Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

hello 👋

Rana_Shahzaib_me
 

*جان ____ بات سنو ، ناراض ہو کیا🙄اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو کیا🤭😂🔐♥️*

Rana_Shahzaib_me
 

so gy sbi

Rana_Shahzaib_me
 

تمہاری امی کو بتاؤں گا 😒🙄🙄
تم آن لائن ہو کر بھی بات نہیں کرتی 🙈😔😴😴😴

Rana_Shahzaib_me
 

آدھا گھنٹہ فیس بک بند رہی ساری دنیا پریشان رہی
قرآن مجید سالوں سے الماریوں میں بند پڑا ہے کوئی پریشان نہیں 😭

Rana_Shahzaib_me
 

*لوگ بددعا سے ڈرتے ہیں*🥺
*مگر اپنے اعمال سے نہیں*

Rana_Shahzaib_me
 

ہونٹ سینے سے کہاں بات چھپی رہتی ہے
بند آنکھوں سے اشارے تو نہیں ہوتے ناں
ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں
اک شخص ہی ہوتا ہے متاع دل و جاں
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں🖤

Rana_Shahzaib_me
 

محبت دَرد کا صحرا
محبت رُوگ ھے گَہرا
محبت ھِجر کی طَالِب
محبت رُوح پَر غَالِب
محبت زِندگی ھے
یِہ وَجہء بَندگِی ھے
محبت اِستَعَارہ
محبت صُبح کا تَارَِہ
محبت دِلکَشِی ھے
محبت بے بَسِی ھے
محبت تَپتِی دھُوپ
اِس کے کَئی ھیں رُوپ
محبت جُستُجُو ھے
محبت آرزُو ھے
محبت دِیدَہءِ بِینَا
بِن اِس کے نَہ ھُو جِینا
محبت رقصِ بِسمِل
تَڑَپ ھے اِس کا حَاصِل
چَلُو اِک بار ھَم بھِی محبت کر کے دیکھِیں
کِسِی کی آرزُو میں ھَم بھِی مَر کے دیکھیں

Rana_Shahzaib_me
 

*کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے*
*کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے*
🌍🦋🌸

Rana_Shahzaib_me
 

میرے لیے سُکون کا مطلب تمہارا وہ
تھوڑا سا وقت جو صرف میرے لیے ہوتا ہے

Rana_Shahzaib_me
 

یہ کیسے ممکن ہے حل نکل آئے دل کی ویرانی کا
آخر تو عشق ہے میرا اور عشق بھی عین جوانی کا
💫🖤🍁

Rana_Shahzaib_me
 

*الیکشن قریب ہے ۔*
*اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،*
*تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں*
*سیاست کریں ، نفرت نہیں*
*ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں*
*الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں، توہین کسی کی نہ کریں.*...

Rana_Shahzaib_me
 

جب تم مجھ سے ملو گے 💞
تو چھ الگ زبانوں میں کہوں گی ،
مجھے تم سے محبت ہے ☺
انگلش ،I love you so much 💞
پنجابی ،میں تھانوں باھوں پیار کردی ہاں 💞
پشتو ،زہ تاسرا مینہ کوم 💞
عربی ،انا احبک جدا 💞
فارسی ،من خیلی تو را دوست دارم 💞
اردو ، میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں 💞
کیونکہ تم محبت ہو محبت تم سے ہے ☺
🌹

Rana_Shahzaib_me
 

#___سنو۔۔۔۔دل۔۔۔کی۔۔۔آواز۔۔۔۔💔🥀👇
ہاں مجھے محبت نہیں آتی
ہاں یہ تو سچ ہے میں محبت کو جس خوبصورتی سے کاغذ پہ رقم کرنے میں ماہر ہوں اتنی ہی بدصورتی سے میں اسےکرنےمیں ان پڑھ ہوں مجھے محبت کرنا نہیں آتی میں محبت کے آدابوں سے واقف ہی نہیں ہوں
مگرسنو مجھے تم سےصرف اتنا کہنا ہے کہ اگرتمھیں مجھ سے محبت ہوگئی تو تو میں تمھیں تمھارا اپناآپ بھلادونگا تمھاری آنکھوں کی چمک سے لے کرتمھارےہونٹوں کی مسکراہٹ تک سےمیں چھلکنے لگوں گا میں تمھاری سنسان راتوں میں روشنی بکھیردونگا۔تمھارے اداس دنوں کو قوسِقزاع کے سات رنگوں سے سجا دونگا خزاں کے موسم میں تمھارے لیےبہار کو کھینچ لاؤں گا تمھارے سارے وجود پرصرف اپنے نام کا ورد جاری کردونگا تمھیں پور پورمحبت میں ڈُوبو کرخود بھی مجسم محبت بنا رقص کرنےلگونگا
مجھے محبت کرنا نہیں آتی۔۔۔!🥺
میری جان

Rana_Shahzaib_me
 

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو

Rana_Shahzaib_me
 

🍁جادوگر کرشمہ ساز یہ کر کے دکھا ذرا مجھے 🍁
🍁دردِ جگر کو آنکھ میں بھر کے دکھا مجھے🍁

Rana_Shahzaib_me
 

*ہمیں مطلب ہے راہ تکنے سے...!!*
*مسئلہ تمہارا ہے کہیں سے بھی آؤ ✨❤️*

Rana_Shahzaib_me
 

کیجیے اپنی نگاہوں کو ایک ہی چہرے کا پابند 👀😊
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 🙌😒🍂🍁

Rana_Shahzaib_me
 

(ع) کی بعد (غ)اس لئیے آتا ہے
کیونکہ عشق کے بعد غم ضرور ملتا ہے😔💔🥺

Rana_Shahzaib_me
 

*زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے۔۔۔۔۔
*ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا"*💘