Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

میری پوسٹ اگنور کرنے والی لڑکیوں اور لڑکوں
اللہ تمہیں خراٹے مارنے والا شوہر اور موٹی بیویاں دے...
😜🤣😀بس بات ختم🤣🦋🦋

Rana_Shahzaib_me
 

how are you freind

Rana_Shahzaib_me
 

کاش مجھے بھی کوئی فالو کرتا
میں بھی اس سے ساری رات باتیں کرتا🙂

Rana_Shahzaib_me
 

میرے پاس کھونے کے لئے اب صرف میں ہوں 🍁🖤

Rana_Shahzaib_me
 

ہنر سارے نہیں آئیں گے تم کو
تمہیں پھر ہماری ضرورت پھر پڑے گی❤️

Rana_Shahzaib_me
 

تم کیوں نہیں آتے میری پوسٹ پر 👻
تمہارا آنا مجھے اچھا لگتا ہے 🙈😜🤣

Rana_Shahzaib_me
 

ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن...
...اے_خود_غرض💔...؟؟؟
جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا 💔...

Rana_Shahzaib_me
 

جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی
اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے

Rana_Shahzaib_me
 

''جہاں پر دِل مِل جائیں..!!🌝
وہاں پر نصیب بُہت کم مِلا کرتے ہیں..!!💜

Rana_Shahzaib_me
 

مل گیا ہوگا کوئی غذب کا ہمدرد🥀🔥💯
ورنہ میرا یار بدلنے والا نہیں تھا💔✨🍁

Rana_Shahzaib_me
 

جو تم نے کبھی کی ہی نہیں ...
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے💔

Rana_Shahzaib_me
 

-🙃🖤
دوست ہو یا من پسند شخص تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو تو مجھے ذہر لگتا ہے 🙂✨👀

Rana_Shahzaib_me
 

ہونگــــے تمہـــــاری خوبصــــــورتی کے چــــــرچـے🌸
لیکن ہمـــــاری ســــــادگی پر لـــــوگ مــــــرتے ہیں☺

Rana_Shahzaib_me
 

||•🦋♥️🧸•||
" رُلانے والے خود بھی روتے ہیں ،
چلو یہ کہاوت بھی جُھوٹی نِکلی ۔ " 💔🙂
- ヅ🌸✨

Rana_Shahzaib_me
 

میرے لیے تم کافی ہو, تم میری پہلی اور آخری محبت ہو - ! ❤️🥀

Rana_Shahzaib_me
 

تیری زندگی کی چیزوں میں جو ☘️
شے بیکار تھی وہ میں ہی تھا 💔

Rana_Shahzaib_me
 

بے پناہ محبت ہے ۔۔🙂
مجھے ایک لا پروا شحص سے 🖤🥀

Rana_Shahzaib_me
 

اس کے سوا کسی اور کو چاہنا میرے بس میں نہیں
یہ دل اس کا ہے , اپنا ہوتا تو اور بات تھی۔۔۔۔!!

Rana_Shahzaib_me
 

ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں
تیری آواز سے بیدار ہو_______ اور تُو نہ ملے..
💞#dream💖

Rana_Shahzaib_me
 

خــوبــصورت انــسان نہیــں
اس کــا اخــلااق ھو تا ھــے⚜️🤍