Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

©
اسلام علیکم
زندگی بخیر
ضروری نہیں ھے
صرف بزرگ ہی کوئی اچھی بات سمجھائیں یا بتائیں کبھی کبھی چھوٹے بچے بھی ہمیں اپنی معصوم باتوں اور حرکتوں سے بہت کچھ سمجھا دیتے ہیں
بس سیکھنے والا سیکھنا چاہے تو بہت کچھ سیکھ سکتا ھے۔

Rana555
 

السلام_عليكم #صبح_بخیر_زندگی جو قسمت میں ھے وہ کوئی نہیں چھین سکتا۔ حسد اور دھوکہ کبھی آپ کو کامیابی کی منزل تک نہیں پہنچا سکتا آسانیاں دیں رحم کریں دوسروں پر تاکہ اللہ بھی آپ کو آسانی دے رحم کرے اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے آمین

Rana555
 

©
اسلام علیکم
زندگی کو ضرورت میں رکھو خواہشات کی طرف نہ لے جاو ضرورت فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے اور خواہشیں بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہیں

Rana555
 

اَلسَـلاَمُ عَلَيِــكم
صبح بخیر زندگی
. . .🕯جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں.
تو،
. . .🕯بُرا نہ مانیں.
کیونکہ،
. . .🕯چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے.
جب،
. . .🕯اندھیرا ہوتا ہے

Rana555
 

اسلام علیکم🌹
🌅صبح بخیر زندگی🙋
زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے. صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت کو بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے.الله رب العزت آپ کی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے.آمین

Rana555
 

السلامُ علیکم
اچھے انسان کے ساتھ دھوکا کرنا
ایسے ہی ہے جیسے آپ نے ہیرا پھینک کر
زمین سے ” پھتر“ اٹھا لیا ہو اچھے انسانوں سے کبھی دھوکہ مت کرو

Rana555
 

دعا لفظ نہیں دعا جذبات کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے اور میری دعا ہے اللہ آپکو وہ سب عطا کردے جو آپ کی نیک تمنا ہے. آمين

Rana555
 

اسلام علیکم
☀ زندگی
انسان کو کمال اور زوال کی طرف اس کا ظرف اور سوچ لے
جاتے ھیں' مثبت سوچ کمال کی طرف منفی سوچ زوال کی طرف"
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ ھماری نیت کو ہمیشہ صاف اور
دل کو پرسکون رکھے _"
امین ثم آمین

Rana555
 

السلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی
راستہ ایک ہی تھا
حضرت موسیٰ علیہ السلام گزرگئے
اور فرعون ڈوب گیا
بھروسہ راستے پر نہیں اللہ پر کرو

Rana555
 

اسلام علیکم
جس کو صداقت اور نیکی کا سفر کرنے کی خواہش ہے وہ جان لے کہ یہ منظوری کا اعلان ہے،
جس کو منظور نہی کیا جاتا اس کو یہ شوق ملتا ہی نہی

Rana555
 

©
السلامُ و علیکم
صبح بخیر زندگی
رزق صرف یہی نہی کہ جیب میں مال ہو۔ بلکہ آنکھوں کی بنیائی بھی رزق ہے۔ دل کا احساس رزق ہے۔ رگوں میں خون رزق ہے۔ سب سے بڑ کر ایمان بھی رزق ہے۔

Rana555
 

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
ایک دوسرے کیلئے دعائیں مانگنا اللہ تعالی کا پسندیدہ اور قبولیت والا عمل ہے دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی ہےاللہ آپ کو دنیا آخرت کے ہر نعمت سے نوازے اور کسی کا محتاج نہ کرے آمین ثم آمین

Rana555
 

السلام علیکم دعا ھے کہ اللہ ہم سب کی خطائیں معاف فرمائے ہم ہر رحم کرے ۔ زندگی ، سکون ، ایمان کی سلامتی ، بخشش ، رزق ، آسانی اور کامیابی عطافرمائے حسد، تکبر، لالچ، دھوکے ، بے ایمانی اور ہر آزمائش سے بچائے آمین

Rana555
 

السلام علیکم
سمجھدار انسان تمام انسانوں
سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ھے -
خواہ دوسرا انسان استاد ھو ،
یا گیٹ پر کھڑا چوکیدار

Rana555
 

اسلام علیکم
بلیڈ کلہاڑی سے زیادہ تیز ہوتا ہے لیکن درخت نہیں کاٹ سکتا
اسی طرح کلہاڑی بلیڈ سے زیادہ بھاری ہوتی ہے لیکن بال نہیں کاٹ سکتی
اس دنیا میں ہر انسان کی الگ الگ حیثیت ہے
اس لیے کسی بھی انسان کی حیثیت سے انکار مت کیا کریں

Rana555
 

اسلام علیکم
جس کو صداقت اور نیکی کا سفر کرنے کی خواہش ہے وہ جان لے کہ یہ منظوری کا اعلان ہے،
جس کو منظور نہی کیا جاتا اس کو یہ شوق ملتا ہی نہی

Rana555
 

السلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی
راستہ ایک ہی تھا
حضرت موسیٰ علیہ السلام گزرگئے
اور فرعون ڈوب گیا
بھروسہ راستے پر نہیں اللہ پر کرو

Rana555
 

السلامُ و علیکم
صبح بخیر زندگی
رزق صرف یہی نہی کہ جیب میں مال ہو۔ بلکہ آنکھوں کی بنیائی بھی رزق ہے۔ دل کا احساس رزق ہے۔ رگوں میں خون رزق ہے۔ سب سے بڑ کر ایمان بھی رزق ہے۔

Rana555
 

السلام علیکم
جمعہ مبارک و
خلوص اوراچھائی اپنے الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور فطرت میں پیداکرو.
تاکہ تم لوگوں کہ عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پاؤ.
بیشک یہ عمل تمہاری عزت اور بخشش کا وسیلہ ہے -
الله پاک آپ کو خوش آباد رکهے.

Rana555
 

السلامُ علیکم
اپنے حال پر افسوس کرنا اپنے آپ پر ترس کھانا اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا،اللہ کی ناشکری ہے
اللہ کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہی ڈالتا
زندگی پر تنقید اللہ پر تنقید ہے
تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے