*ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے ، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں....!!!*💞💞💞
*دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ھے اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو.....!!!*
نیک دوست اللّه تعالیٰ 🍃💗💕
کی عظیم نعمت ہوتی ہے 🍃💗💞
ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ۔۔۔🍃💗 💞
بارک اللہ الحمدللہ الحمدللہ۔۔۔۔۔🍃💗💞
عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلَابِيبِْهِنَّ ۚ ذٰلِكَ اَدْنٰٓى اَنْ يُّعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ ۗ وَكَانَ اللّـٰهُ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا (59) ↖
اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں، یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں، اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔
مجھ سے نہ مل سکے گا مزاج کسی کا
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں🖤
🌸🖤🥀
السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاُتہ
🌹 صبح بخیر 🌹
جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔ گناہ کے در پر
کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا..
نمازوں میں سکون کی صورت میں
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا وہ رب بہت مہربان پیارا ہے۔۔۔
السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاُتہ
🌹 صبح بخیر 🌹
ایمان اچانک غائب نہیں ہوتا۔ چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہوتا۔ نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا۔ سب سے پہلے خوف خدا جاتا ہے۔ پھر نمازیں جاتی ہیں۔ پھر حیا۔ پھر پردہ اور پھر آخر میں ایمان چلا جاتا ہے__
فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰهِ
جب تم کسی کام کا ارادہ کر لو تو اللہ پر توکل کر لو
(سورۃ آل عمران)
اللہ سے رجوح کرنے میں کوئی جھجھک نہ کریں
اس کے پاس تو گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی
ان شاءاللہ
السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاُتہ
🌷 صبح بخیر 🌷
👈-" اے مالک لذت گناہ سے مجھے نا آشنا کر دے، مجھے بس عشق محمد ﷺ میں فنا کر دے_"❤️
آمین یارب العالمین 🤲
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️💞
🌷السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاُتہ🌷
کچھ لوگوں کے لیے
ہاتھ اٹھانے نہیں پڑتے
ان کے لیے تو دعا دل
سے نکلتی ہےاللہ کریم
آپکوہمیشہ خوش رکھے
اور هر آزمائش سے
محفوظ رکہے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر زندگی:
❤💕 ❀﷽❀ 💕❤
❤💞السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💕❤️
مخلص ہونا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے 🙂
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں 😌
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے ، لیکن تاثیر رکھتے ہیں 😍
شاید آپکے الفاظ کسی کےلئیے راہ حیات بن جائیں
یقین جائیے وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں
جو لوگوں کی دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں💞
السلام علیکم ۔۔۔صبح بخیر کبھی کبھی ہم دماغی ، جسمانی ، نفسیاتی لحاظ سے🔥 اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں😢 کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے 💔جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے 👈، تسلی دینے کی بجائے__💔_چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے_😢___نا کچھ پوچھے نا بولے___🙂💓
❤💕 ❀﷽❀ 💕❤
❤💞السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💕❤️
❤️💕 صبح بخیر 💕❤️
جو عبادت اخلاق اور کردار پر اثرانداز نہ ہو سکے وہ عبادت نہیں صرف جسمانی مشقت ہے.
یااللہ مجھے ، میرے والدین اور میرے سب پیاروں کو ان ستّر ہزار لوگوں میں شامل فرما دے جنہیں تو بغیر حساب کتاب جنت میں داخل فرمائے گا
آمین یا رب العالمین🤲
اگر ہم یہ کہنے کہ بجائے
"دیواروں کے کان بھی ہوتے ہیں"
یہ کہنا شروع کردیں
"فرشتوں کہ ہاتھ میں بھی قلم ہے"
تو ہمیں لوگوں سے زیادہ اللہ کا خوف ہوجائے گا
شیطان انسان کی سہولت
پسندی سے واقف ہے ۔
لہٰذا وہ بظاہر گناہ کا راستہ
آسان اور نیکی کا مشکل بنا
کر اسے خودساختہ اندیشوں
کی بھینٹ چڑھا دیتا ہے !!
🧡الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم🧡
🧡صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 🧡
🧡 اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کرو🧡
بــــــــــــے شـــــــــــک 🧡
اس نے عرشِ اِلہیٰ پر تحریر لکھ دی🧡
" میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے "🧡
🧡سبـــــــــــــــــــحان اللہ🧡
🧡🧡
حق کی راہ پر چلنے والوں کو میرا رب کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
💦#السلام_علیکم 💦
🌅#صبح_بخیر 💦
🍂 پاک پروردگار
ہم سب کی زندگی کو ڈھیروں کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کےساتھ روشن کردے۔ اے ہمارے رب ہمارے حوصلوں کو وہ رحمت عطا فرما جو ھمیشہ جاری رہے، ہماری جدوجہد کو وہ کامیابی عطا فرما جو تکبرسے پاک ہو. ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیاں کو معاف فرماتے ہوۓ ہم پر اپنا خاص کرم فرما۔ ہمارے لیۓ آسانیاں فرما، اور ہمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما
آج کا دن اور آنے والا ہر دن خُوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور بنا دے مالک.
کامیابیاں نصیب فرما دے مالک.
#آمیـــــــــــــــــن
💐🌹💐🌹
یا اللّٰهﷻ..!!! ہمیں دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرما اورہمیں دوزخ کےعذاب سےبچا آمین
😭😭🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain