Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

Assalam o Alikum

Rana_Shahzaib_me
 

کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں، جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے _❤️🩹

Rana_Shahzaib_me
 

تمھاری طلب کبھی ماند نہیں پڑتی
میں نے مسلسل، دل سے چاہا ہے تم کو
♥️☕

Rana_Shahzaib_me
 

ہم کو نکالنا چاہتے ہیں دل سے
زہے نصیب __ بسم اللّٰہ کیجئے

Rana_Shahzaib_me
 

میٹھے میٹھے ہونٹ ہلائے کڑوی کڑوی باتیں کیں
کیکر اور گلاب لگایا اس نے ایک کیاری میں ۔♥️

Rana_Shahzaib_me
 

سنو لڑکی
روز آتی ہو، پڑھتی ہو، چلی جاتی ہو😕
آج کمینٹ کرو ، کوئی بات کرو❤🙈😝

Rana_Shahzaib_me
 

وابستہ تیرے ساتھ ہیں اِس دل کی دھڑکنیں،
کتنا ھے دِل پہ میرے تجھے اختیار ، دیکھ !!!_💞

Rana_Shahzaib_me
 

کچھ بھی نہیں تیر ے بن میری زندگی بس
یہ سمجھ لو آپ محبت ہماری ہم جان تمہاری

Rana_Shahzaib_me
 

ستاروں کی چمک اور رات کی خاموشی 🌟🌙
تجھے سوچ کر دل کو سکون ملتا ہے 💖✨

Rana_Shahzaib_me
 

اؤ مل کر اتنی باتیں کرے❤😍
کہ ملاقات چائے تک پہنچ جائے 🙊☕

Rana_Shahzaib_me
 

سرد موسم سے مسئلہ نہیں
سرد لہجے عذاب دیتے ہیں 🥀✨

Rana_Shahzaib_me
 

°•♡خوبصورتی سے کوئی غرض نہی ہمسفر قدر کرنے والا ہونا چاہیے //-🌷👀🖇️🎀🫰

Rana_Shahzaib_me
 

- *‧₊˚ ؁៹💫🫀👀🦋⋅♡𓂃 ࣪ ִֶָ*
* _تمہارے صدقے تو میں خود کو بھی وار دو🫀😘_
* _تم سے زیادہ اور کیا ہی عزیز ہے مجھے🥰🩵_

Rana_Shahzaib_me
 

تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن
ہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری

Rana_Shahzaib_me
 

*محبتیں تو زوال پر نبھائی جاتی ہیں ....
*عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں

Rana_Shahzaib_me
 

کچھ لوگ صرف اتنی دیر مخلص رہتے ہیں جتنی دیر ان کا مطلب پورا ہو رہا ہو!

Rana_Shahzaib_me
 

مجھ کو چھوڑ کر وہ شخص جس کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا 🙂💔

Rana_Shahzaib_me
 

یہ بات خاص نہیں پتھروں کی بستی میں "
نہ پوچھ ٹوٹ گیا دل کا آئینہ کیسے""

Rana_Shahzaib_me
 

"بھروسہ نہیں ہے کیا مجھ پر"
بس یہی بول کر لوگ دھوکہ دے جاتے ہیں۔۔۔💔

Rana_Shahzaib_me
 

تم نے دیکھی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا 💫
ہم جس کے لیے کھل سکتے ہیں اس کے لیے مرجھا بھی سکتے ہیں