تیری زندگی کی چیزوں میں جو ☘️
شے بیکار تھی وہ میں ہی تھا 💔
بے پناہ محبت ہے ۔۔🙂
مجھے ایک لا پروا شحص سے 🖤🥀
اس کے سوا کسی اور کو چاہنا میرے بس میں نہیں
یہ دل اس کا ہے , اپنا ہوتا تو اور بات تھی۔۔۔۔!!
ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں
تیری آواز سے بیدار ہو_______ اور تُو نہ ملے..
💞#dream💖
خــوبــصورت انــسان نہیــں
اس کــا اخــلااق ھو تا ھــے⚜️🤍
اے زندگی اتنی بد سلوکیاں
ہم کونسا بار بار آئیں گۓ یہاں۔۔۔۔۔۔
💔😒🌗
زبان_میں_کڑواہٹ_ضرور_ملے_گی
مگر__ضمیر__میں__ملاوٹ_نہیں_ ❤️❤️
*مجھ پہ دل آ جائے تو بات کر لینا شرمانا مت🙈
اس نے کہاں میں تُمہیں لائک کرتی ہوں🙈💍
میں نے کہاں ٹھیک ہے ساتھ commnet بھی کیا کرو😁😂
یوں نہ دیکھا کیجئیے خدا کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌
یا اللہ وہ سارے گناہ معاف فرما🥺🥺
جس کی وجہ سے میری شادی رکی ہوئی ہے🙈😋😜
match ka kya bna..
*_یہ ٹھیک ہے کہ ہر شخص بددُعا نہیں دِیتا؛ مگر دِیکھو ہمیشہ دِل دُکھایا نہیں کرتے!_ 🙂💔*
🦋ٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬
suno tu
Papa ki pariii ho
Ya
Husband ki 😁🤣
ایک نگاہ سے انہیں خرید لو
💚ɪTˢ 👀MOᵒN💙
جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیںں 💯
hello
" اور پھر حقیقت صرف اِتنی ہے کہ ؛ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جِسے مُشکل میں آواز دینا آسان لگے ! ۔ ❤️🥀
وہ مجھ کو اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے
اپنا دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی ہے ♥️🔥💯
یہ ٹماٹر 🍓 ہے اگر
آپ کو سٹابری لگ رہی ہے
تو آپ کو مجھ سے
پیار ہو گیا ہے🤣😂 🙈
.سنو۔۔ 🙊😌
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے ..
میں چاھوں تو تمھیں پاگل کر دوں .🥰🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain