سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہے.
اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ھی ملتی ہے, یااللّه ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے.
آمین یا رب العالمین
❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.❤
صبح بخیر. ❤👍😊 ﷽
اللهم احسن عاقبتنا في الامور كلها واجرنا من خزي الدنيا وعذاب الاخرة-
اے الله پاک ہمارے تمام کاموں کا انجام اچها فرما، ہمیں دنیا کی ذلت اور آخرت كے عذاب سے محفوظ فرما. ياالله آج کے دن کو ھم سب کے لئے خیر و برکت کا دن بنا دے . اے میرے خالق ہمیں اس موزی مرض کرونا سے مکمل طور پر محفوظ رکھ اور جں کو ہو گیا ہے ان کو مکمل شاء عطا فرما۔
آمین یارب العالمین ۔👍❤😊
اے اللہ تو بہت معاف کر نے والا ہے معاف کرنا تجھے پسند ہے . پس تو ہمیں معاف
فرما دے(آمین یا رب العالمین )
زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے بس اگرکوئی ایساورق آجائے جس میں تکلیفیں اور آزمائشیں ہوں
تو صبرکیجئے اس یقین کے ساتھ کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
خالی نہ جائے کوئی بھی پل ان کے ذکر سے
جتنا بھی وقت تجھ کو مِلے تُو درود پڑھ.. 💞
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
کچھ بھی ھوجائے ،
سارے کے سارے بھی مرجائیں ،
دھرتی پھٹ جائے ،
سورج جل جائے ،
قیامت بھی آجائے ،
ختمِ نبوت کا تاج،
سوھنے مدینہ والے کے سرِ اقدس پر ہی رھے گا
تاج و تختِ ختمِ نبوت۔۔۔۔۔۔۔زندہ باد
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
Bay Shak
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل وعیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔
(صحیح البخاری کتاب الایمان)
السلام علیکم
کسی کی خدمت میں پیش کئے جانے والے تحفوں میں سے سب سے بهترین تحفه "احترام" هے.اللہ پاک ہمیں ایک دوسرے کا ادب واحترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
اے اللّٰــہ 🤲 ہمیں حلال روزی عطا فرما اور حرام مال سے ہمیشہ محفوظ فرما۔ یا اللّٰه جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں، ان کی مشکلوں کو آسان فرما دے اور ان کی غیب سے مدد فرما
آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین
اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمايے۔اور سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے🌷🌹💕💝 🌷🌹💕💝 امین ثم امین🌷🌹
🌸نرم لہجہ ،
🌸میٹھی زبان ،
🌸اور چہرے پہ مسکراہٹ...!!!
🌸خلقتِ خدا کے لئیے ایسے تحائف ہیں
🌸جن کا کوئی مول نہیں مگر
🌸بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں...!!!
🌸خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌸
*آج کــــی بــــات*🌹
*لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو... اس انتظار میں نہیں... کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے...!!!!*
*بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔!!!!*
*و اللہ یحب المحسنین*
سورہ العمران: 134
- mita diya gya -
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے /nیہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔
*"ﺍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺏ"*
ﮨﻢ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺧﺎﻟﯽ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺩے..🌹♥️🌹
آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔
*بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم*
*اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ*
*صبح بخیر*
*سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ھے ۔ لوگوں كے دل ھم صاف نہیں کر سکتے ۔۔ مگر اپنا دل صاف رکھنا ھمارے اپنے اختیار میں ِھے.*
اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام !
تو مالک و مختار ھے، ہر چیز پر قادر ھے، کل کائنات کا بادشاہ ھے، تیرے اختیار میں تو سب ہی کچھ ھے، مجھے اس طرح سے نواز دے، سنوار دے، کہ شکر کے سوا لب پہ کوئی کلمہ و دعا نہ رھے.
اے اللّه ربْ ذُوالجَلالِ وَ الاِکرَام !
ہم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما۔۔اور همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔۔جو صراطِ مستقیم پر ھیں، اور تیرے صابر و شاکر رھتے هیں اور عاجزی کو افضل نعمت جانتے ھیں.
*آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم*
ﺍﮔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻝ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻧﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ الله ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ۔
اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ
آپ سب کچھ کھوتے جا رہے ہیں
یہ یاد رکھیں درخت ہر سال اپنےپتے کھو دیتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اچھے دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں اور پھر وہ ہرے بھرے ہوجاتے ہیں
اللہ پاک پر بھروسہ ہوتو سب ٹھیک ہوجاتا ہے..🌹
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain