ارے جناب ہم وہ ہیں جنہیں
لڑکیاں بھی پلٹ کر دیکھتی ہیں 🤭❤️🙈
نماز نیند سے بہتر ہے۔💯😇🥰💕
گُفتگُو نہ ہونے سے۔۔۔!!
کیا یقین ہے تُم کو۔۔۔!!
آرزُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟
جُستَجُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟🖤🙂🥀
sweet...
وہ جانتا ہے ______اُس کے ہونے سے سُکُون ہے❤🩹🥹
لیکن، پِھر بھی وہ گُفتگُو ادھوری چھوڑ جاتا ہے💔💒
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں۔💋
خاموش ، سادہ ، تنہا اور منفرد۔۔🍑
کوئی تو رات اُتر آ مرے شبستان میں
ترے بدن کی مہک کو ترس گیا بستر ♥️
سارے فریب ایک طرف
اُس کا جان کہنا ایک طرف ❤️
تیرے نال تے روح دا مسلا اے 🍁
حسن تے آسان ہر موڑ تے ٹھکرایا اے 🖤
ہماری آنکھ پر کیجئے بھروسا
گواہی تو عدالت مانگتی ہے.🦋
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے......♥️🥵😱
دھڑکے گا تو مجھ میں سدا ،
میں نے تیرا نام دل رکھ دیا❤️
"خود کو کبھی کمزور یا مائل نہ ہونے دیں، کیونکہ آپ ہی اپنے لیے حقیقی اور واحد سہارا ہیں
چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں
ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے
ایک خامی بھی تمھاری نہ بتائی کسی کو
دور رہ کے بھی بھرم رکھا تمھارا ہم نے____🖤
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے 🖤🥀
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر😘
یہ سب سہارے اپنی جگہ مگر تیری کمی دل کھا گئ میرا🥀
دستِ شفقت ہمیں زِنداں میں میسّر ہی نہیں
خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں 🥀
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے
آپ، آپ ہیں..
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے
اپنی قدر کیجئے!
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺍﺻﺮﺍﺭ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﮧ ﺫﺭﺍ ﺯُﻟﻒ ﮐﮭﻮﻟﯿﮯ.
دل نشین بخت ہوں گے اس کے بھی😇💥
جس کی قسمت میں ہم لکھے ہوں گے😜🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain