Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

اے اللہ جو جو لوگ جن جن مصیبتوں میں مبتلا ہیں
سب کی پریشانیوں کو دور فرما
آمین ثم آمین

Rana555
 

احساس💕کے رشتےدستک کے محتاج نہیں ہوتے ۔💯
یہ ایک خوشبو ہے جودروازوں سے بھی گزر جاتی ہے۔🙏۔
۔۔۔۔🙏🏻۔سیر کرنے سے بہتر ہے ہے کہ🙏🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

Rana555
 

*👆👆🙃دنیا کے تقریبا 8 ارب انسانوں کے 16 ارب انگوٹھے جنکے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن ... کہ ہر ڈیزائن باقی 16 ارب ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا.*
👈 *وَفِیۤ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ○*
*اورخود تمہارے اپنے وجود میں ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں، تم کیوں عقل سے کام نہیں لیتے؟🥲😢💯*

Rana555
 

*انسان بھی کتنا عجیب ہے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جب خودتکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے آزمائش تو اللّہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ھے*

Rana555
 

سچ بولنا کوئی کمال نہیں ، سچ سننا بڑا کمال ھے۔ اور سچ بولنے کی قوت سچ سننے والوں سے ملتی ھے۔

Rana555
 

کسی کا بھلا نہ ہو سکےتو بُرا کرنے کی کوشش نہ کرو، دُنیا کمزور ہے
لیکن دُنیا بنانے والا نہیں
Be shak ❣

Rana555
 

دوسروں ڪا درد
اپنے دل میں محسوس
ڪرنا انسانیت ڪی اعلی مثال
🍁🍂🥀

Rana555
 

کبھی کبھی مجھے دنیا کا سب سے مشکل کام مسکرانا لگتا ہے"_ 🥀🍂🍁

Rana555
 

اگر بری موت سے بچنا عمر اور رزق میں برکت چاھیے تو اللہ پاک کی رضا کیلیے رشتداروں والدین بہن بھاٸ بیوی بچوں سےحسن سلوک کرو

Rana555
 

اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ ہم سب کے حال پہ رحم وکرم فرمائے جو بیمار ہیں انکو شفاء کاملہ عطا فرمائے جو وفات پاک گئے ہیں اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے پوری امت مسلمہ پہ اللہ رحم کرم فرمائے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے آمین یا ربی

Rana555
 

کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں الجھن ہو تو کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں کوئی یاد آرہا ہو تو رابطہ کر لیا کریں کوئی پریشانی ہو تو مدد طلب کر لیا کریں کچھ اچھا لگتا ہے تو بتا دیا کریں نہیں اچھا لگتا تو وہ بھی بتا دیا کریں لیکن معمولی معمولی باتوں پر اپنی انا کو بڑھاوا نہ دیا کریں.
🙂

Rana555
 

آپ کا مسجد سے اتنا تعلق تو ہونا چاہئے کہ ایک پنکھے کو چلانے کے لیے سارے بٹن دبانے نہ پڑیں....!

Rana555
 

عبادت کا اثر مسجد
سے باہر معاملات میں نظر نہ آئے تو،
وہ عبادت، عبادت نہیں بلکہ عادت ہے۔۔
Agree??

Rana555
 

کوئی آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو غلطی کرنے سے نہیں روک سکتا۔ سمجھانے والے صرف سمجھاتے ہیں، نصیحت کرنے والے صرف نصیحت کرتے ہیں۔ آخر میں فیصلہ آپ کا اپنا ہی ہوتا ہے۔ اور آپ اپنے لیے صحیح یا غلط کا انتخاب اکثر خود ہی کرتے ہیں

Rana555
 

آج___کی___بات
مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا کوئی اجنبی بھی ہو تو وہ دل میں اتر جاتا ہے اور اس وقت میں کنارہ کرلینے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو پر دل سے اتر جاتا ہے

Rana555
 

محبت محسوس کرنے کا نام ہے۔ کسی کی بے چینی سے۔ کسی کے رونے سے۔ کسی کے غصے سے۔ کسی کے لہجے کی تپِش سے۔ کسی کے ہر طرح کے حالات کے باوجود بھی آپ سے جُڑے رہنے سے۔ کسی کے آپ سے بات کرنے کے طریقے سے ۔محبت مختلف انداز میں محسوس کرنے کا نام ہے- صرف کہنے سے محسوس نہیں ہوتی

Rana555
 

"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"
آمین

Rana555
 

*ﺍﮔﺮ "ﷲ تعالٰی" نے ﻭﮦ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺟﺴﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﭖ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯﺗﻮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺟﺴﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ 🍁

Rana555
 

"اللّٰـــہ پر توکل"❥
"آپ مسلمان بھائی کیلئے جو دعا کریں، فرشتے بھی آپ کیلئے وہی دعا کریں گے"❥
" ان شاء اللّٰـــہ "❥

Rana555
 

💓🍁
*کم ظرف انسان ہمیشہ*
*آپ کے کردار پر وار کرتا ہے*