خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے_
💕ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں_
اگر کوئی تُم سے محبّت لینے آئے تو
اُسے محبّت دینا۔۔۔
محبّت سکھانے مت لگ جانا۔❤️🥀
ہوس اور حیوانیت سے نکل کر دیکھو
اگر عورت سے اچھا دوست مل جائے تو پھر کہنا.،،
▪▪▪🍁ایــکــــــــ شـــــــــوق بــــــــے مثــــال رکھـــــا کـــــرو🍁
🍃حــــالات جیســـے بـھــی ہــوں🍃
▪▪▪🌸ہـــــونٹــوں پــہ ہنســـــی لاجــــــواب رکھـــــا کـــــرو😊
تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا.
قبول کر مجھے میرى خامیوں سمیت🌸
خوبیوں پر تو میرے دشمن بھى فدا ہیں🌺
عشق میں شرک اور محبت میں
بے وفائی کی معافی نہیں ہوتی🔥
♥️🌎"خاص ہیں وہ لوگ"🥀 ❤️
جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں"🐼🖤🖇️
ہو جائیں ہر کسی پر فدا 🌝
اتنے کم ظرف نہیں ہیں ہم 👑👑
*کُچـھ عــادتاً بھـی ہنـس مُکـھ ہیـں ہـم...*.
*کُچـھ مُسـکراہٹ بھــی جچـتی ہــے ہــم پــر۔۔۔ 🤭🙂😇🥀🙈*
ساری دنیا سے بیزار ہو کے بھی میرے پاس لوٹو تو تمہاری آمد کے سو بار صدقے۔🖤
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا

"ہزار بار دیکھوں تب بھی من نہیں بھرتا😍
وہ حد سے بڑھ کر بے حد حسین ہے"💞
واحد اللہ کی محبت ہے جو ہر مطلب سے پاک ہے 🫀💫
اوندی آکھ وچ شاکر ہنج آ وے۔۔
نقصان تاں وت وی ساڈا ھے۔۔🙄
جمکھے کا مقرر ہے ۔۔ قابلِ رشک بہت 🍂
تیری گردن کے پہلو میں بہک رہا ہے __🤎🩹
❤️
مٹی کے بنے انسان آج فلٹر
کی خوبصورتی پہ غرور کرتے ہیں
Khuda kisi ko kisi pe fida na kare
Agr kare to qayamt Tak juda na kare___ameen_____👀🤲
قیامت خیز ہے انکھیں تیری
تم اخر خواب کس کے دیکھتی ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain