جس کو تو ملاہے نا! اس کو تیری خبر کہاں!
تیری خبر تو اس کو ہے جس کو ملا نہیں ہے تو 🥹
Eid Mubarak 💖
خود دے جاؤ تو ٹھیک ہے ورنہ۔۔۔۔۔😍😍
ہم دل hack بھی کر سکتے
ہیں.😂🙈❤🤣😂
پلکوں پہ رکھوں یا آنکھوں میں بساؤں تم کو
💖_____اے جان میں کس طرح نبھاؤں تم کو
خوشیاں قربان کروں یا جان تمہیں پیش کروں
تو بتا کیسے میری جان میں چاہوں تم کو______💖
تم میرے دل میں دھڑکتے ہو دھڑکنوں کی طرح
💖_____دل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کو
آخری سانس تک قائم ہو محبت تم سے
ہے دعا رب سے کبھی بھی نہ بھلاؤں تم کو__""___💖
لگتا ہے اس بار سب کے یارررر راضی ہیں 🙄🤔
اس لیۓ تو کسی نے رولا نئں پایا عید آ گئی میرااااااا یارررررر نئں آیا _😜😬🤣😅😂😅
تُم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
کِس طرح چھوڑ دوں تمہیں جانا
تم میری زندگی کی عادت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے
تُم میری آخری محبت ہو🖤🥀
🌹💚شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو صاحب
درد ہر کسی کا درد ناک ہوتا ہے🥀💔
کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔💔💔
تیرے کردار سے مجھے کیا غرض🖤
مجھ سے سوال میری نیت کا ہو گا❤️
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔😞🥀🥹
تیرے رخسار سے ہٹتے ہوئے آنچل کی قسم ؛
میں نے اک چاند کو بادل سے نکلتے دیکھا.!!!
💢💫💥
دھوپ نے گزارش کی
ایک بوند بارش کی
محمد علوی
مسكراہٹ لاجواب تھی میری..!!
اچھی لگی کسی کو سو چھین لی..!!
____😕💔🥀

🥀❤️💯
محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے
کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے۔🖤
میری سوچوں کی جو جنت ہے وہاں بھی چاہوں
میری حوروں کے خد و خال بھی تجھ جیسے ہوں
بھلے جہاں کے تجھے سارے شاہکار ملیں
ہم ایسے لوگ کہاں ہیں کہ بار بار ملیں.
جس نے دل لینا ہو 💁♀️❤️
عید کے دوسرے دن شاپر لے کے آ جانا🙈🤭😂😜
یہ بھی تو قربانی ہے
🥀😣💔
کہ تیرے بغیر عید منانی ہے
اختتام کر دیا ہے ہر اک خوشی
زندگی کو بس زندگی سمھج کے جینا ہے🖤
ہمیشہ خوش رہنے کی
کوشش کریں
اداس رہ کر بھی کون سے
مسئلےحل ہو جاتے ہیں♥️☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain