اسلام علیکم و
صبح الخير
کیسے ہیں آپ سب احباب
امید ھے آپ سب خیریت سے ہونگے
اللہ آپ سب کو صحت وعافیت دے اور ھر مصیبت بیماری ھر سے بچاے رب کریم آپ کو
آمین ثم آمین
یا رب العالمین
🍃🍃
دعائیں کبھی رائیگاں
نہیں جاتیں، کبھی نا کبھی
کہیں نا کہیں ان کی
قبولیت آپ کو
لوٹائی جاتی ھے۔
دعائیں مانگنا کبھی نہ چھوڑیں۔۔!
🍂
🍃🍃
دعائیں کبھی رائیگاں
نہیں جاتیں، کبھی نا کبھی
کہیں نا کہیں ان کی
قبولیت آپ کو
لوٹائی جاتی ھے۔
دعائیں مانگنا کبھی نہ چھوڑیں۔۔!
🍂
تعلیم کی کمی کو تربیت اچھی طرح ڈھانپ لیتی ہے،
لیکن تربیت کی کمی ھوتو تعلیم کبھی نہیں ڈھانپ سکتی،، ❤️❤️❤️
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
*📍🥀یہ جو زندگی کی کتاب ہے*،
*یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے،*
*کہیں اک حسین خواب ہے،*
*تو کہیں اک جان لیوا عذاب ہے،*
*کبھی کھو لیا، کبھی پالیا،*
*کبھی رو لیا، تو کبھی گا لیا،*
*کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں،*
*کہیں تشنگی بے حساب ہے،*
*کہیں چھاؤں ہے، کہیں دھوپ ہے،*
*کہیں اور ہی کوئی روپ ہے،*
*کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی،*
*کہیں مہربان بےحساب ہے،*
*یہ جو زندگی کی کتاب ہے ،*
*یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے...!!💯*
*.. جب تم لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہو نا تو اللّٰــــہ سب سے زیادہ وہ چیز تم کو ہی دیتا ہے، اب یہ تم پر ہے چاہے تم خیر بانٹو یا شر، خوشیاں بانٹو یا نفرتیں، محبتیں بانٹو یا بغض، بےسکونی بانٹو، یا راحتیں.. اللّٰــــہ کا وعدہ ہے جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا، اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا، وقت بھی ہوتا ہے، جذبات بھی ہوتے ہیں، صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں، علم بھی ہوتا ہے.....
*لوگوں کا احترام کرنا اس بات کی دلیل نہیں کہ آپ کو ان سے کوئی کام پڑا ہے بلکہ یہ تو آپ کے دینداری اور تربیت کی عکاسی ہے ۔۔۔اس لیے خود کو اچھے اخلاق سے مالا مال کیجیے اور عاجزی اپنا کر بڑا بنیں*
جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے.
ہاں ،خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے......
لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں
آتے جاتے رہتے ہیں ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں
لوگ نہ تو تمہیں کچھ دے سکتے ہیں
اور نہ تم سے کچھ چھین سکتے ہیں
تو پھر کن کا خوف کیے بیٹھے ہو تم؟
*ساری کائنات بھی تم سے منہ موڑ لے ناتب بھی تمہارا اللّہ تمہارے ساتھ ہے*
اپنوں کے بغیر اکیلے جنگل کا شیر بھی شکار ہو جاتا ہے اپنی طاقت پر کبھی گھمنڈ نہ کرنا اصل طاقت آپ کے اپنوں سے ہے کبھی بھی اپنوں کو فراموش نہ کرنا😳
❤️السلام علیکم 😍🥰 جو مسائل حل نہ ہوتے ہوں اللہ کے حوالے کر کے دیکھیے پھر دیکھیے کیاہوتا ہے اسی کو وسیلہ بنا دے گا جو رکاوٹ ہے....,😎💯
*موت کی سختی یاد رکھیں دنیا کی تلخیاں بے ذائقہ لگنے لگیں گی روح نکلنے کے بعد اپنی اوقات سوچیں آس پاس کا منظر غیر اہم ہو جائے گا کفن میں خالی ہاتھوں کا خیال کریں ہر شے اپنی وقعت کھو دے گی اور قبر کی پہلی رات یاد رکھیں زندگی کا ہر دن روشن ہو جائے گا*
لوگ مذہب کے لیے لڑیں گے
جھگڑیں گے اور اسکی خاطر مر جائیں گے
لیکن اسکے مطابق زندگی بسر نہیں کریں گے. 💯
سنوں فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہوگی سر محشر
گنے گا کون سجدوں کو_ وضو پر کون جائیگا بیشک
💔🍂😢
بات کچھ یوں ہے کہ
نسل اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا
اکثر اوقات ہمارا نیٹ ورک ایسے چلتا ھے جیسے دلہن شادی ھال سے رخصتی کے وقت لہنگا پکڑ کر چلتی ھے۔
"مرد کو برا کہنے والو
کبھی کسی شوہر کو اسکی بیوی سے اور کبھی کسی باپ کو اسکی اولاد سے مہنگے کپڑے پہنے دیکھا ہے ۔۔۔؟؟🔥
❤👌
خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب____ """
اے انسان بس اسکی ___ مخلوق کا خیال کر ____!!
سونے کے حروف سے ابوبکرؓ کا نام لکھوں
شبنم کے قطروں سے عمؓر کی شان لکھوں
محبت کی سیاہی سے ، قرب کے کاغذ پر
زیر و زَبر سے سیرت ِ عثمانؓ لکھوں
دِل تو چاہتا ہے نیلے آسمان پر
سُرخ رَنگ سے علیؓ کا کردار لکھوں
اور ہر درخت کے پتے پتے پر
نبی کی فوج کے ہر سپاہی کا نام لکھوں
اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں کیونکہ کشتیاں باہر کی پانی سے نہیں ، اندر کی پانی سے ڈوبتی ہیں ،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain