Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے اگر اس کو سمجھنا ہے تو اس کو بولنے دو .

Rana555
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
بیٹیوں کو جہیز نہیں۔ جائیداد میں سے حصہ دو۔
کیونکہ جہیز دینا رسم ہے اور جائیداد میں سے حصہ دینا رب کائنات کا حکم ہے

Rana555
 

بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں
عذابِ ہجر میں آنکھیں اجڑ گئیں جن کی
وہ بے بسی سے اپنے اپنے بال نوچتے ہیں

Rana555
 

"مجھے بہت سکون ملتا ہے،جب کوئ بھٹکتا شخص مجھ سے راستہ پوچھے؟اور میں اسے راہ دیکھاؤں"

Rana555
 

جب تک کسی کے سامنے آنکھ کے آنسو پلکوں کی دہلیز، اور الفاظ لبوں کی دہلیز پار نہیں کرتے عزت نفس اور بهرم سلامت رہتا ہے- کیونکہ یہ دونوں کهونے کے بعد انسان سانس تو لیتا ہے جی نہیں پاتاـــ!

Rana555
 

اسلام اعلیکم
رزق اور موت کا خوف مت رکھوں
یہ اللہ کے اختیار میں ہے
صبح بخیر

Rana555
 

السلام علیکمُ وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَـرَكـاتُهُ
صبح بخیر زندگی
"ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں اس لئے ہمیں دعائیں مانگنی اور دینی چاہئیں. الله پاک آپ سب کو خوش اور سلامت رکهے". آمین ثم آمین
ایمان بخیر زندگی

Rana555
 

*دنیا کےلئے کچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم مخلص تھے کسی ماں کی دعاوں کی طرح 🥀🥺💔*

Rana555
 

💖اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!❤️
💞سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...^!💕

Rana555
 

مت بھولیں کہ جنت ان لوگوں سے بھری ہوگی___👍❤
جنہوں نے "گناہ" کے بعد "توبہ" کر لی تھی_____👍❤️

Rana555
 

*🍃ان نعمتوں پــہ لاکھوں سجدے ادا کریـــں جو بن مانگـــے ملی ہیں ورنـــہ اگر ہمـــارے اعمـــال کے مطابق ملتــا تو شایــد صرفـــــ سزا ملتـــــی!🍃

Rana555
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
*asslam o alaikum*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*    🇵🇰   *آج کا کیلینڈر
🔖 *09 ربیع الاالثانی 1443ھ* 💎
🔖 *15 نومبر 2021ء* 💎
🔖 *30 کاتک   2078ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🤲🏻 *والدین کی دعا !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین دعائیں ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد (اور والدہ) کی دعا اپنی اولاد کے حق میں۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3862»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Rana555
 

1 2 1 1 6 1 1 2 2 0 2 6 1 6 6 4 6 6
54* off 18 balls (SR 300.00)
6 sixes
1 four
4 twos
6 singles
1 dot
-The fastest 50 for Pakistan in T20Is
-Joint third fastest by any batter in T20 World Cup
Shoaib Malik

.q1 Ameen
R  : .q1 Ameen - 
Rana555
 

کتنے لاڈ سے کہ رھے تھے
”میں آج آپ کو بتا دوں پٹرول اور مہنگا کرنا ہوگا“
کسے وزیراعظم نےقوم نال اتنی محبت کیتی سی جتنی خان صاحب؟

Rana555
 

_*اس بات ڪا یقین ہونا چاہیے ڪہ ہر چیز ڪے خزانے اللہ تعالی ڪے پاس ہیں اللہ ڪے ہاں ڪسی چیز ڪی ڪمی نہیں ہمارے مانگنے میں ڪمی ہو جاتی ھـــــے.*🍁

Rana555
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو

Rana555
 

کوئی آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو غلطی کرنے سے نہیں روک سکتا۔ سمجھانے والے صرف سمجھاتے ہیں، نصیحت کرنے والے صرف نصیحت کرتے ہیں۔ آخر میں فیصلہ آپ کا اپنا ہی ہوتا ہے۔ اور آپ اپنے لیے صحیح یا غلط کا انتخاب اکثر خود ہی کرتے ہیں

Rana555
 

کیا لکھوں زندگی کے بارے میں ۔وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے 😔

Rana555
 

اس دنیا میں مطمئن وہی لوگ ہیں جو ہزار دکھوں، تکلیفوں اور آزمائشوں کے باوجود صبر کرتے ہیں اور اللہ پاک کی رضا میں راضی رہتے ہیں