مولانا رومی سے سوال کیا گیا کہ کونسی موسیقی حرام ہے؟
جواب دیا...
امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز، جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے
کیا کبھی ایسا ھو سکتا ہے کسی انسان کو ہم دیکھے نہ اور نہ ہی کبھی ملاقات کی ھو
بس اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے
محبت ھو جاۓ؟؟؟
رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے ہی پائے جاتے ہیں ۔
جو دل اور زبان کے سچّے ہوتے ہیں ۔۔
اسلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
انسان کو اپنی خوشی اپنے اندر خود ڈھونڈنی ہوتی ہے ۔ بجائے دوسروں کے پیچھے بھاگتے رہنے اور دوسروں کی رائے پہ انحصار کرنے کے ‘ انسان کو اپنی ذات پہ اعتماد کرنا سیکھنا ہوتا ہے ۔ ہم اپنے سب سے اچھے دوست اور سب سے اچھے جج خود ہوتے ہیں۔
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🍀
صبــح بخیــر زنــدگـی
دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہیں مگر قرآنِ کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اِ س سے دوری اختیار کروگے تو خود مُرجھا جاؤگے" ۔
السلام علیکم،،
🌸 آج کی اچھی بات 🌸
••اپنی خوشی کے لئے دوسروں کی خوشیاں خاک میں مت ملاؤ،
تمہاری وہ خوشی بیکار ہے جس میں کسی کے آنسوں چھپے ہوں؛
خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹتے رہیئے!!
السلام علیکم،
🌸 آج کی اچھی بات 🌸
••اگر آپ کے پاس دینے کے لئے کچھ بی نہیں ہے، تو اپنے چہرے پر صرف ایک مسکراہٹ ہی سجالیں؛،
یقین کریں کہ آپ کا یہ تحفہ ہر شے سے قیمتی ہوگا،؛
خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹتے رہیئے!! 🙂
راستے میں کنکر ہی کنکر ہوں تو ایک اچھا جوتا پہن کر اس پر بھی چلا جا سکتا ہے لیکن اگر ایک اچھے جوتے کے اندر ایک بھی کنکر ہو تو ایک صاف ستھرے راستے پر کچھ قدم بھی چلنا مشکل ہو جاتا ہے یعنی باہر کے چیلنجز سے نہیں ہم اپنی اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں
کچھ رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ اپنا وجود تو رکھتے ہیں لیکن وہ اُن بنیادی اجزاء سے محروم رہتے ہیں جو تحفظ اور سکون کا باعث ہوتے ہیں اسطرح کے رشتے لوگوں کو غیر محفوظ اور غم زدہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔
مرد عورت پر پابندی اس لیے لگاتا ہے کیوں کہ وہ معاشرے کی گندگی کو جانتا ہے۔۔ وہ جانتا کہ مرد عورت کو کس نظر سے دیکھتا ہے۔۔ عورت یہ بھول جاتی ہے کہ مرد معاشرے کو اندر سے جانتا ہے۔ جب کہ عورت صرف سن کر یقین کرتی ہے 🔥
وہ معاشرہ مردہ ہو جاتے ہیں جہاں پر رہنے والے لوگوں میں انسانیت ختم ھو جاتی،
اچھےانسان کی تعریف کےلیۓ اتناهی کافی هےکه وه کسی کوتکلیف نهیں دیتا"دولت اورعہدے" انسان کوعارضی طور پر بڑاکرتے
لیکن "انسانیت،اچها اخلاق" انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکهتاھے.خوش رہیں
آباد رہیں
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
خلوص اور عزت قیمتی تحفے ہیں ہر کسی سے ان کی امید نہ رکهیں کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں. دوسروں کو عزت دیں، اللّٰــه پاک آپ کی عزت میں اضافہ کرے گا
میں عشق کا مفتی تو نہیں. . . . . مگر یہ فتواء ہے. . . !
. . . . ._________. . . .
جو راہ میں چھوڑ جاۓ وہ کافر سے بدتر ہے. . . !!!
محبت تو یہ ھے کہ کوئ احساس دلاۓ بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے،آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے، اس میں نہ کوئی
وعدے ہوں نہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آۓ وگرنہ محض
رابطے میں رہنا، گفتگو میں محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنا زبان کا
چسکا تو ہو سکتا ھے محبت ھر گز نہیں ــ
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے ۔۔
لوگ صرف مبارکباد دینے یا فاتحہ خوانی کے لئے آتے ہیں
یاد رکھیں ۔۔
ہم نے اپنی مشکلات کا سامنا کرنا ہے
ٹھیک اسی طرح جس طرح اونٹ صحرا میں چلتا ہے
صحرا میں چلنا بہت مشکل ہے
مگر اونٹ کے پاؤں اس میں جم جاتے ہیں
ویسے ہی ہمیں بھی سامنا کرنا ہے جم جانا ہے۔۔
اللہ کیلئے کُچھ بھی نا ممکن نہیں
وہ لاحاصل سے ملوا سکتا ہے
اور بُرے کو بہتر بنا سکتا ہے
ہماری سوچ بھی وہاں نہیں جا سکتی
وہ جہاں سے وسیلے نکال دیتا ہے
کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
بس اتنا یاد رکھو کہ وہ پلک جھپکتے ہی نصیب بدل دیتا ہے۔۔
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ۔۔۔
ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے۔
اللّٰه کا کلام اگر پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کر دینے کی تاثیر رکھتا ہے .... تو پھر انسان کا دل کیا چیز ہے ؟؟
تو جو چاہتا ہے کہ وہ ہدایت پا لے اس کا دل بدل جائے'
پھر اسے چاہیے کہ اس کلام کو سمجھے اور سیکھے..!♥️
اللّٰه کا کلام اگر پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کر دینے کی تاثیر رکھتا ہے .... تو پھر انسان کا دل کیا چیز ہے ؟؟
تو جو چاہتا ہے کہ وہ ہدایت پا لے اس کا دل بدل جائے'
پھر اسے چاہیے کہ اس کلام کو سمجھے اور سیکھے..!♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain