Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے🙂
کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا🙂
اور میں کہوں جا اپنا کام کر🙂😕

Rana_Shahzaib_me
 

اٹھیں نماز پڑھیں

Rana_Shahzaib_me
 

جنہیں نیند نہیں آتی انہیں ہی معلوم ہے ــــــــ صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں 🥀🥺

Rana_Shahzaib_me
 

بے درد سے ہوتے جا رہے ہیں درد سہتے سہتے !
بہت کچھ دل میں دفنا لیا ہے کچھ نہ کہتے کہتے 🥀💔

Rana_Shahzaib_me
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ صبر کا حصہ ہوتی ہیں۔🥀✨🖤

Rana_Shahzaib_me
 

اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللہ نماز کو کبھی فرض نہ کرتا۔ ❤️ 💯

Rana_Shahzaib_me
 

احساسات مر جائیں تو کوئی نہیں روتاحالانکہ یہ انسان کے مرنے سے کہیں زیادہ اہم ہے

Rana_Shahzaib_me
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
•چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل میں رکھنے سے رشتے بہت کمزور ہوجاتے ہیں، غلط فہمیاں دل میں جنم لینے لگ جاتی ہیں؛ اور رشتوں کو کاٹنے والی ڈور مزید گہری ہوتی چلی جاتی ہے،،
•اسی لئے باتوں کو دل سے نا لگائیئے، غلط فہمیوں کو آپس میں بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے دور کیجیئے اور رشتوں کی ڈور کو مضبوط کیجیئے∆
خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹتے رہیئے!! 🙂

Rana_Shahzaib_me
 

💗 🥀 دلوں پر راج کرتا ہے کردار ہمارا.
یہ نام کسی سحارے کا محتاج نہیں ہے 🌷🌹

Rana_Shahzaib_me
 

*انسان جب زندگی کے*
*امتحانوں سے گزر کر پتھر ہو جاتا ہے۔تو کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا.

Rana_Shahzaib_me
 

کوئی "م" سے مصروف ہے ۔
اور کوئی "م" سے منتظر ہے ۔🍁🍂

Rana_Shahzaib_me
 

Zindgi Roz Kuch na kuch sekhati ha

Rana_Shahzaib_me
 

چاہنے والے بہت ہے،🙂❤
مگر نبھانے والا کوٸی نہیں یہاں🔥🥀.

Rana_Shahzaib_me
 

✨سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے
غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں🥀

Rana_Shahzaib_me
 

ایسا نہیں کہ ہار نہیں جانا چاہئیے
بس آپ کا وقار نہیں جانا چاہئیے
خواہش وصال کی ہو طلب ہو جنون ہو
سب جائے ، اعتبار نہیں جانا چاہئیے

Rana_Shahzaib_me
 

ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا ہے 😊
اور نہ ہی ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے 💯

Rana_Shahzaib_me
 

شاید تم آؤ میں نے اسی انتظار میں
اب کے برس کی عید بھی تنہا گزار دی ـــ

Rana_Shahzaib_me
 

جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
نئی میسر ہو جائیں تو پُرانی چاہتیں کیسی
وصل میں گُذرے لمحے ہیں انمول یادیں
ہجر میں سُکھ ، خوشیاں ، راحتیں کیسی
لوگ بدل جاتے ہیں دل بھرجانے پہ بھی
لاحاصل تلاش ، چہروں میں شباہتیں کیسی
ہر فرد ہی بنا ہے خود ساختہ پارسا یہاں
دُنیا دکھاوے کے لئے ہو تو عبادتیں کیسی

Rana_Shahzaib_me
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آنکھ دنیا کی ہر ایک چیز دیکھتی ہے مگر جب آنکھ
کے اندر کچھ چلا جائے تو اُسے نہیں دیکھ پاتی، بالکل اسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہے پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے۔

Rana_Shahzaib_me
 

فاصلے اہمیت نہیں رکھتے۔۔۔۔۔۔۔🍁
تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔💯