اسلام علیکم
پر پرندوں کے ہی اچھے لگتے - اگر
انسان کے نکل آئیں نہ - تو
پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ھے
جھوٹ کا بھی اک ذائقہ ہوتا ھے
خود بولو تو میٹھا لگتا ہے - اور
اگر کوئی دوسرا بولے تو کڑؤا
لوگ اٌس کاغذ کو سنبہال لیتے ہیں - جس پر اللہ لکھا ھو -
مگر - اٌس دل کو توڑ دیتے ہیں - جس میں اللہ بستا ھے
امام غزالی رح فرماتےہیں
اگر رزق عقل اور دانشوری سے ملتا، تو جانور اور بےوقوف بھوکےمرجاتے
انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سےزیادہ چاہنا، وقت سے پہلےچاہنا، قناعت پسندی کی کمی ہے
دنیا نصیب سےملتی ہےاور آخرت محنت سے
لیکن ہم لوگ، محنت دنیا کےلئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں
لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے
لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے۔۔۔
کیونکہ "لوگ" ہمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ہیں
لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیں کرتی بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ہے

اچھے الفاظ پر کچھ خرچ نہیں ہوتا ۔ لیکن اچھے الفاظ سے بہت کچھ حاصل ہوتا ہے۔ الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا ناپسندیدہ بناتے رہتے ہیں۔ الفاظ خوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🤗
اللہ پاک آپ نے قرآن پاک میں فرمایا کہ ایسی کوئی تنگی نہیں جس کے بعد راحت نہ ہو اللہ پاک اپنے اس قول کے صدقے میں ہماری تمام پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے
بیماروں کو شفاء دے گناہوں کو معاف فرما دے ۔۔
آمین یارب العالمین
جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ ہی ہمارے گلے میں ہماری ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں اور نہ ہمارے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام کندہ ہوتا ہے
یہ صرف آپکے کردار، اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ہے، جو دوسروں کو آپکا گرویدہ بنا دیتی ھے- ایسے لوگ ہر زمانے میں نایاب ہوتے ہیں
لوگوں کو اپنی اچھائیاں بتابتاکر ان سے ساتھ رہنےکی بھیک مت مانگیں بلکہ•••••!!!*
*اپنی کچھ برائیاں بتاکر دیکھیں کے کون کون ساتھ چلتا ہے*
طلاق!
اللہ کے نزدیک حلال چیزوں میں سب سے نا پسندیدہ چیز
ایک جھوٹی انا،اِرد گرد کے لوگوں کی باتوں کی وجہ سے اپنے گھر کو برباد مت کریں
یقین جانئے
میاں بیوی کے رشتے میں انا نہیں ہوتی
یہ تعلق تو اس پودے کی مانند ہوتا جسکو
ہمیشہ محبت،خلوص کی ضرورت ہوتی
رشتوں کی قدرکریں
برباد مت کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے ، دوا جانے ،خدا جانے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے ، دوا جانے ،خدا جانے
لوگ بھی موسم کئی طرح ہوتے ہیں،
اپنے سرد رویوں سے،اپنی گرم باتوں سے،کبھی کبھی،کسی کی روح تک کو اذیت میں مبتلا کر دیتے ہیں۔بھول جاتے،موسم تو تبدیل ہو جاتے، لیکن رویے اورباتیں،احساس بن کر زندگی کا حصہ بن جاتی۔لاکھ کوشش کر لیں،زائل ھی نہیں ہوتی۔
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيْكُم_ْ
🌿 _بســـــــ﷽ـــــــــــم__ 🌿_
صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے جو صبح کا استقبال، نماز، تلاوت اور اللہ تعالی ذکر سے کرتا ہے،
الله پاک ہم سب کو نماز تلاوت اور ذکر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ___آمین
آپ نے کھجور تو کھائی ہی ہـوگی۔۔۔۔۔
❤❤
کھجور کے اندر سے ایک گھٹلی نکلتی ہـے۔۔۔۔۔ اس گھٹلی میں ایک لکیر سی ہـوتی ہـے۔۔۔۔۔ اس لکیر پر ایک باریک سا چھلکا ہـوتا ہـے ۔۔۔۔۔اس چھلکے کو عربی میں "قطمیر" کہتے ہیں۔۔۔۔۔ جن لوگوں کو اللہ کے سوا حاجت روا سمجھ کر پکارا جاتا ہـے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک فرماتا ہـے وہ اس چھلکے کے بھی مالک نہیں۔۔۔۔۔۔۔ *
❤❤
”وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ۔“
(الفاطر : 13)
"جنہیں تم اس کے سوا پکار رہـے ہـو وه تو کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔"
🍂🌿🍂
جوعورتیں پردہ کرتی ہیں انہیں اپنے آپ پہ فخر ہونا چاہیے کیونکہ دنیا میں بہت سی کتابیں ہیں مگر غلاف صرف قرآن پاک کو ہی چڑھایا جاتا ہے دنیا میں بہت سی عمارتیں ہیں مگر صرف خانہ کعبہ ہی کو ڈھانپا جاتا ہے دنیا میں کثیر تعداد میں عورتیں ہیں مگر پردہ صرف مسلمان عورتیں ہی کرتی ہیں
اگر آپ بُہت زیادہ پریشان ہیں اور آپکو لگتا
ہےکےآپ کے مسلے کا حل کسی کے پاس نہیں
ھےتوصرف ایک دفعہ دن میں"قرآن مجید"
ترجمے کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیں
یقین جانئے آپکو آپکے مسئلے کا حل بھی ملے
گا اورآپکی زندگی کی رہنمائی بھی۔
کوشش کریں"قرآن مجید"کو ترجمے کے ساتھ
پڑھنےکی
خوش رہیں
جسطرح لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا بلکہ اپنے ھی زنگ سے برباد ہوتا ھےبلکل اسی طرح سے
انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتابلکہ اسکی اپنی سوچ اور دوسروں سے توقعات اور امیدیں
ھی اسکو برباد کر دیتی ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain