Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

مایوسی گناہ ہے-
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮯ ۔
ﮨﺮ ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺒﺢ ﻧﮯ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭘﺮﺍﻣﯿﺪ ﺭﮨﯿﮯ
ﺍﻟﻠﻪ ﮐﻮ ﭘﺮﺍﻣﯿﺪ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ ۔

Rana555
 

نصیحت کیجئے،
مگر نصیحت شرمندہ کرنے کے لئے نہ ہو،
مقصد دستک دینا ہو،
دروازہ توڑنا نہیں.

Rana555
 

نسنا برا نہیں ہوتا.....اکثر ہنسی آپکی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے....مگر ایک صورت میں آپکا ہنسنا بھیانک ہوتا ہے....وہ ہے کسی دوسرے پر ہنسنا.....!!!!

Rana555
 

نعمتیں بھی اللہ کی طرف سے ابتلا اور آزمائش ہیں تاکہ شکر کرنے والے کا شکر اور کفر کرنے والے کا کفر معلوم کیا جائے.

Rana555
 

چلیں چھوڑیں دٌنیاداری کو ... اچھا یہ بتائیں کہ خود سے نظریں تو ملا لیتے ھیــــں ناں ......!!!

Rana555
 

زندگی میں دو لمحے بہت ھی تکلیف دیتے ھیــــں ایک وہ ، جن سے پیار نہ ھو ان کے ساتھ رھنا اور دوسرا وہ ، جن سے پیار ھو ان کے بغیر رھنا .......!!!

Rana555
 

دُعا تو ایک الٰہی انعام ہوتی ہے۔ فرمایا:- قُلْ مَایَعْبَؤُا بِکُمْ رَبِّیْ لَوْ لَا دُعَاؤُ کُمْ (الفرقان۷۸) یعنی اے نبیﷺ آپ کہہ دیجئیے کہ اگر تم دعائیں نہیں کرو گے تو اللہ تعالیٰ تمہاری پروا نہیں کرے گا۔

Rana555
 

قرآن میں موجود دعاؤں میں سے ایک انتہائی خوبصورت دعا حضرت نوح علیہ السلام کی ہے۔
رَبَّی اَنِّىْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ
اے میرے رب! میں مغلوب ہو گیا۔ تُو میری مدد فرما۔
اس دعا کا حُسن اِس میں بےچارگی کا اظہار ہے کہ میں ہار گیا، تھک گیا، میرے بس میں کچھ نہیں رہا، میری مدد کیجیے

Rana555
 

اسلام علیکم
اس سے پہلےکہ سراُٹھا کراپنےرب سےناملنےوالی نعمتوں کاتقاضاکرو
پہلےاپنےسرکوجُھکاکران نعمتوں کاشکرتواداکردوجن سےتم مستفید ہو۔
ﺍﺷﻔﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ۔

Rana555
 

سمجھدار انسان وہ نہیں جو بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ سمجھدار انسان وہ ہے جو چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے

Rana555
 

مصیبتیں ہم کو بیدار کرنے کیلئے آتی ہیں، پریشان کرنے کیلئے نہیں .جب تک غموں کا اندھیرا نہیں ہوگا خوشیوں کے ستارے نہیں چمکیں گے..
اے اللہ اس کرونہ والی وبا سےہمیں محفوظ فرما

Rana555
 

جن کے اخلاق عمدہ ہیں، ان کی صحبت تلاش کرو۔ لازم نہیں کہ جس کے اردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کرلیتے ہیں۔

Rana555
 

اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئ فرق نہیں پڑتا کہ کوئ آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچےجائیں گےدوسروں کی سوچ پر نہیں

Rana555
 

لوگ تب تک آپ کی تکلیف کو نہیں سمجھ سکتے جب تک وہ خود تکلیف کے اس احساس سے نہ گزریں

Rana555
 

ﺧﻠﻮﺹ ﺍﻭﺭ ﻋﺰﺕ ﺑﮩﺖ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺗﺤﻔﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮱ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ

Rana555
 

سب سے زیادہ دکھ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب ہم کسی کو حد درجہ خلوص عزت دیں اور وہی لوگ اسے ہماری کمزوری اور مجبوری سمجھ لیں اور بے قدری کریں

Rana555
 

مصیبتیں ہم کو بیدار کرنے کیلئے آتی ہیں، پریشان کرنے کیلئے نہیں .جب تک غموں کا اندھیرا نہیں ہوگا خوشیوں کے ستارے نہیں چمکیں گے

Rana555
 

ﺟﯿﺴﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﮔﻨﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﻮ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ,, ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﺎ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﻮ ﺑﺪﺻﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﺘﯽ ﮨﮯ..

Rana555
 

اس دنیا میں ایک ایسا قانون بھی رائج ہے جسے “جیسی کرنی ویسی بھرنی کہتے ہیں، پھرکیوں ناں کچھ خیر ہی کرگزریں، تاکہ خیر ہی ہمارے پاس لوٹ کر آئے

Rana555
 

ﺧﻠﻮﺹ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﯾﮟ . ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺋﯿﮟ .