Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

"Dua to har koi MANGTA hy tujh sy apny liay,
" Ay ALLAH "
Meri dua hy k Mery dil me basny walo ko Humesha khush rakhna...!
Aslam u Alikum

Rana555
 

السلام علیکم❤
اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں کشادہ رزق عمردراز اچھی صحت کامل ایمان اور بندگی عطا فرما
اے رب کائنات
میرے پیاروں کو میرے سب دوستوں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ آمین

Rana555
 

السلام علیکم ⁦
کوشش کریں مسکراہٹیں بکھیرتے رہا کریں ۔ اس گھٹن زدہ ماحول میں اگر آپ پورے دن میں صرف ایک چہرے پر ہی مسکان کا باعث بنتے ہیں تو سمجھیں آپ کا پورا دن کامیاب گزرا
اللہ پاک ہمیں دوسروں کو نفع پہنچانے کی توفیق عطا فرماٸیں ۔ آمین یا رب العالمین
دن بخیر

Rana555
 

السّلام علیکم
صبح بخیر زندگی
انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے۔
یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں⁦

Rana555
 

السلام علیکم
لوگ کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں - تاکہ
کپڑے خراب نا ہو جائیں - اور کیچڑ کو بھی یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے - کہ
لوگ اس سے ڈرتے ہیں - ہمارے اردگرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں۔

Rana555
 

pالسلامُ علیکم
صبح بخیر زندگی
جسے اللہ کریم سے آسانیوں کی
خواہش ہو وہ اللہ کریم کے بندوں
کے لیےآسانی پیدا کرنے والا بن جائے،
پھر دیکھیں کیسے اللہ کریم اس پر
اپنی بے پناہ رحمتوں کے در کھولتا ہے

Rana555
 

السلام علیکم
صبح بخیر
"الفاظ"ادا ہونے کےبعد کمان سے نکلےتیر کی طرح ہوتےہیں_بنا سوچےسمجھےادا ہونےوالےالفاظ اکثرسامنے والےکے یا تو سامنے والے کا دل چیرکےرکھدیں گےیا دل میں گھر کرجائیں گے__شائد اسی لئےسیانےکہہ گئے
"پہلے تولو پھر بولو"
سداشاد و آباد رہئے آپ سب"
آمین

Rana555
 

السلامُ علیکم
صبح بخیر زندگی
جسے اللہ کریم سے آسانیوں کی
خواہش ہو وہ اللہ کریم کے بندوں
کے لیےآسانی پیدا کرنے والا بن جائے،
پھر دیکھیں کیسے اللہ کریم اس پر
اپنی بے پناہ رحمتوں کے در کھولتا ہے

Rana555
 

ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں جب بھی آپ احساسِ کمتری کا شکار ہونے لگیں تو اپنے سے اوپر نہیں بلکہ اپنے سے نیچے لوگوں کی زندگیوں پر نظر ڈالیں پھر آپ اللہ کا شکر ادا کرنے میں دیر نہ لگائیں۔۔۔۔!!!!

Rana555
 

بعض اوقات ہم جس سہل راستے پہ سفر اختیار کرتے ہیں اس راستے کو بنانے والے بڑی مشقتوں سے گذرے ہوتے ہیں__
کوشش کریں کہ پیچھے آنے والوں کے لئے راستے ہموار کرتے جائیں__
ہمیشہ دوسروں کے لئے آسانیاں پہنچانے والے بنیں__آمین

Rana555
 

اسلام و علیکم🌹
زندگی میں بس دِلوں کو جیتنے کا مقصد رکھیں ورنہ دُنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا
🌹 رب کو جانے والے تمام راستے اسکی مخلوق کے دل میں سے گزرتے ہیں

Rana555
 

السلام علیکم
بعض اوقات ہم جس سہل راستے پہ سفر اختیار کرتے ہیں اس راستے کو بنانے والے بڑی مشقتوں سے گذرے ہوتے ہیں__
کوشش کریں کہ پیچھے آنے والوں کے لئے راستے ہموار کرتے جائیں__
ہمیشہ دوسروں کے لئے آسانیاں پہنچانے والے بنیں__آمین

Rana555
 

السلامُ علیکم
صبح بخیر زندگی
جسے اللہ کریم سے آسانیوں کی
خواہش ہو وہ اللہ کریم کے بندوں
کے لیےآسانی پیدا کرنے والا بن جائے،
پھر دیکھیں کیسے اللہ کریم اس پر
اپنی بے پناہ رحمتوں کے در کھولتا ہے۔

Rana555
 

اسلام و علیکم
زندگی میں بس دِلوں کو جیتنے کا مقصد رکھیں ورنہ دُنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا
رب کو جانے والے تمام راستے اسکی مخلوق کے دل میں سے گزرتے ہیںeصبح بخیر زندگی

Rana555
 

السلام علیکم
"الفاظ"ادا ہونے کےبعد کمان سے نکلےتیر کی طرح ہوتےہیں_بنا سوچےسمجھےادا ہونےوالےالفاظ اکثرسامنے والےکے یا تو سامنے والے کا دل چیرکےرکھدیں گےیا دل میں گھر کرجائیں گے__شائد اسی لئےسیانےکہہ گئے
"پہلے تولو پھر بولو"
سداشاد و آباد رہئے آپ سب"
آمین

Rana555
 

#السلام_عليكم
#صبح_بخیر
ظرف وسیع ہو تو "تعلق" کو موت نہیں آتی
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں
كائنات کا مالک ہمیشه آپ کو خوشحال و شادمان رکهے اور آپ کو ھر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

Rana555
 

السلام علیکم
اللہ پاک آپ کو اپنی پوری زندگی میں سکون قلب عطا فرمائے،اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست،سلامت اور شادوباد رکھے۔کسی کا محتاج نہ کرے،اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے۔آمین_

Rana555
 

السلام علیکم
جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں، وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے، الله تعالی ہم سب کی زندگی کو ہمیشہ پر بہار رکھے- آمین

Rana555
 

السلام علیکم،
خلوص اور اچھائی اپنے لفظوں میں نہیں اپنی نیت اور فطرت میں پیدا کرو، تاکہ تم لوگوں کا عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پاءو، بےشک یہ عمل تمہاری عزت اور بخشش کا وسیلا ہے..
صبح بخیر

Rana555
 

Glowing starاَلسَّلامُ عَلَيْكُم،Glowing star
Cherry blossomدن بخیرCherry blossom
Fallen leafجانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟جس کی آنکھ میں احترام ہو الفاظ میں نرمی اخلاق میں رحمدلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو۔دنیا میں سب سے زیادہ تباہی مچانے والی چیز انا ہے جو کے رشتوں کو زنگ کی طرح کھا جاتی ہے۔