Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ صبح بخیر وہ مہربان خداوند کریم اور پاک ذات" آپ کی جھولی کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے ہر وقت اور ہمیشہ بھری رکھے, آپ جہاں بھی رہیں الله تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین

Rana555
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
صبح بخیر
رزق حلال کمانے اور کھانے والوں کے لیے اﷲ اپنی رحمت کے خزانے کھول دیتا ہے
دنیا میں عزت عطا فرماتا ہے
آخرت میں بلند درجات سے نوازتا ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں رزقِ حلال و رزقِ وسیع عطا فرمائے

Rana555
 

زندگی کو خُوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصُول اپنائیں
روزانہ کُچھ اچھا یاد رکھیں
اور
کچھ بُرا بُھول جائیں

Rana555
 

میرا جسم میری مرضی
کہنے والیوں__!
آج چائنہ والوں سے پوچھو جسم انکا ہے پر مرضی اللہ تعالیٰ کی چل رہی ہے💯✅

Rana555
 

میرا جسم میری مرضی بے حیائی اور بےراہروی کی علمبردار ماروی سرمد کو دن میں تارے دکھانے والے عظیم سپوت خلیل الرحمٰن کو میری اور تمام غیرت مند مسلمانوں اور خصوصاً پاکستانیوں کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے سلام.

Rana555
 

اسلام علیکُم
اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے!!
جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں الله تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ہمیشہ پرسکون خوشیوں سے بھری خوبصورت زندگی عطاء فرمائے!
آمین

Rana555
 

السلام وعلیکم
مسکراھٹ سے انسان کے چہرے پہ نور آتا ھے اور مسکرانے والے شخص کو الله پاک بہت پسند کرتا ھے
سب کے ساتھ ھنستے اور مسکراتے رھیں تاکہ زندگی کا چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓالله تبارک و تعالی ھمیں آپ کو اور آپکے گھرانے کو امن رکھے آمین

Rana555
 

السلام علیکم
سچائی کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا چاہئے سچے شخص کو برا جاننے والے تعداد میں زیادہ ہوتے ہیں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ وہ اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کچھ بھی ہو اسے نقصان نہیں پہنچ سکتا کیونکہ الله سچے کی قدر کرتا ہے اور اسے گرنے نہیں دیتا

Rana555
 

اسلام و علیکم ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺻﻞﺳﺎﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖﮐﺎ ﺻﺤﯿﺢ ﺗﺸﺨﺺ ﺁﭖﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﺳﯽﻧﮯﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﻧﮯ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻭﮨﯽﺩﻧﯿﺎﻭﺍﻻ بناتا ﮨﮯﺍﻭﺭ ﻭﮨﯽﺁﺧﺮﺕ ﻭﺍﻻ ⁦

Rana555
 

السلام وعلیکم
جمعہ مبارک
زندگی بخیر
اللہ تعالی ہمیں ایمان کی سلامتی صحت تندرستی عطا فرمائے
اللہ تعالی ہمیں پریشانیوں سے نظر بد سے حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے دشمنوں کے شر برے ارادے اور اقدامات سے نقصانات حادثات سے سحر سے بچائے اپنی پناہ عطا فرمائے آمین

Rana555
 

"زندگی میں حقیقی خوشی تب محسوس ہوتی ہے جب ہماری وجہ سے کوئ دوسرا خوش ہو__ہر کسی کو خوش نہیں رکھا جاسکتا لیکن خود سے جڑے رشتوں کو تو ہم خوش رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں__
اللہ پاک آپ کو ہر بری گھڑی ،برے لوگوں اور بری نظر سے محفوظ رکھیں__آمین

Rana555
 

©
اسلام علیکم 💞
خلوص اور اچھاٸی اپنے الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور فطرت میں پیدا کرو.تاکے تم لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پاٶ۔۔
بے شک یہ عمل تمھاری عزت اور بخشش کا وسیلہ ھے۔💜اللّلہ پاک سے دعا ھے آپ سب ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔۔
آمین

Rana555
 

🌷اسلام علیکم🌷
آگر کبھی کسی مقصد میں نا کام ہو جائیں تو
مایوس نہ ہوں،کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں

Rana555
 

السلام علیکم 🌷
یہ جہاں اور وہ جہاں ۔ یہی دو جہاں میں
رابطہ بس اک سانس کا
سانس چل رہی تو یہ جہاں
رک جائے تو وہ جہاں 🙏🌷
نفرت تکبر چھوڑ کر اپنوں سے ملیں
دل صاف کرے زندگی اور آخرت سنواریں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ توبہ کی تو فیق عطا کرے بحشش عطافرمائے آمین 🙏

Rana555
 

السلام علیکم🍀 🍀🍀 شاخ پر بیٹھا پرندہ شاخ کی کمزوری سے نہیں ڈرتا کیونکہ اسے پروں پر یقین ہوتا ہے۔ اگر زندگی میں کامیابی اور سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی پر توقع مت رکھو، کیونکہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے ۔🍀🌿

Rana555
 

اسلام علیکم 🌸🌸
صبح بخیر 🌅🌅
اچھے کے ساتھ اچھے رہو لیکن برے کےلئے برے مت بنو کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو پر خون سے خون نہیں۔۔😎

Rana555
 

السلام و علیکم 🌹 جو خوشبو انسان کے کردار، اخلاق اور عمل میں هوتی ھے، وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں... اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے جب انسان میں تکبر آ جاتا ہے. یا اللہ ہم سب کو تکبر سے بچا 🌹آمین🌹 صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دُعاؤں کے ساتھ

Rana555
 

🌹اسلام علیکم🍁
☀ زندگی💕
انسان کو کمال اور زوال کی طرف اس کا ظرف اور سوچ لے
جاتے ھیں' مثبت سوچ کمال کی طرف منفی سوچ زوال کی طرف"
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ ھماری نیت کو ہمیشہ صاف اور
دل کو پرسکون رکھے _"❤️
امین ثم آمین

Rana555
 

محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے 💔⁦
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے ⁦☺

Rana555
 

السلام علیکم
زندگی بخیر
ناممکن ھے کہ جو اللہ نے تیرے لیئے لکَھ دیا ھے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے. تو پھر مطمئن ہو جا. اپنے دل سے حسد, نفرت اور کدورت کو باہر نکال پھینکو اور صاف دل اور صاف نیت سے جینا سیکھ لو ۔