Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا
جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب اور جہالت کو پھینک سکے ۔۔

Rana555
 

جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے۔؛

Rana555
 

حیرت ہوتی ہے مجھے ان لوگوں پر جو کسی کا دکھ سن کر یہ کہتے ہیں
تم نے وہ صدمہ نہیں برداشت کیا جو ہم نے کیا تھا
کیا درد کا بھی موازنہ ہوتا ہے ___؟؟ کیا درد کا پیمانہ ہوتا ہے؟؟
ہر کسی کے لیے اس کا دکھ شدید ہوتا ہے
کسی کے درد کو مزید درد ناک بنانے والے ہم کون ہوتے ہیںٍ؟؟💔

Rana555
 

زبان!! ساری "دنیا"کا شہد جمع کرلومگر "زبان"
کا "شہد"اس سےزیادہ میٹھاھے.اور!ساری دنیا
کازھرجمع کرلومگر زبان کازھراس سےزیادہ
سخت ھے.اپنی زبان کود کھ دینےوالی باتوں
سےپاک کرلو.کیونکہ!اخلاق کی قوت سےساری
دنیا کو فتح کیا جاسکتاھے.
خوش رہیں

Rana555
 

اپنے ھر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کرلیجئے ۔اسے اللہ کریم کے لیئے خالص کرلیجیئے، 😊
کیونکہ درست سمت ھی درست منزل تک لے جاتی ھے۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ھے ، جو سیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ھے۔💞

Rana555
 

0
وہ معاشرےمردہ ہو جاتے ہیں جہاں پر رہنے والے لوگوں میں انسانیت ختم ھو جاتی،
اچھےانسان کی تعریف کےلیۓ اتناهی کافی هےکه وه کسی کوتکلیف نهیں دیتا"دولت اورعہدے" انسان کوعارضی طور پر بڑاکرتے
لیکن "انسانیت،اچها اخلاق" انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکهتاھے.

Rana555
 

کسی انسان کو کھانا کھلا کر یہ مت سوچیں کہ اس کو کھانا کھلایا ہے یا کوئ ہمارا کھانا کھاگیا ہے بلکہ یہ سوچیں یہ رزق ہمیں شاید آج اس انسان کے نصیب سے ہی ملا ہو ۔۔۔
ہماری کیا اوقات ہم کسی کو کچھ دے سکیں یہ اللہ کی ہی رحمت ہے جو ہماری عزت بنائے ہوئے ہے۔۔

Rana555
 

السلام علیکم
صبح بخیر
اے پروردگار ...!
ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں
جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے .
جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے.
آمین

Rana555
 

السلام علیکم

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞
آمین

Rana555
 

ہم بڑے سمجھدار لوگ ہیں - وقت کی مصلحت اور اگلے کا معیار دیکھ کے اپنے اصول بدل لیتے ہیں - اپنی سوچ کا رٌخ تبدیل کر لیتے ہیں -
ہماری سوچ ہماری ترجیحات بھی چیزوں کے معیار کیساتھ بدل جاتی ھیں

Rana555
 

اللہ کیلئے کُچھ بھی نا ممکن نہیں
وہ لاحاصل سے ملوا سکتا ہے
اور بُرے کو بہتر بنا سکتا ہے
ہماری سوچ بھی وہاں نہیں جا سکتی
وہ جہاں سے وسیلے نکال دیتا ہے
کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
بس اتنا یاد رکھو کہ وہ پلک جھپکتے ہی نصیب بدل دیتا ہے۔۔

Rana555
 

اپنے حال پر افسوس کرنا، اپنے آپ پر ترس کھانا، اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا، اللہ کی نا شکر گزاری ہے، اللہ کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ۔۔

Rana555
 

السلام عیکم
صبح بخیر
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے ۔ اور محض عبادت کیلئے اللہ کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں

Rana555
 

انسان کی زندگی ختم ھو جاتی ھے مگر اسکا کردار ھمیشہ ذندہ رہتاھے
اسکی اچھائی اور برائی اسکی تعلق داری میں منتقل ھو جاتی ھے
اچھا کردار خوشبو کی طرح ھوتا ھے
جو چاھنے والوں کے ذھنوں کو معطر کر دیتا ھے۔

Rana555
 

اصل خوشی وہی ہے جو دکھوں پہ صبر کرنے کے صلہ میں اللہ کی جانب سے عطا ہو..اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا دامن پھولوں سے سجا رہے تو پھر تمہارے ہاتھوں میں کانٹے چننے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے..

Rana555
 

ہماری نظر دوسروں کے چھوٹے چھوٹے عیبوں پر ہوتی ہے اپنے بڑے بڑے عیب دکھائی نہي دیتے اپنے بدن پر سانپ بچھو لٹک رہے ہیں انکی پرواہ نہي اور ہم دوسروں کی مکھیاں اٌڑانے کی فکر میں ہیں

Rana555
 

"اللّٰہ سے قطرہ قطرہ مت مانگو، سمندر مانگو پورا، کیونکہ وہ "اختیارِ کُن" رکھتا ہے، اور اِس بڑھ کر اُس ذات کی شان کیا ہوگی کہ وہ کُن کہتا ہے اور سب ہوجاتا ہے...

Rana555
 

مکافاتِ عمل اِس کو کہتے ہیں - جو رشتے تمہیں تکلیف دیں اُن سے دوری اِختیار کرلو وہ خود لوٹ آئیں گے، لیکن اُس وقت تمہارے دِل سے اُتر چکے ہوں گے کیونکہ وہ تمہاری قدر سے نہیں پچھتاوے سے لوٹے ہیں۔ جِس کی دی ہوئی تکلیف سے آج تم رو رہے ہو وہ کل تمہارے پچھتاوے میں روئے

Rana555
 

زندگی کے تین اصول بنالو
اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو
اُسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے
اُس سی کبھی کچھ نہ چھپاؤ جو تم پر اعتبار کرتاہے
♡انمول لوگ ، انمول احساس♡

Rana555
 

" رب " سے جب بھی مانگیں،
" رب " کو ہی مانگیں ،
کیونکہ،
جب "رب " ہمارا ہو گا
تو ،
سب کچھ ہمارا ہو گا—!!!!
💕الحمدلله وشكرالله علی کل حال یارب العالمین💕
(انمول لوگ ، انمول احساس)