پیروی کرتے تھے، تقلید کِیا کرتے تھے
میری ہر بات کی، تائید کِیا کرتے تھے
اب خُدا جانے کہاں، اُن کے ٹھکانے ہیں
جو مرے ساتھ کبھی، عید کِیا کرتے تھے
ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں
جب آئینہ بنوںگا سارا جہاں دیکھے گا
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
کس سے کریں خوشبو کا تقاضہ
وہ پھول تو اب مرجھا چکا ہے
Aslamo Alaikum Good Morning
Aslamo Alaikum Good Morning
تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے.💘
##_اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے..-
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا