Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

جو چیز آپ کو صرف تنہائی تاریکی سے بھری رات میں بستر میں لیٹے ہوئے آنسوں بہانے پہ لے آئے وہ عادت ہو سکتی ہے تجسس ہو سکتا ہے پر محبت نہیں ہوسکتی۔
کیونکہ محبت سجدے میں ہے۔بستر میں لیٹے آنسوں بہانے میں نہیں 💔👌

Rana555
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔

Rana555
 

یہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا__💔
#....?🔥

Rana555
 

السلام علیکم🌸
میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے کس کا کردار اچھا اور کس کا برا یہ صرف الّلہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ الّلہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا✨

Rana555
 

اے ﷲ!
ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے، ہر بُری رات سے، ہر بُری گھڑی سے ،ہر بُرے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں ،غموں، دکھوں، اور ہر قسم کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے اے ﷲ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما. آمین 🤲

Rana555
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم الله أكبر كبيرا والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا. مولا_____! ”کُن“ پہ بات رکی ہے.. کُن فرما__اور بات بنا——-!!! اللھم آمین یارب العالمین ——————- الحمدلله وشكرالله علی کل حال یارب العالمین

Rana555
 

بسم الله الرحمن الرحيم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اس ارادے سے *ذخیرہ اندوزی* کی کہ مسلمانوں کو مہنگائی میں مبتلا کر دیا جائے، تو وہ نافرمان ہو گا۔
(مسند احمد 5942 صحیح)

Rana555
 

السلام عليكم ۔۔!!!
کہتے ہیں کسی کے گھر روزانه جانے سے عزت کم پڑ جاتی ہے
مگر واحد الله ﷻ کا گھر (مسجد) ہے
جہاں روز جانے سے عزت بڑھ جاتی ہے💗
صبر شکر کا ایک سجدہ لاکھ آرام سے بہتر ہے ❤️
#رحیم

Rana555
 

ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ
اے رب ذوالجلال !
ھماری خطائیں بخش دے توبہ قبول فرما . علم نافع ، صحت کاملہ ، اولاد صالح ، رزق حلال ، مقام عبدیت ، عشق مصطفٰیﷺ عطا فرما. ھم پر رحم فرما اے رحیم الکریم ! ھمیں کفر شرک شیطان اور حاسدوں کے شر سے اپنی پناہ میں رکھ اور ھمیں اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے ۔
آمین یارب العالمین ۔

Rana555
 

ﯾﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪَ
ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﯿﺮﺍ ﺷُﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ ﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﭘﺮ ﺭﺣﻢ ﻓﺮﻣﺎء..
ﺁﻣﯿﻦ ثم آمین

Rana555
 

خم ہے سرِ انساں تو حرم میں کچھ ہے
لوگ اشک بہاتے ہیں تو غم میں کچھ ہے
بے وجہ کسی پر نہیں مرتا کوئی
ارے! ہم پر کوئی مرتا ہے تو ہم میں کچھ ہے

R  : Bay Shak - 
R  : Bay Shak Allah say he Dua mangni chahiyay - 
Rana555
 

Aslamo Alaikum
Good morning
*✨توبہ*✨
توبہ روح کا غسل ہے......!! ✨
جتنی بار کروگے روح میں اتنا ہی نکھار آئے گا.
*✨کردار*✨
لباس قیمتی ہو یا سستا....!! ✨
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا....!! ✨

Rana555
 

اے گرد باد! لوٹ کے آنا ہے پھر مجھے
رکھنا مِرے سفر کی اذِیّت سنْبھال کر

#گمنام

Rana555
 

اَلسـلامُ عَليــکـم وَرحمـتہ وبرکاتہ
........ صُـبـــــــح بَخیـــــر زندگــی
خوشیاں تو چھوٹی چھوٹی تتلیاں ہوتی ہیں جو محبتوں کے پھولوں پر آسرا کرتی ہیں اگر نفرتوں کے کانٹوں سے
گذر ہو تو کنارہ کشی اختیار کر لیتی ہیں۔
اللہ پـاک ہمیں اور آپ سب کو آسانیاں عطا فرماۓ .
آمین ثم آمین یارب العالمین.
#گمنام
👍

Rana555
 

💗حسد نہ کرو،
💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، بھاؤ چڑھا کر ایک دوسرے کو دھوکہ نہ دو ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور باہمی قطع تعلقی اور دشمنی سے بچو۔
📘 مسند احمد 9778

Rana555
 

•••┈✿✨بھولی بسری سنتیں✨✿┈•••
🌿لقمہ گرجاٸے تو اسے صاف کرکے کھانا
🌴سیــدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی سے لقمــہ گرجائے تو جو کچھ اسے لگ گیا ہے ۔ اسے صاف کرکے کھالے-
📓صحیح مسلم : 5303
🌹 آئیے ان سنتوں کو زندہ کریں🌹

Rana555
 

بن گئی ہے دِل کے مجبوری ملاقاتیں
ہو گئی ہے اب تو ضروری ملاقاتیں
آنكھوں سے کچھ کہہ کے بچھڑ جانا
جان لے لیں گی یہ ادھوری ملاقاتیں

Rana555
 

کچھ خاص لوگ زندگی میں بہت چپکے سے آتے ہیں اور زندگی گزارنے کا محور بن جاتے ہیں___ اُن کا لہجہ کسی ٹھنڈی پھوار کی طرح محسوس ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ آپ کے سبھی دکھوں کا مداوا کر دیتا ہے___ اچھا ایسے لوگ جب پوچھتے ہیں کہ ایسا کیا ہم میں اور میں ہی کیوں __؟؟ تو سچی میں کچھ سمجھ ہی نہیں آتا جواب کیا دیں___! شاید ایسے لوگوں کو الّٰلہ پاک نے بہت نرم مٹی سے بنایا ہوتا ہے__ اور اُن کا دل موم کے جیسا نرم ہوتا ہے______ الــلــہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے (آمین)