Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے، جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قائم رہے

Rana555
 

اگر سیلاب کے پانی کو ہم تک آنا ہے تو وہ سارے بند توڑ کر آ جائے گا-"
اگر ہماری قسمت میں پانی ایک قطرہ لکھا ہے ایک گھونٹ نہیں تو ہم دریا کے کنارے بیٹھ کر بھی ایک قطرہ ہی پی سکیں گے، ایک گھونٹ نہیں
بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے

Rana555
 

سچ
سرجری کی طرح ہے
تکلیف تو ہوتی ہے
لیکن شفا ہو جاتی ہے
جھوٹ
پین کلر کی طرح ہیں
تھوڑی دیر کے لئے مسئلہ تو حل ہوجاتا ہے
لیکن اس کے سائیڈ افیکٹ اور نقصانات بہت ہیں

Rana555
 

جو آپ کیساتھ کوئی بٌرا کرے یا آپ کے لئے بٌرا سوچے تو
اٌسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں
آپ کو یقین ہونا چاہیئے کہ آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے، نہ اونگھ

Rana555
 

میں بھی تو حق رکھتاہوں کہ تجھے اپنا کہوں تجھے چاہوں تجھ سے بولوں تجھے وفا کہوں سحر کہوں شبنم کہوں یا صبا کہوں تجھے پھول کہوں اپنے آنگن میں لگاؤں تجھے دیکھوں تجھے چھوؤں سینے سے لگاؤں سورج کی نرم کرنوں کی طرح دھیمی سی دستک ہو تم اپنے در و دیوار کو ان کرنوں سے سجاوں چودھویں کی رات گھر کی چھت پہ اے چاند!...

Rana555
 

بیمار بیٹھا ہوں
ہر دوا سے کچھ یوں بیزار بیٹھا ہوں
میں تیرے ہجر میں بیمار بیٹھا ہوں
ہر شخص ہے حیرت زدہ میری حالت پہ
میں اپنی بربادی پہ خوش حال بیٹھا ہوں
کیوں نہ ہو تبسم میرے چہرے کی زینت
میں بھی تو غموں کے لیے امبر بیٹھا ہوں
لوگ کہتے ہیں میرے الفاظ میں وزن نہیں عزیز
میں کسے کہوں میں اپنے ہی لفظوں سے ہار بیٹھا ہوں

Rana555
 

میرا درد بس میرا ہی درد ہے
بہت درد ہوا یہ جان کر
آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔
ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے۔

Rana555
 

حقیقتوں سے کبھی انحراف مت کیجیے
قصور جس کا ہو اس کو معاف مت کیجیے
کسی بزرگ کے چہرے پہ کچھ نہیں لکھا
ادب تو کیجیے اس کا طواف مت کیجیے
خطا ہو آپ کی تو کیجیے اسے تسلیم
خطا نہ ہو تو کبھی اعتراف مت کیجیے
معاہدہ ہو تعلق ہو انکساری ہو
کبھی مزاج کے اپنے خلاف مت کیجیے

Rana555
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے، جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قائم رہے

Rana555
 

انسان کی طاقت اور بساط صرف اتنی ہے کہ وہ سانس لینے کے لئے بھی اللہ کی مرضی کا محتاج ہے!

Rana555
 

جس کتاب کی ابتدا الحمداللہ سے ہوتی ہے, اس پر ایمان لانے والا ناشکرا اور نا اُمید کیسے ہو سکتا ہے

Rana555
 

"ضمیر" روڈ پر لگے سائن بورڈ کی طرح ہوتا ہے، صحیح راستے کی رہنمائی تو کرتا ہے مگر چلنے کیلئے مجبور نہیں کر سکتا، صحیح اور غلط راستے پر چلنے کی ذمہ داری ہمیشہ انسان پر عائد ہوتی ہے

Rana555
 

جب انسان اپنی وقعت کهودے تو اس کیلئے بہترین پناہ خاموشی ہے ،
وضاحت کبهی سچا ثابت نہیں کر سکتی ، ندامت کبهی نعم البدل نہیں ہو سکتی ،
الفاظ کبهی بهی انسان کو اسکا کهویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے..
ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے..!!

Rana555
 

اسلام علیکم🌷
سچے رشتے اور سچے دوست خوشیوں میں زینت اور دکھوں میں سہارا ہوتے ہیں.زندگی میں بس دلوں کو جیتنےکا
مقصد رکھیں ورنہ دنیا جیت کر تو
سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا-
رب کو جانے والے تمام راستے اسکی مخلوق کےدل میں سےہو کہ گزرتے هیں_
سدا خوش رھیں۔آمین🌹

Rana555
 

انسان دونوں معاملات میں بے بس ہے،
دکھ سے بھاگ نہیں سکتا
اور
خوشی کو خرید نہیں سکتا

Rana555
 

©
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
قانونِ فطرت ہے کہ جس کے پاس جوکچھ
ہوتا ہے وہی بانٹتا ہے خوش انسان خوشی
بانٹتا ہے غمزدہ انسان غم بانٹتا ہے
عالم علم بانٹتا ہے مذہبی اور دیندار انسان
دین بانٹتا ہے اور
خوف زدہ انسان خوف بانٹتا ہے

Rana555
 

السلام و علیکم جو خوشبو انسان کے کردار، اخلاق اور عمل میں هوتی ھے، وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں... اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے جب انسان میں تکبر آ جاتا ہے. یا اللہ ہم سب کو تکبر سے بچا آمین صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دُعاؤں کے ساتھ

Rana555
 

اسلام علیکم
زندگی ایک آئینے کی طرح ہے اگر آپ اِس کو مُسکرا کر دیکھیں گے تو بدلے میں آپ کو مُسکراہٹ ہی ملے گی.
صبح بخیر زندگی

Rana555
 

اسلام علیکم🌷
سچے رشتے اور سچے دوست خوشیوں میں زینت اور دکھوں میں سہارا ہوتے ہیں.زندگی میں بس دلوں کو جیتنےکا
مقصد رکھیں ورنہ دنیا جیت کر تو
سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا-
رب کو جانے والے تمام راستے اسکی مخلوق کےدل میں سےہو کہ گزرتے هیں_
سدا خوش رھیں۔آمین

Rana555
 

السلام علیکم زندگی بخیر ناممکن ھے کہ جو اللہ نے تیرے لیئے لکَھ دیا ھے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے. تو پھر مطمئن ہو جا. اپنے دل سے حسد, نفرت اور کدورت کو باہر نکال پھینکو اور صاف دل اور صاف نیت سے جینا سیکھ لو ۔