Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لے تو اس سے بڑی اذیت کوئی نہیں ہوتی- !

Rana_Shahzaib_me
 

یوں نہ دیکھا کیجئیے خدا کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌

Rana_Shahzaib_me
 

تمہیں ہی تو میسر ہوں میں، ورنہ زمانہ طلبگار ہے میرا - ! 🔥🥀

Rana_Shahzaib_me
 

kha ho mery Dil ki darkn 💖

Rana_Shahzaib_me
 

اکثر اوقات دو لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں، مخلص بھی ہوتے ہیں، واقعی محبت بھی کرتے ہیں لیکن بس وہ ایک دوسرے کے لیئے بنے نہیں ہوتے - ! 💔🙂🥀

Rana_Shahzaib_me
 

ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا یہ دل 💯😊
پاگل ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا 🥰😘

Rana_Shahzaib_me
 

تراش لو خود کو _____ کچھ اس قدر جہاں میں..!!!
پانے والے کو ناز ہو اور کھونے والےکو افسوس رہے..!!!❤👉

Rana_Shahzaib_me
 

" ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے جناب۔۔!!
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں_!! 🥀✌️
.
.
.
.
.
.
love 💕

Rana_Shahzaib_me
 

hello freind

Rana_Shahzaib_me
 

I need gf

Rana_Shahzaib_me
 

اکتوبر کی سردی کی پہلی دستک، ٹھنڈی ہوا
زرد پتے ، چاۓ، اک خاموشی، اور تیرا انتظار❤️

Rana_Shahzaib_me
 

جو ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے
اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا ❤✨

Rana_Shahzaib_me
 

بروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جاۓ توپھرکبھی نہیں جڑتااور اگر جڑ بھی جاۓ تو چہرے دوہی نظرآتےہے

Rana_Shahzaib_me
 

edhr koy free b ha meri Tara ya SBI Jano Mano k sath lgy ha

Rana_Shahzaib_me
 

ابھی ہے مسکراہٹ چہرے پر....!!!
ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں...!!!

Rana_Shahzaib_me
 

اور پھر جب درد حد سے بڑھ جاۓ تو سجدے میں ہی راحت اور سکون ملتا ہے...I' m not alone because i have Allah❤💯😌

Rana_Shahzaib_me
 

👐🤙
دنیا میں کونسی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ہے
خواب😴 ۔ محبت😍 ۔ جدائی😔 ۔ بے بسی🥺 ۔ غریبی😖 ۔ دھوکا🤧 ۔ جھوٹ😪

Rana_Shahzaib_me
 

ہم جو تم سے............ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم................ ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️❣️❣️❣️❣️

Rana_Shahzaib_me
 

damadam pe phly jesi bat ni rhi

Rana_Shahzaib_me
 

سچا پیار اور وفا کرنے والے لوگ😒😒
1965 کی جنگ میں شہید ہو گئے تھے😒🤭😂😂