Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

تین عبادتیں ایسی ہیں کہ اگر تم ان پر دوام اختیار کرو تو تمہاری زندگی میں حیران کن حد تک تبدیلی ہو!
🌺 پہلی : *استغفار*
🌺 دوسری : *صبح شام کے اذکار*
🌺 تیسری : *روزانہ ، حسب استطاعت کچھ نہ کچھ صدقہ دینا*

Rana555
 

تب سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار یقینی ہے
دل کے مقابل جب دیکھا وہ دماغ لگا کر بیٹھے ہیں🍁

Rana555
 

محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں ✔
#W

Rana555
 

🌹🍂🌹🍂🌹🍂🌹🍂🌹🍂🌹🍂🌹
کسی کیلئے اتنا بھی مت گر جائیے گا۔۔
کہ جس کیلئے گرے ھوں وہ ہی اٹھانے سے انکار کر دے.....!!!
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
#

Rana555
 

بتاؤ کون سی بہار لے کر آیا یہ جنوری
تم جو کہتے تهے ویران ہے دسمبر ؟

Rana555
 

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ "

Rana555
 

لڑکیوں کی شاپنگ صرف دو جملوں کی تو ہوتی ہے😌
1 ۔اس کلر میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ😜
2 ۔اس ڈیزائن میں دوسرا کلر دکھاؤ 😁🙈🤣🤣🤣🤣
#Wafa❤

Rana555
 

اچھائی کے بدلے ـ اچھائی کی امید نہ رکھا کریں ـ ہر کسی کے پاس ـ بھلا آپ سا دل تھوڑی ہے☺️

Rana555
 

میرے ہم سخن کا یہ حکم تھا كے كلام اس سے میں کم کروں
میرے ہونٹ ایسے سلے كے پِھر میری چُپ نے اس کو رلا دیا

Rana555
 

جو وفا کا رواج رکھتے ہیں
صاف ستھرا سماج رکھتے ہیں
قابل رحم ہیں وہ انساں جو
خواہش تخت و تاج رکھتے ہیں
بھیج کر ہم جہیز پر لعنت
اہل غربت کی لاج رکھتے ہیں
دل کشادہ بھی ہیں انہی کے جو
سر پہ غربت کا تاج رکھتے ہیں
برکت اللہ دیتا ہے ساحلؔ
لاکھ ہم کم اناج رکھتے ہیں

Rana555
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
🌹اے اللٰه رب العزت۔۔!!!
ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے، ہر بُری رات سے، ہر بُری گھڑی سے، ہر بُرے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاوں، مصیبتوں، پریشانیوں غموں، فکروں،دُکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے۔
میرے اللٰه تعالی!
ہم سب کو شیطان مردود اور منافقوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہم سب کو ہر لمحے ہر پل آپنے حفظ و آمان میں رکھنا۔
آمین یا رب العالمین 🌷🌷نماز قائم کرکے اپنی زندگی اور آخرت کو خوبصورت بنائيں ،🌷🌷

Rana555
 

چلو آ ج دلچسپ گیم کھیلتےھیں:
وہ لفظ بتاؤ جو (م)سے شروع ھو اور(م)پہ ہی ختم ھو😀
میرا::معصوم
کسی کا بھی جواب ایک جیسا نہ ہو (lets start)

Rana555
 

اجلے۔۔!!
چمکیلے۔۔!!
نرم مزاج۔۔!!
مخمل جیسے لوگ،
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے۔

Rana555
 

"-کانچ کی چوڑی لے کر میں جب تک لوٹا
اس کے ھاتھ میں سونے کا کنگن تھا💔🔥
#🖤✨🥀

Rana555
 

مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں 💔

Rana555
 

کوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں...!!
اس شہر نامراد سے خیمے سمیٹ لو...!!

Rana555
 

لکھوں تو کِس طرح لکھوں باتیں کمال کی
حد ہے کہ حد نہیں🍃آپﷺ🍃کے
حُسن و جمال کی...!!!!!

Rana555
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

Rana555
 

*جو چیز کوشِش کے باوجود تسلیم کرنی پڑے
.... اُسے تقدیر کہتے ھیــــں ......!!!*💞💞
Innocent

Rana555
 

کبھی کسی کو یہ مت بتائیں کہ اس کا ہونا آپ کے لئے کتنا ضروری ہے۔۔۔!!!
خاموش رہیں ، امیدیں نہ لگائیں ، خدشات بڑھ جائیں گے، بے سکونی رگوں میں ازیت بن کے ناچے گی، کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نہ بتائیں ...
❤❤❤