Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

السلام علیکم Rose
صبح بخیر زندگیHibiscus
بار گاہ الہی میں دُعا ہے کے اللہ رب العزت آپ کی نیک تمنا پوری کرے صحت عطا فرمائے
خوشیاں نصیب کرے،کسی کا محتاج نہ کرے اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
آپ کو آسمان کے ستاروں اور سمندر کی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے
آمینGrowing heart

Rana555
 

جو آپ کیساتھ کوئی بٌرا کرے یا آپ کے لئے بٌرا سوچے تو
اٌسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں
آپ کو یقین ہونا چاہیئے کہ آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے، نہ اونگھ

Rana555
 

زندگی کو خُوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصُول اپنائیں
روزانہ کُچھ اچھا یاد رکھیں
اور
کچھ بُرا بُھول جائیں

Rana555
 

صرف اس کے قریب مت ہو جو آپ کو خوش کرے، بلکہ اس کے قریب ہونے کی کوشش کرو جو آپ کے بغیر خوش نہیں رہ سکتا۔ یہ زندگی میں ایک خوشگوار تبدیلی کا باعث ہوگا۔

Rana555
 

مُخلص ہوں مُخلص لوگوں کی قدر کرتا ہ 😕
مُنافقت کے رِشتے میں خُود توڑ دیتا ہوں 😘.
M

Rana555
 

اچانک اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، اللہ مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب کرے
سب بول دے آمین

Rana555
 

ریاکاری* " *ناموری اور نمائش* *رسول اللہ* *صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا " جو ( *دنیامیں* ) *دکھلاوے* *کے لیئے* *کام* *کرے گا* .. *اللہ تعالی* اسے ( *دنیا ہی میں* ) *ظاہر کردیں گے* اور جو *شہرت* کیلۓ *عمل* کریگا، *اللہ تعالی* *اسے* ( *دنیا ہی میں* ) *شہرت* *دیدینگے* . " (صحیح بخاری) ( صحیح مسلم ) * یعنی *آخرت* میں *کچھ حصہ نہ ہوگا* " اللہم لا تجعلنا منھم. آمین [ اے ﷲ ہمیں انمیں سے نہ بنانا - آمین (قبول فرمائیں)]

Rana555
 

اللہ کیلئے کُچھ بھی نا ممکن نہیں
وہ لاحاصل سے ملوا سکتا ہے
اور بُرے کو بہتر بنا سکتا ہے
ہماری سوچ بھی وہاں نہیں جا سکتی
وہ جہاں سے وسیلے نکال دیتا ہے
کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
بس اتنا یاد رکھو کہ وہ پلک جھپکتے ہی نصیب بدل دیتا ہے۔۔

Rana555
 

اپنے حال پر افسوس کرنا، اپنے آپ پر ترس کھانا، اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا، اللہ کی نا شکر گزاری ہے، اللہ کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ۔۔

Rana555
 

زمیں اور اہلِ زمین کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چُنو جیسے پرندے زندگی کے لیے رزق چُنتے ہیں..

Rana555
 

السلام عیکم
صبح بخیر
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے ۔ اور محض عبادت کیلئے اللہ کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں

Rana555
 

السلام عیکم
صبح بخیر
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے ۔ اور محض عبادت کیلئے اللہ کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں

Rana555
 

السلام عیکم
صبح بخیر
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے ۔ اور محض عبادت کیلئے اللہ کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں

Rana555
 

انسان کی زندگی ختم ھو جاتی ھے مگر اسکا کردار ھمیشہ ذندہ رہتاھے
اسکی اچھائی اور برائی اسکی تعلق داری میں منتقل ھو جاتی ھے
اچھا کردار خوشبو کی طرح ھوتا ھے
جو چاھنے والوں کے ذھنوں کو معطر کر دیتا ھے۔

Rana555
 

اصل خوشی وہی ہے جو دکھوں پہ صبر کرنے کے صلہ میں اللہ کی جانب سے عطا ہو..اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا دامن پھولوں سے سجا رہے تو پھر تمہارے ہاتھوں میں کانٹے چننے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے..

Rana555
 

ہماری نظر دوسروں کے چھوٹے چھوٹے عیبوں پر ہوتی ہے اپنے بڑے بڑے عیب دکھائی نہي دیتے اپنے بدن پر سانپ بچھو لٹک رہے ہیں انکی پرواہ نہي اور ہم دوسروں کی مکھیاں اٌڑانے کی فکر میں ہیں

Rana555
 

جب دل ٹوٹ جائے تو اٹھا کر اسی مُصور کے پاس لے جاؤ، جس نے اسے بنایا ہے. کیونکہ اس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہےاور کس دھاگے سے کہاں پِیوند لگانا ہے

Rana555
 

ایک انسان دوسرے انسان سے مایوس ہو سکتا ہے لیکن انسانیت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے
انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے۔۔
مجھے ہمیشہ سب سے زیادہ سکون انسانیت سے محبت اور انسانیت کی خدمت سے ملا۔۔

Rana555
 

دنیا جس وجود کو دھتکارتی ہے، الله اسی وجود کو اپنا لیتا ہے، اپنا بنا لیتا ہے، تھکے ، ہارے، گرے وجود سب اسی کے آگے تو ہتھیار ڈال دیتے ہیں. وہی تو ہے جو تھامنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔

Rana555
 

اللّٰہ سے قطرہ قطرہ مت مانگو، سمندر مانگو پورا، کیونکہ وہ "اختیارِ کُن" رکھتا ہے، اور اِس بڑھ کر اُس ذات کی شان کیا ہوگی کہ وہ کُن کہتا ہے اور سب ہوجاتا ہے...."❤️
"ﷲﷻ"♥️⁩