کوئی "م" سے مصروف ہے ۔
اور کوئی "م" سے منتظر ہے ۔🍁🍂
Zindgi Roz Kuch na kuch sekhati ha
چاہنے والے بہت ہے،🙂❤
مگر نبھانے والا کوٸی نہیں یہاں🔥🥀.
✨سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے
غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں🥀
ایسا نہیں کہ ہار نہیں جانا چاہئیے
بس آپ کا وقار نہیں جانا چاہئیے
خواہش وصال کی ہو طلب ہو جنون ہو
سب جائے ، اعتبار نہیں جانا چاہئیے
ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا ہے 😊
اور نہ ہی ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے 💯
شاید تم آؤ میں نے اسی انتظار میں
اب کے برس کی عید بھی تنہا گزار دی ـــ
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
نئی میسر ہو جائیں تو پُرانی چاہتیں کیسی
وصل میں گُذرے لمحے ہیں انمول یادیں
ہجر میں سُکھ ، خوشیاں ، راحتیں کیسی
لوگ بدل جاتے ہیں دل بھرجانے پہ بھی
لاحاصل تلاش ، چہروں میں شباہتیں کیسی
ہر فرد ہی بنا ہے خود ساختہ پارسا یہاں
دُنیا دکھاوے کے لئے ہو تو عبادتیں کیسی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آنکھ دنیا کی ہر ایک چیز دیکھتی ہے مگر جب آنکھ
کے اندر کچھ چلا جائے تو اُسے نہیں دیکھ پاتی، بالکل اسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہے پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے۔
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے۔۔۔۔۔۔۔🍁
تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔💯
وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل ♥️
کبھی کبھی ھم ایک شخص کے لیے پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں 😌😌
میرے چاند کو چاند رات مبارک یہ ـــــــــ" سننے کا سپنا سپنا ہی رہ گیا۔۔🥺🥹
ضد کرنے کی عادت تھی میری
خدا نے تجھے چھین کر صبر کرنا سکھا دیا 💔
تنہائی کا گناہ "زوال" تک
اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے.🤍
عین ممکن ہے مجھے تنہائیاں راس آجائیں
عین ممکن ہے میں ہر شخص سے کنارہ کر جاؤں
اور تم رات سونے سے پہلے سوچے جانے والے آخری شخص ہو۔
🥰آبِ حیات سی کشش ھے, حُسنِ ماہ جَبِینّ 💞🥀
🥰ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ہیں, آپَکے ھُو کر"💞🥀
🥀💞🥰 🥰💞🥀
تم نے کس کس سے یہ کہا ہو گا
ہم کسی کے نہیں تمھارے ہیں۔
Kon hai woh lucky insan
Jo sirf mere liye bana hai🥲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain