"خود کو کبھی کمزور یا مائل نہ ہونے دیں، کیونکہ آپ ہی اپنے لیے حقیقی اور واحد سہارا ہیں
چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں
ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے
ایک خامی بھی تمھاری نہ بتائی کسی کو
دور رہ کے بھی بھرم رکھا تمھارا ہم نے____🖤
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے 🖤🥀
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر😘
یہ سب سہارے اپنی جگہ مگر تیری کمی دل کھا گئ میرا🥀
دستِ شفقت ہمیں زِنداں میں میسّر ہی نہیں
خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں 🥀
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے
آپ، آپ ہیں..
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے
اپنی قدر کیجئے!
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺍﺻﺮﺍﺭ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﮧ ﺫﺭﺍ ﺯُﻟﻒ ﮐﮭﻮﻟﯿﮯ.
دل نشین بخت ہوں گے اس کے بھی😇💥
جس کی قسمت میں ہم لکھے ہوں گے😜🌺
💞⚡__لڑنا اور نخرے دکھانا تو عورت کی فطرت ہے۔ مگر اسے پیار سے رکھنا منانا اور بہت عزت دینا مرد کی خوبصورتی ہے !*💅🏻🔥
جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص دیکھو ۔
تو تمہیں چاہیے کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ
ایک وفادار انسان ہزار خوبصورت لوگوں سے بہتر ہے 🍂 🖤
حسرت صرف تیری تھی اب تیرے بعد تیری جگہ
تیرے جیسا تیرے سوا اور کوئی نہیں چاہیئے...🥀
یہ ایک مَیں،کہ تِیری آرزُو ہی سب کُچھ ہے
وہ ایک تُو کہ، مِیرے سائے سے گُریزاں ہے۔✨
اُسکی اداؤوں کے قصے نا پوچھو
وہ دِل باندھ لیتی ہے بالوں کے ساتھ
ہر دل میں اترنے کی چاہت ہم نہیں رکھتے🙂♥️
وہ میرے ساتھ چلنے پر اگر تیار ہو جائے
بھلے منزل کی جانب سے مجھے انکار ہو جائے
اگر وہ اک نظر دیکھے مرے جذبے کی سچائی
نصیحت چھوڑ کر ناصح مرا غم خوار ہو جائے
تری آنکھیں بتاتی ہیں تجھے مجھ سے محبت ہے
مگر دل کی تسلی کو ذرا اظہار ہو جائے
زندگی ایک سفر-
اور ہم سب اس کے مسافر۔🙍♀️💕🔥
Jiske sath future
socha tha uski ab dp nhi dikh rhi🤧💔
دل چاہتا ہے کہ اسے پاس بولالوں لیکن
اتنے لوگوں میں اشارہ تو نہیں دے سکتا۔۔۔🥀💟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain