Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
"حصار" آنکھوں کا ہو یا یادوں کا
احساس کا ہو یا دل سے نکلی ہوئی دعا کا
خوش قسمت ہے وہ
جو ایسے کسی بھی حصار میں ہے !!
رب العزت هم سب کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے اور اپنے امان میں رکھے
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ انمول لوگ ، انمول احساس)

Rana555
 

📚 بَابُ خَوْفِ الْمُؤْمِنِ مِنْ أَنْ يَحْبَطَ عَمَلُهُ وَهُوَ لاَ يَشْعُرُ:
باب: مومن کو ڈرنا چاہیے کہ کہیں اس کے اعمال مٹ نہ جائیں اور اس کو خبر تک نہ ہو۔
حضرت عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ."
مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہوجاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفر ہے۔
[صحیح بخاری حدیث نمبر48]

Rana555
 

باہر کے اندھیروں سے لڑنا ہو تو اندر کی روشنی بڑھانی ہوگی۔❤
#تعلیم_وتربیت

Rana555
 

یہ مت سوچیں کہ فلاں نے یہ برائی کی
اور فلاں نے وہ برائی کی ہے
بلکہ یہ سوچیں
کہ آپ نے آج سارے دن میں کون کون سی اچھائی کی ہے.

Rana555
 

آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا
جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب
اور جہالت کو پھینک سکے۔

Rana555
 

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے
کہ تُم اسے بدل نہیں سکتے،
لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے❤🌸

Rana555
 

اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ کو پھیلا دیتا ہے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ اپنا ہاتھ رات کو پھیلا دیتا ہے، تاکہ دن کو برائیاں کرنے والا توبہ کر سکے اور پھر دن کو اپنا ہاتھ پھیلا دیتا ہے، تاکہ رات کو برائیاں کرنے والا توبہ کر سکے، یہ سلسلہ جاری رہے گا، یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے گا۔
مسند احمد، 10157
اپنے ربّ سے توبہ کیا کرو،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: لوگو! اپنے ربّ سے توبہ کیا کرو، پس بیشک میں ایک ایک دن میں سو سو بار اللہ کی طرف توبہ کرتا ہوں۔
مسند احمد 10149

Rana555
 

👈 ایک بات کہوں
چھوڑ دیں دوسروں کی زندگیوں میں تانک جھانک کرنا دوسروں کی کھوج میں رہ کر ان کی زندگی کو رشتوں کو مشکل نا بنایں یاد رکھیں کسی کے حصّے کی قسمت کی خوشی محبت رشتے چاہتیں تم کبھی نہیں چھین سکتے نا پا سکتے هو نصیب لکھنے والا اوپر ہے نا تو بس کرو خدا را ہاں کوشش کر سکتے هو تو کرو مگر کسی پے پاؤں رکھ کے اپنا راستہ مت بناؤ یقین کرو خالی ہاتھوں کے ساتھ خالی دل کے ساتھ روتے رہ جاؤ گے ۔۔۔۔۔

Rana555
 

آپ کو ھمیشہ مہذب گفتگو کرنی چاہئے
چاہے آپ کی کسی سے لڑائی ہی کیوں نہ ہو جائے
مگر اپنی گفتگو مہذب ہی رکھنی چاہیے،
اس لیے کہ اس وقت ہی انسان کی پہچان ہوتی ہیں
کہ وہ کس طرح کا ہے اسکی تربیت کا بھی پتا چلتا ہے، غصہ کے آنا فطری بات ہے
اور غصہ وقتی طور پر آتا ہے
مگر اپنے ساتھ بہت کچھ لے جاتا ہے-❤

Rana555
 

دوسروں کی مدد کرنے سے خود انسان کو سکون چین آرام ملتا ہے

Rana555
 

اے نبی ﷺ کہہ دیجیٸے اپنی بیویوں سے اور اپنی بیٹیوں سے اور مومنوں کی عورتوں سے کہ اپنے اوپر جلباب (لمبی چادر ، برقع) ڈال لیا کریں اس طریقہ میں اس بات کی زیادہ توقع ھے کہ وہ پہچانی جاٸیں(کہ وہ شریف عورتیں ہیں) تاکہ ستاٸی نہ جاٸیں اور اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ھے۔
سورة احزاب آیة نمبر ٥٩

R  : پاکستان کا بھی فرض بنتا ہے کہ اس مشکل وقت میں چین کا ساتھ دیں اور جناب خطیب - 
R  : Aslamo Alaikum Ameen - 
Rana555
 

ہم اپنی مثال آپ ہیں ....!!!
صاحب ❤
کسی اور جیسا بننے کا تصور
بھی نہیں کرتے....!!!

Rana555
 

صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جہاں روٹی مزدور کی مزدوری سے مہنگی ہو وہاں دو چیزیں سستی ہوجاتی ہیں
مرد کی غیرت اور عورت کی عزت!!
حقیقت😓

Rana555
 

ارادے جن کے محکم ہوں،نظر👀جن کی خدا پر ہو☝️
طلاتم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے 💪
منزلیں ھمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں👫
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف 😱 ہی مار دیتا ہے

Rana555
 

*بہت کم ھوتا ھے کہ قدر کرنے والوں کو قدر کرنے والے لوگ ملیں ،، اکثر اچھے لوگوں کا واسطہ کم ظرفوں سے پڑتا ھے....!!!*🌹

Rana555
 

اس کو ملنا ہی نہیں کوئی ہمارے جیسا
,,,
لوٹ آئیگا وہ دنیا کا نظارہ کر کے

Rana555
 

وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں... پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں....عقل کی بات کرتے ہیں
ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکهتے.... ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں.... ❤😊

Rana555
 


ذٰ لِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمۡ خَالِقُ كُلِّ شَىۡءٍ ۘ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ۚ فَاَ نّٰى تُؤۡفَكُوۡنَ ﴿۶۲﴾
یہی خدا تمہارا پروردگار ہے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بھٹک رہے ہو؟
سُوۡرَةُ مؤمن /