Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

#اسلام__علیکم
#صبح_بخیر_زندگی
اسلام اتنا خوبصورت مزہب ہے کہ مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے
اور یہاں تک کے غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی

Rana555
 

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
rصبح بخیرmوہ مہربان خداوند کریم اور پاک ذات" آپ کی جھولی کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے ہر وقت اور ہمیشہ بھری رکھے,
آپ جہاں بھی رہیں الله تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔pآمین

Rana555
 

السَّــــــلَامُ عَلَيـــــكُم
صـــباح الخــیر
اے خالقِ دوجہاں.....!!
ہمیں آپس کی بدگمانیوں، نفرتوں، عیب
گوئیوں، غیبتوں، اور منافقتوں سے دور رکھنا
اور ہم پر اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرما۔
آمین یا رب العالمین۔

Rana555
 

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی ایک دوسرے کیلئے دعائیں مانگنا اللہ تعالی کا پسندیدہ اور قبولیت والا عمل ہے دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی ہےاللہ آپ کو دنیا آخرت کے ہر نعمت سے نوازے اور کسی کا محتاج نہ کرےآمین ثم آمین

Rana555
 

اسلام علیکم
جمعہ مبارک
صبح بخیر۔
اللہ آپکو ہمیشہ خوش وخرم, آباد اور اپنى حفظ و امان میں رکھے
اللہ تعالی آپ کو دو جہاں کی ساری آسانیاں عطاء فرمائے۔
یا اللہ
ھم سب کی عبادات قبول,
ھم سب کو ھدایت, عمل, نیکی کرنے اور تمام گناھوں سے بچنے کی توفیق
عطا فرما.
آمین

Rana555
 

اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا
ہر زنگ آلود چیز کی پالش ہوتی ہے اور دل کی پالش استغفار ہے

Rana555
 

eالسلام علیکم❤
اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں کشادہ رزق عمردراز اچھی صحت کامل ایمان اور بندگی عطا فرما
اے رب کائنات
میرے پیاروں کو میرے سب دوستوں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ آمین

Rana555
 

اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
اپنی زندگی طوطے کی طرح نہ گزاریں بلکہ شاہین بنیں کیونکہ طوطا زیادہ باتیں کرنا جانتا ہے اور شاہین خاموش رہتا ہے مگر اپنی طاقت سے آسمان چھو آتا ہے

Rana555
 

السَـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
صبح بخیر زندگی
اچھی سوچ اور اچھی نیت والوں کو سکون
ڈھونڈنا نہیں پڑتا، ان کے دل ہمیشہ نکھری
ہوئی صبح کی طرح روشن اور پُرسکون
ہوتے ہیں۔۔

Rana555
 

السلام علیکم
زندگی بخیر
کوئی خوشی،کوئی رشتہ کوئی جذبہ کبھی مشکل نہیں ہوتا
ان کےبھی پاؤں ہوتےہیں،بس ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلےجاتےہیں،
اللہ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین

Rana555
 

اس دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا هے اگر لوگ اپنی گفتگو سے غیبت ، تہمت اور بہتان نکال دیں تو باقی صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے۔💗

Rana555
 

جو تیرے عیب بتاتا ہے اسے مت کھونا
اب کہاں ملتے ہیں آئینہ دکھانے والے

Rana555
 

دھمکیوں سے لوگ کبھی اچھے نہیں بنتے‘ تبدیلی محبت کی زمین میں اُگتی ہے۔۔ دل کی آمادگی کے ساتھ پھل پھول دیتی ہے۔۔ انسان کمپیوٹر کے کی بورڈ نہیں ہوتے کہ جب جو جی چاہا ٹائپ کرلیا۔۔۔۔!!!

Rana555
 

السلام علیکم
لوگ کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں - تاکہ
کپڑے خراب نا ہو جائیں - اور کیچڑ کو بھی یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے - کہ
لوگ اس سے ڈرتے ہیں - ہمارے اردگرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں۔
زندگی بخیر

Rana555
 

اسلام علیکم
تقدیر کے کھیل سے ناراض نہیں ہوتے.
زندگی میں کبھی اُداس نہیں ہوتے.
ہاتھوں کی لکیروں پہ یقین مت کرنا..
تقدیر تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے.

Rana555
 

🌹 اللّٰہ کون ہے...؟🌹
اللّٰہ وہ ہے جب تم اُسکی نافرمانی کرنے کے لیے اپنے کمرے کا دروازہ بند کرتے ہو تو وہ ہی ہوا بھیجتا ہے دروازہ کے نیچے سے تمھارے لیے تا کہ تم سانس لے سکو...!
اور کبھی نہ بھولیں جو گناہ کے وقت آپ کے سانس جاری رکھنے پر قادر ہے وہ اُس وقت سانس ختم کر دینے پر بھی قادر ہے۔😭

Rana555
 

السلام علیکم،
خلوص اور اچھائی اپنے لفظوں میں نہیں اپنی نیت اور فطرت میں پیدا کرو، تاکہ تم لوگوں کا عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پاءو، بےشک یہ عمل تمہاری عزت اور بخشش کا وسیلا ہے..
صبح بخیر

Rana555
 

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
بار گاہ الہی میں دُعا ہے کے اللہ رب العزت آپ کی نیک تمنا پوری کرے صحت عطا فرمائے
خوشیاں نصیب کرے،کسی کا محتاج نہ کرے اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
آپ کو آسمان کے ستاروں اور سمندر کی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے
آمین

Rana555
 

🍁السلام علیکم🍁،
🍂صبح بخیر🍂،
🌺وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں🌹،
اے خالقِ دوجہاں!!
ہمیں آپس کی بدگمانیوں، نفرتوں، عیب گوئیوں، غیبتوں اور منافقتوں سے دور رکھنا___آمین یا رب العالمین🌷

Rana555
 

السلام علیکم
زندگی بخیر
کوئی خوشی،کوئی رشتہ کوئی جذبہ کبھی مشکل نہیں ہوتا
ان کےبھی پاؤں ہوتےہیں،بس ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلےجاتےہیں،
اللہ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین