Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

آج اِتنی گرمی ہے
کہ دل کر رہا ہے 😐
خود کو copy کر کے مری میںpaste کر دوں
😁😂😝😜

Rana555
 

لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا
موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😁😝😜😛😂

Rana555
 

غلطی کرنا انسانی فطرت کا ناگزیر حصہ ہے، اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں، ان سے سیکھیں اور مستقبل میں ان سے بچنے کی کوشش کریں تو کامیابی جلد آپ کے قدم چومے گی۔

Rana555
 

اچھی گفتگو اچھے خون کی پہچان ہے

Rana555
 

💕🌼🌹🌲🌹🌼💕
*🌺 جو انسان آپ کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کرتا ہو تو سمجھ لینا کہ وہ انسان آپ پر خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہے....!🌺*
*💕💕⁦*

Rana555
 

💕🌼🌹🌲🌹🌼💕
*🌺 جو انسان آپ کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کرتا ہو تو سمجھ لینا کہ وہ انسان آپ پر خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہے....!🌺*
*💕 💕⁦*

Rana555
 

💕🌼🌹🌲🌹🌼💕
*🌺 آپ کی یہ جیت نہیـــــں ہے کہ آپ خود اچھے ہیـــں اور دوسرے برے ہیــــں....*
*آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انســان بھی آپ کا احســان اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے.....!🌺*
*💕💕*

Rana555
 

💕🌼🌹🌲🌹🌼💕
*🌺 امید ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے.....*
*جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے....*
*خوش رہیں اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں...!🌺*
*💕

Rana555
 

-"سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں
جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے۔🙂💔✨

Rana555
 

تعلقات کو توجہ درکار ھوتی ھے ورنہ جذبے بڑی خاموشی سے سسکتے سسکتے مر جاتے ھیں ویسے ھی جیسے پودے پانی نہ ملنے پر سوکھ جاتے ہیں

Rana555
 

*اڪثر لوگ لڑائی ڪـے دوران یہ بات ڪہہ ڪـر لڑائی جاری رڪھتے ہیں ڪہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانڪہ غلط بات برداشت کرنا ہی تَو "صبر" ھـــــے ڪیونڪہ صحیح بات برداشت نہیں ڪـی جاتی بلڪہ صحیح بات تَو تسلیم ڪـی جاتی ھـــــے*

Rana555
 

_*پت جھڑ وہ موسم ھـــــے جو یہ بتا دیتا ھـــــے ڪہ ایڪ موسم ایسا بھی آتا ھـــــے جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں وہ بھی جن ڪا وجود ہی آپ ڪـے دم سے ہو.*_

Rana555
 

*جن کے دلوں میں رحم ,طبیعت میں سادگی,احساسوں میں خلوص ملنےمیں اپنا پن ,دلوں میں محبت اور سوچوں میں سچائی ھے ,ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ھے*

Rana555
 

*کوئی کیچڑ سے پھسل کر گِر جائے تو*
*وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مجھے چوٹ*
*تو نہیں آئی*
*پہلے یہی دیکھتا ہے کہ مجھے کسی نے*
*گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں*
*اِسکا مطلب انسان کو اپنی ”عزت“ اپنی*
*جان سے بڑھکر پیاری ہوتی ہے*
*اسی لئے اپنی اور دوسروں کی عزتوں کا*
*خیال رکھیں۔*

Rana555
 

★ناکامی پتھر کی لکیر نہیـں کہ کبھی کامیابی میں نہیـں بدلے گی دُکھ ملا ہے تو سُکھ بھی نصیب ہوگا اگر آپ کے پاس سب کچھ نہیـــں ہے تو بھی بہت کچھ ہوگا اس کا شُکر ادا کر کے دیکھیں آپ کا رَب خوش ہوگا آپ کو بہت کچھ عطا کرے گا★

Rana555
 

اسلام علیکم
جو دوسروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں.. اللہ سب سے
پھلے خوشیاں ان کو نصیب کرتا ہے
💞💞♥️♥️🌺

Rana555
 

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔
سوچو!
اگر ایسا نہ ہوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رہے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے😜
غور سے پڑھنے کا شکریہ😂😂☺👉

Rana555
 

🍃🍃
بڑے لوگوں کی
بڑی بڑی خدمات
کرنے کی بجائے
مجبور، پریشان اور
ضرورت مند لوگوں کی
چھوٹی چھوٹی
ضروریات پوری کر دیا کریں
ان کے دل سے نکلی ہوئی
دعا آپ کے مشکل کام
آسان بنا سکتی ھے
🍂

Rana555
 

اسلام علیکم و
اگر آپ کو کبھی کسی منافق دوست یا دشمن کسی ایک کا انتخاب کر نا پڑے
تو آپ دشمن کا انتخاب کریں
دشمن آپ کو اتنا نقصان نہیں
پہنچاے گا جتنا ایک جھوٹا اور منافق دوست نقصان دیگا آپ کو..

Rana555
 

بے شرمی دے حلوے نالوں ساگ سروں
دا چنگا
بے غیرت دی یاری نالوں ساتھ چوڑ ھے دا چنگا