وہی ناکام ہوتے ہیں جو سنجیدہ نہیں ہوتے
دلوں کے کھیل ورنہ اتنے پیچیدہ نہیں ہوتے
مقدر بھی عجب شے ہے کہ ہم کو رہنا پڑتا ہے
انھی کے ساتھ جو اپنے پسندیدہ نہیں ہوتے
ہمیں پتھر بنا ڈالا ہے اب لوگوں کی باتوں نے
کسی بھی غم پہ اب ہم لوگ رنجیدہ نہیں ہوتے
🍁🥀
مت پوچھو کہ_________کیسے ہیں ہم🍁
.سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.🍁🤞🖤
ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے ..
کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا !!
میری محبت کی تو بات الگ ہے
وہ خوش ہے اور میں خوش نصیب...🥀💯
ٹھکرایا ہم نے بھی ہے بہتوں کو تیری خاطر...!!!
تجھ سے فاصلہ شاید ان کی بد دعاؤں کا اثر ہے🖤
عکسِ خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی
جس طرح خواب میرے ہوگئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملے
خشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
اب تو اس راہ سےوہ شخص گزرتابھی نہیں
اب کس امید پہ دروازےسےجھانکے کوئی
کوئی آہٹ،کوئی آواز،کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئےکوئی
ترے خیال، ترے خواب، تیرے نام کے ساتھ
بنی ہے خاک مری کتنے اہتمام کے ساتھ!
حیرت ہے کہ ہم جیسے لوگ بھی ٹھکرائے گئے۔۔۔!🙂🚫
ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لیے تھے۔۔۔!🔥💫💯
میری زند گی کے راز میں اک راز تم بھی ہو
میری بندگی کی آس میں اک آس تم بھی ہو
تم کیا ہو میرے، کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں
میری زند گی کے کاش میں اک کاش تم بھی ہو 😔
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
او مست نازِ حسن تجھے کچھ خبر بھی ہے😕
تجھ پر نثار ہوتے ہیں کس کس ادا سے لوگ🙂
لاکھ اختلافات سہی لیکن اُس کا نہ ہونا درد دیتا ہے ...🖤👀🫰
°____•°•|[🌸😇🌸]
کچھ چیزیں آپ کو مسکرا کر بھی چھوڑنا پڑتی ہیں
اور اس وقت آپ کی وہ مسکراہٹ بھی “آخری “اور “نقصان “بھی “آخری “ہوتا ہے۔🖤
چلو تُمہیں اُس نگر لے چلوں...!!
جہاں پُھول کِھلتے ہیں، جہاں جُگنو بستے ہیں، جہاں تِتلیاں رنگ بھرتی ہیں، جہاں مُحبت ہی مُحبت مِلتی ہے♥️
جب کبھی تیری کمی کا احساس ہوا
تصور میں تمہیں بھر لیا بانہوں میں🖤
زرد چہرہ بے میرا، زرد بھی ایسا ویسا..🥺.
ہجر کا درد ہے، درد بھی ایسا ویسا.... 🥹
کیا تجھے دل کا درد بتائیں....
تو تو بے درد ہے، بےدرد بھی ایسا ویسا....🤍
کالا تھا آسمان اور شجر بے لباس تھے
تجھ سے بچھڑ کے گاؤں میں سارے اداس تھے🥀
کیا پتہ تیرے دل کو اچھا لگ جاؤں
تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں 🍁🍂
_ہوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں،_
_ہم کسی سے ملیں گے اصولِ شریعت کے مطابق.._♥️
💜🖤💚🙂❤️
Kb se motu putlo dekhi raha hu tum sms kero gi ya nhe
🤗🤗🤗😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain