عزیزان،
ھمیشہ خوش رھیں،
آپ کا خوش رہنا ھی، آپ کا برا چاہنے والوں کے لئیے،
سب سے بڑی سزا ھے۔
(میرے پیارے دوستو) رشتے اور دوستی بھرپور نبھائیں، برداشت کرکے،چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو درگزر اور معاف کرکے، اور توقعات صرف اللہ سے رکھیں، کیونکہ انسان سے توقعات عموماً مایوس کرتی ھیں۔
(عزیز دوستو) کامیابی کوکبھی بھی دماغ میں اور ناکامی کو دل میں جگہ مت دیں، کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبر اور ناکامی دل میں مایوسی پیدا کرتی ھے، اللہ پاک ھمیں ھمیشہ عاجزی کی توفیق دے، آمین۔
عزیزان،
دعائیں وہ پھول ھیں،
جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ھیں، اللہ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے۔
دنیا کی اس قلیل زندگی میں، محبت ھمارے دلوں میں، مسکراھٹ ھمارے چہروں پہ، اخترام ھمارے تعلّقات اور نیک اعمال ھماری زندگی میں اضافہ کرتے ھیں، یاد رھے، زندگی شخص نہیں، شخصیت بن کے گزار یے۔
اپنے نصیب کا رزق، صبر، محنت، اور ایمانداری سے کماؤ،خوب کھاو، پیو، اللہ کی راہ میں دو اور اس کا شکر ادا کرو، اپنی زندگی ایسے جیو، کہ اللہ پاک کو پسند آ جاؤ، دنیا والوں کی سوچ تو روز بروز بدلتی رھتی ھے۔
اپنا من صاف رکھیں، کسی کے لیے، نفرت، کدورت، کینہ، بغض اور حسد نہ رکھیں، یاد رھے، رشتے کبھی بھی قدرتی موت نہیں مرتے، انھیں ھمیشہ انسان ھی نے قتل کیا ھے، کبھی نزر انداز، نفرت اور کبھی غلط فہمی سے۔
بےشک دنیا کی،اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رھا، جس نے اللہ اور اسکی مخلوق کو راضی رکھا،
یاد رھے، سب سے تیز رفتار چیز دعا ھے، جو دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے اللہ سن لیتا ھے، دعاؤں میں یاد رکھیں
درد ہو یا الفاظ . . . . . . . . اللّه ہی سمجھتا ہے . . . . . . . لوگ تو صرف hmm کہتے ہیں 🖤
جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں
تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے.!! ❤️
علم کے بغیر انسان کی مثال اس اندھے شخص کی سی ہے جو دن کی روشنی میں بھی ٹھوکریں کھاتا ہے ۔
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ( 4 )سورہ وَالتّین،
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے.
😘❤
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ( 4 )سورہ وَالتّین،
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے.
😘❤
میرا اللہ تو وہ ہے جس کو میں سرگوشی میں بھی پکاروں تو وہ میری ہر پکار سن لیتا ہے اور پھر میرے سارے دکھ درد دور کرکے فرماتا ہے کہ ----!!
مجھے اپنے بندوں سے بڑا پیارا ہے
میں ہر مانگنے کو دیتا ہوں
میں ہر چیز پر قادر ہوں
اور -----!!
میں انسان کی شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں --!!
یعنی کوئی ہے جو مجھے سے صرف مجھ سے اتنی محبت کرتا ہے کہ وہ میری ہر پکار سنتا ہے اور ہر پل میرے ساتھ رہتا ہے
اور وہ میرا رب یے اور جو رب ہے نا وہی سب کچھ ہے --!!
الحمد اللہ --!!
جن کی نظروں میں ہم بُرے ہیں
اللہ ان نظروں کی بھی خیر کرے..😊✌
$
لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت
رحمان ملا. قرآن ملا.. ایمان ملا.. محمد صلی اللہ علیہ وسلم.. ﷺ

عورتوں کو ایسا ہونا چاہیے جو اپنے شوہر کو کہیں
کہ اُٹھیں نماز پڑھ لیں،میں نے آپ کے بغیر جنت نہیں جانا🌹
*ہم ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی غیرت مند بن جاتے ہیں لیکن کبھی بھی احسان مند نہیں بنتے..*🌹*🌺
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *احساس کی دیوار بَڑی نازک ہوتی ہے جو الفاظ کی زرا سی بھی ضرب برداست نہیں کر سکتی زبان سے نکلا ہوا ایک ذرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے زبان سے لگائے ہوئے زخموں پر کوئی مرہم کارگر نہیں ہوتا یہ ایسے زخم ہیں جو نظر نہیں آتے مگر ان سے اٹھنے والی ٹھیس روح تک کو گھائل کر دیتی ہے کوشش کریں اپنی زبان اور عمل سے مسیحائی کریں دوسروں کے لیے باعث آزار نہ بنیں۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain