Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

*ہمیں مطلب ہے راہ تکنے سے...!!*
*مسئلہ تمہارا ہے کہیں سے بھی آؤ ✨❤️*

Rana_Shahzaib_me
 

کیجیے اپنی نگاہوں کو ایک ہی چہرے کا پابند 👀😊
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 🙌😒🍂🍁

Rana_Shahzaib_me
 

(ع) کی بعد (غ)اس لئیے آتا ہے
کیونکہ عشق کے بعد غم ضرور ملتا ہے😔💔🥺

Rana_Shahzaib_me
 

*زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے۔۔۔۔۔
*ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا"*💘

Rana_Shahzaib_me
 

❤️یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند
جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد❤️
❤️عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق❤️
❤️عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق❤️
عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے
کچھ نہیں ہوتا وہاں عشق جہاں ہوتا ہے
🖤✨🥀

Rana_Shahzaib_me
 

وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی؛
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی.!!

Rana_Shahzaib_me
 

حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا 🖤
کہ لوگ تو صرف باتوں سے اپنے ھوتے ھے✨

Rana_Shahzaib_me
 

انگلش میں فیل ھو گیے
ترجمه کی وجه سے😭😭😂😂🙈🙈
1 . وه میری نواسی ھے
She is my eighty nine
2 . میں ایک عام لڑکی ھوں
I am a mango girl
3 . مجھے انگلش آتی ھے
English comes to me
4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ھے
I belong to green poor thousanda
5 . میرا مذاق مت اڑاؤ
Don't fly my joke
6 . بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے
Change the colour sky how how
اور
آخری ترجمه تو تباھی تھا
7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رھی ھیں
Tablets are walking on the road of karachi...........
😂😂😂

Rana_Shahzaib_me
 

پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا
وہ مسکرائے اور بولے پہلے تمہارے تھے کیا🥀

Rana_Shahzaib_me
 

انسان کی سب سے بڑی حماقت یہ ہوتی ہے کہ وہ ایسے شخص کے لیے افسردہ ہوتا ہے جو اپنی زندگی خوشی سے گزار رہا ہو...!!✨🖤🥀

Rana_Shahzaib_me
 

خُدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خُدا کا پسندیدہ ترین راستہ " مخلوق سے محبت" کو چنا۔❤️
~

Rana_Shahzaib_me
 

*کوئی لفظوں کے
لیے بیٹھا رہا😌
❣️🥀
کسی نےخاموشیاں سُن لی🥺❤️🩹*

Rana_Shahzaib_me
 

تُم میرے تخیل میں سدا رہو گے ۔۔۔
اِس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ تُم سے میرا رابطہ ہے یا نہیں۔۔۔❤️🔥

Rana_Shahzaib_me
 

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو معافی

Rana_Shahzaib_me
 

Jon farmaty hen🙂
你会说英语吗💔🥀

Rana_Shahzaib_me
 

تم مجھے اچھے یا برے نہیں لگتے
تم مجھے بس میرے لگتے ہو♥️

Rana_Shahzaib_me
 

کوئی تم سا نہ دیکھا ، یوں تو دیکھا ہم نے دنیا میں
بہت جادو نظر والے بہت جادو اثر والے🖤🤍🫀

Rana_Shahzaib_me
 

آپ جتنے خوش ہیں اس سے زیادہ اپنے رب کا شکر ادا کریں
کیونکہ آپ اس خوشی کے لائیک نہیں تھے مگر یہ رب کے عطا ہے۔

Rana_Shahzaib_me
 

محبت میں لاپرواہی کہاں جچتی ہے بھلا
محبت میں خیال یار تو فرض بن جاتا ہے..♥💫

Rana_Shahzaib_me
 

میں محبت کی بوند کے بدلے
دریا بہانے والوں میں سے ہوں - ❤️🔥🥀