Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

*دیوار سے لگے شیشے اور
دل سے جُڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹُوٹتے ہیں...!*

Rana555
 

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب____ """
اے انسان بس اسکی ___ مخلوق کا خیال کر ____!!

Rana555
 

*آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں...!*
😇
*مُسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں...!*
💜

Rana555
 

📚بڑے بڑے افسر مر جاتے ہیں ، ناک میں روئی ٹھونس دی جاتی ہے••🌺

Rana555
 

تم زمین والوں پر رحم کرو ۔آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔۔

Rana555
 

پیر کے کامل ہونے کیلئے مرید کا جاہل ہونا ضروری ہے
مرید جتنا بڑا جاہل ہو گا پیر اتنا بڑا پہنچا ہوا ہو گا.
پاکستان میں بے روزگاری سے تنگ آ کر جو شخص عامل بنتا ہے
لوگ اسی کے پاس روزگار کے لیے تعویذ لینے پہنچ جاتے ہیں

Rana555
 

ﺍﺧﺘﻼﻑ، ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ...
ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﺎ ﺣﻖ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﺣﻖ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ
ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺍﻭﺭ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

Rana555
 

جب جب ہماری روح پر چھوٹے چھوٹے گناہوں کا بوجھ بڑھ جاتا ہے وہ ڈائریکشن مانگتی ہے سکون مانگتی ہے ❤️
جو صرف سجدے میں ہے❤️
💜💜

Rana555
 

ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنے بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں💔🥀

Rana555
 

ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہوں..!!
ﮐﮧ ﺟﺐ ﻟﻮﮒ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ.....ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﺧﻠّﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!
ﺍﻭﺭ ﺧﻠّﺎ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ....ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﻗﺎﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﺘﺎ....!

Rana555
 

*انسان بھی کتنا عجیب ہے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جب خودتکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے آزمائش تو اللّہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ھے*

Rana555
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں شامل نہ کیجئے، جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو

Rana555
 

ممکن ہے میں غلط ہوں۔۔۔
میرا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ غربت ہمیشہ رشتوں کو کمزور بنا دیتی ہے🖤

Rana555
 

*معیار ہونا چاہیے انسان میں*
*غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں*

Rana555
 

زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔🌹⁦
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے رہتے ہیں
ہو سکتا ہے،
وہ مستقبل آئے ہی نہ۔
لمبی زندگی کی گارنٹی تو کسی کے پاس نہیں۔
بس جو اچھا ہو سکے، وہ ضرور کر دیں۔
پھر پتہ نہیں
دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے،
ایسے ہی اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں گے۔
اِن شاء اللّٰہ!چھوٹی نیکیاں
ہماری بخشش کاایک بہانہ بن جائیں گی۔🌹

Rana555
 

یاللہ ترکی میں جو آگ لگی ہے اسکو اپنے فضل وکرم سے یاللہ بجھادے اور ترکی کے مسلمانوں پر اپنا رحم فرما آمین

Rana555
 

ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻏﻠﯿﻆ ﺗﺮﯾﻦ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻏﻠﯿﻆ ﺗﺮﯾﻦ ﻭﮦ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﻧﺒﯽ ﮐﺮیم ؐ ، اہل بیت، ﺻﺤﺎﺑﮧ کرامؓ کی ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔُﺴﺘﺎﺧﯽ ﮐﺮے

Rana555
 

خُدا سلامت رکھے انکی بینائی ، جن کی
نظروں کو ہم چبھتے ہیں ✌🏻❤

Rana555
 

انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے
جب وہ مخلص لوگوں کے ساتھ منافقت شروع کرتا ہے💔

Rana555
 

*✍🏻✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں*🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵