جن راہوں سے تم گزرو ان ...
راہوں کو بھی عید مبارک !!!
محبت اگر دل سے ہوجائے تو کمال کرتی ہے
نہیں تو یہ زندگی کا بہت برا حال کرتی ہے

بہت شدت سے دل چاہتا ہے
میں آنکھیں کھولوں اور سامنے تم ہو۔🙂🤍
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں🔥💯
خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں سے گئی🍂💔
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں سے گئی🍂😢
ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے "💗
Assalam o Alaikum
Ye munasib Kahan k umr bhr mohabat nibhayye....
Ayye dil dukhayye ishq jtayye or dafa ho jayye...!!🥱🙃
یہ پرپوز کیسے کرتے ہیں.
زرا کر کے دیکھانا.
🙈😌🙈
چاند میسر ہو جائے تو
داغ نظر آنے لگتے ہیں ۔🖤
💞تم🥀 ❤
💞میں 🥀❤
💞محبت 🥀❤
💞اور عشق🥀❤
💞اک مسکراہٹ🥀❤
💞بہت سارے اشک 🥀❤
💞یہی تو ہے قصہ الفت 🥀❤
💞بس درد ہی تو ہیں تقدیر🥀❤
💞بس اذیتوں کے ہی قصے ہیں🥀❤
💞محبت میں سکون کب میسر ہے 🥀❤
💞محبت میں بس اک اذیت مسلسل ہے🥀❤
💞محبت ہر وقت ایک نیا امتحان لیتی ہے 🥀❤
💞محبت خواب نہیں لیتی بس جان لیتی ہے🥀❤
💞محبت یوں تو ایک عبادت بھی ہے بندگی بھی🥀❤
💞محبت موت جیسی ہے بیشک پر ہے یہ زندگی بھی🥀❤
💞محبت اک احساس ہے جو محض پاک دل کا ہے🥀❤
💞محبت آسان نہیں ذرا یہ کام مشکل کا ہے 🥀❤
💞محبت بنا بھی دیتی مٹا تی بھی ہے🥀 ❤
💞محبت اکثر بہت رلاتی بھی ہے
💞💞
کوئی تو کرتا ہو گا ہم سے بھی خاموش محبت🍁
کسی کا______ہم بھی تو ادھورا عشق ہوں گے🍁
جِتنی شِدت سے چاہا تھا اُسے۔۔۔!!
اُتنی بے رُخی سے توڑ دیا نا اُس نے۔۔۔؟؟😊🖤
Assalamu Alaikum
جو تمہیں دیکھنے سے ملتا ہے ❤️
مسلہ تو اس سکون کا ہے ❤️
میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کو😇
👀❤
میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے
میں دیکھوں آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے
ہائے یہ زندگی-- تُجھے _دیکھتے ہی گزر جائے💞
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے
(صحیح بخاری 38)
hello 👋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain