زرد چہرہ بے میرا، زرد بھی ایسا ویسا..🥺.
ہجر کا درد ہے، درد بھی ایسا ویسا.... 🥹
کیا تجھے دل کا درد بتائیں....
تو تو بے درد ہے، بےدرد بھی ایسا ویسا....🤍
کالا تھا آسمان اور شجر بے لباس تھے
تجھ سے بچھڑ کے گاؤں میں سارے اداس تھے🥀
کیا پتہ تیرے دل کو اچھا لگ جاؤں
تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں 🍁🍂
_ہوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں،_
_ہم کسی سے ملیں گے اصولِ شریعت کے مطابق.._♥️
💜🖤💚🙂❤️
Kb se motu putlo dekhi raha hu tum sms kero gi ya nhe
🤗🤗🤗😜
so gai ho
مطلب ہے تو ذکر ہے 💀
ورنہ کس کو فکر ہے ❤️🩹💯🦁👑
تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو🍁
تمھاری دِل نشیں باتوں کو___میری عمر لگے🍁
.
Tum izhar tou boht krte ho
Kabhi hath pr likha hain naam Mera🙄🫣🤔
خود سے بات کرنے کا ایک فائدہ ہے،
ڈیٹیل سے سمجھانا نہیں پڑتا 🙂
خیر یت نہیں پوچھتا, مگر خبر رکھتا ہے۔۔!🌚
سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے۔۔!👀
hello 👋
یہاں وہاں گھوم رہی ہو
بور نہیں ہوتی
😐🥺🙊
سنو اللہ تمہارے اور میرے وہ گناہ بخش دے جن کی وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہو رہیں آمین 🤲🥺♥️
کیوں جاگ رہی ہو
"جنت میں بھی جانا ہے "💯
"اور دلوں کو بھی توڑنا ہے کتنے نیک دل ہیں آج کل کے لوگ ☺🔥
ہم کو بھی تمنا تھی کے چاہے جاتے🙂🥀
روٹھ کر ہم انہوں بھول جانے لگے 🖤❤
Bat sono
Sun rhi ho na
👂2 kano wali
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانی دل،
زلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain