Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ہے. صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی تسلیم کی جاتی ہے.

Rana555
 

ہمارے آس پاس بسنے والے انسان اور مقدر کے رشتے ہمیں ہر گھڑی کوئی نہ کوئی نیا سبق دیتے ہیں۔ہر سبق پر دھیان دو اور اُس کی اہمیت کو تسلیم کرو.

Rana555
 

اللہ کی دوستی حاصل کرنی ھے تو اس کے بندوں پر مہربان ھونا پڑے گاکیونکہ عبادت کرنے سے پارسائی ملتی ھے اور

Rana555
 

فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے. اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتی. اگر احساس سچے اور پرخلوص ھوں تو رشتے ھمیشہ زندہ رہتے ھیں.

Rana555
 

انسان پست قامت ہو تو ہو ، کوئی حرج نہیں پست ہمت نہیں ہونا چاہئے

Rana555
 

سب سے بہترین تحفہ احترام ہے خوش اخلاق انسان سب سے زیادہ خوبصــورت اور باعــزت ہوتا ہـے______

Rana555
 

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 رجب 1441ھ* 💎
🔖 *20 مارچ 2020ء* 💎
🔖 *07 چیت 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌸 *ایمان کی شیرینی پائیے !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تین خصوصیتیں ایسی ہیں کہ جس میں پائی جائیں گی وہ ایمان کی شیرینی پا لے گا اول یہ کہ اللہ اور اس کے رسول اسے سب سے زیادہ عزیز ہوں۔ دوسرے یہ کہ وہ کسی شخص سے محبت صرف اللہ ہی کے لیے کرے تیسرے یہ کہ اسے کفر کی طرف لوٹ کر جانا اتنا ناگوار ہو جیسے آگ میں پھینک دیا جانا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -6941»

Rana555
 

دلوں کا سکون پانے کیلٸے، دلوں کا سکون دینا پڑتا ہے، جب تک دوسروں کے دل آپکی وجہ سے بدسکون رہیں گو آپکو بھی سکون نہیں ملتا.

Rana555
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ "ﺗﺎﺛﯿﺮ" ہماری "ﻃﻠﺐ" ﺳﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ "ﺗﺎﺧﯿﺮ" ہماری "ﺑﮩﺘﺮﯼ" ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔۔!!

Rana555
 

رُوٹھ جانا تعلق ختم نہیں کرتا مگر کبھی نہ ماننا سب کچھ ختم کر دیتا ہے..

Rana555
 

لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں - جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-

Rana555
 

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
حمد وثنا اس رب کے لیے جس کی رحمت نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی نہیں رکتا۔
اے الله جس طرح بارش برسا کر تو سوکهی زمین کی پیاس بجهاتا ہے، اسی طرح اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو بھی سیراب کر دے اور ہمارے برے اعمال سے درگزر فرما۔
بے شک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اے ہمارے رب ہماری دلی نیک مرادیں تمنائیں پوری فرما۔
اے الله پاک دو جہاں کے مالک عزت، صحت کیساتھ خوشگوار زندگی، رحمت و برکت اور كشادہ رزق عطا فرما۔
اے الله پاک اے غفور و رحیم ہر دکھ بیماری و پریشانی سے حفاظت اور ایمان کی پختگی عطا فرما۔
اے الله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما۔
آمین یارب العالمین۔

Rana555
 

السلام علیکم
بدصورت چہرہ، بدصورت دماغ سے بہتر ہے۔
صبح بخیر

Rana555
 

سمجھدار انسان وہ نہیں جو بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ سمجھدار انسان وہ ہے جو چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے

Rana555
 

زندگی کو خُوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصُول اپنائیں
روزانہ کُچھ اچھا یاد رکھیں
اور
کچھ بُرا بُھول جائیں

Rana555
 

اگر کوئ ضرورتمند آپ کے پاس امید لے کر آۓ
تو
آزماٸش صرف اسکی ہی نہیں ، آپ کی بھی ہے

Rana555
 

جو آدمی اپنی غلطی کو نہیں مانتا وہ اپنے آپ کو اس خطرے میں مبتلا کرتا ہے کہ وہ دوبارہ اسی غلطی کا ارتکاب کرے

Rana555
 

سجدوں سے رب کو اور
اخلاق سے اس کے بندوں کو خوش رکھو دونوں جہان میں آسانی ہوگی

Rana555
 

اللہ تعالٰی ہماری منصوبہ بندی کو اس وقت توڑدیتا ہے جب وہ ہمیں توڑنے والی ہوتی ہے ـ
اس کے فیصلوں میں حکمت ہے نہ کہ ہماری خواہشات میں
بس اللہ پر بھروسہ رکھیں جو ہوتا ہے اس میں کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے

Rana555
 

معافی مانگنے میں پہل کرنا بہادر ہونے کی اور دوسروں کی غلطی معاف کر دینا سعادت مند ہونے کی دلیل ہے