بہت آئیں گے لوگ سمجھانے نہ رونا بناتے ہیں سب ہی افسانے نہ رونا وہ آزما کر بھی راضی نہیں ہے جو ہم بھی لگے آزمانے نہ رونا بہت بیتاب ہونگے آنکھوں میں آنسو مگر تم کسی بھی بہانے نہ رونا
اداس راتوں میں اگر وہ یاد آۓ تو کیا کروں میں سرد پہروں میں دل میرا ہی مجھے جلاۓ تو کیا کروں میں؟ اگر وہ آۓ تو ایسا ہو گا، اگر نہ آۓ تو ویسا ہو گا وہ لوٹ آۓ تو کیا کروں گی؟ اگر نہ آۓ تو کیا کروں میں؟ بہت سے وعدے، بہت سی یادیں، یہ سب اسی کی نوازشیں ہیں یونہی پیمانے نوازشوں کے، زمانے بھر میں اگر لٹاۓ تو کیا کروں میں؟ وہ میری آنکھوں سے خود کو دیکھے تو جان پاۓ مقام اپنا وہ شخص میری زندگی ہے، سمجھ نہ پاۓ تو کیا کروں میں؟
کوئی تو ایسا ہو شفق جو آنکھوں میں بہتے درد کو محسوس کرے کوئی تو ایسا ہو جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپے درد کو محسوس کر سکے کوئی تو ایسا ہو شفق جو درد بھری داستان سنے اور بس سنتا ہی جاۓ کوئی تو ایسا ہمسفر ہو کوئی تو ہو
Bivi Pure 15 Minute Tak Apne Khamosh Shohar Pe Garajne K Bad boli Main Larai Khatam Karna Chah Rahi Hoon Magar Tumhari Is Gongi Badmashi Ki Waja Sy Ghar Jahanum Bana Ja Raha Hai…