Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

میرے دیکھے ہوئے خواب جیئے گا🙂
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص۔۔!🖤

Rana_Shahzaib_me
 

پھولوں سے مہکتے سجے کمرے میں پھولوں سے سجے بیڈ پر بیٹھی وہ بے چین سی تھی۔
کچھ دیر پہلے کیا وعدہ بھولے وہ آہستہ سے بیڈ سے اتری۔
"میں وعدہ نبھاؤ گی مگر آپ کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتی میں"خود سے کہتے وہ واشروم کی طرف بڑھی ہی تھی کہ روم کا دروازہ ایک قدم کھلا اور واسکٹ بازو پر ڈالے وہ پوری شان سے کمرے میں داخل ہوا مگر اسے یوں کمرے کے بیچ کھڑے دیکھ وہ ٹھٹکا تھا مگر محض لمحے کو۔
آہستہ سے دروازہ بند کرتے اس نے واسکٹ کو پاس رکھے صوفے پر پھینکا اور آہستہ سے اسکی طرف قدم بڑھائے۔
"خںر۔۔خبردار۔۔۔ وہیں رک جائیں میرے قریب بھی مت آئیے گا ا۔۔۔آپ۔۔"لڑکھڑاتا لہجہ پیچھے کو ہوتے قدم یشم نے بغور اسکا جائزہ لیا۔۔
"مجھے روک رہی ہیں آپ ؟"اسکی طرف قدم بڑھاتے وہ اسے حواس باختہ کرگیا۔۔
"میں کہہ رہی ہو آپ جائیں یہاں سے نہیں دیکھنی آپ کی شکل جب جب آپ ک

Beautiful Nature image
R  : ALLAH rehmt kry krachi waly logo pe... - 
Rana_Shahzaib_me
 

ڈھلنے لگی تھی رات کے تم یاد آگئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی...

Rana_Shahzaib_me
 

مجھ سے بنتا ہوا تو تجھ کو بناتا ہوا میں.!
گیت ہوتا ہوا تو گیت سناتا ہوا میں..!!
ایک کوزے کے تصور سے جڑے ہم دونوں.!
نقش دیتا ہوا تو چاک گھماتا ہوا میں..!!
تم بناؤ کسی تصویر میں کوئی رستہ.!
میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں.!!
ایک تصویر کی تکمیل کے ہم دو پہلو.!
رنگ بھرتا ہوا تو رنگ بناتا ہوا میں..!!
مجھ کو لے جائے کہیں دور بہاتی ہوئی تو.!
تجھ کو لے جاؤں کہیں دور اڑاتا ہوا میں..!!
اک عبارت ہے جو تحریر نہیں ہو پائی.!
مجھ کو لکھتا ہوا تو تجھ کو مٹاتا ہوا میں.!!
میرے سینے میں کہیں خود کو چھپاتا ہوا تو.!
تیرے سینے سے ترا درد چراتا ہوا میں..!!
کانچ کا ہو کے مرے آگے بکھرتا ہوا تو.!
کرچیوں کو تری پلکوں سے اٹھاتا ہوا میں..!! 🖤🥀

Rana_Shahzaib_me
 

گلــؔــے لگـؔا ڪـؔر______ دم ڪیجئـؔے
آپ ڪـؔے عـــشـؔق ڪـؔے مـــؔریض ہیـؔں ہــؔـم❤

Rana_Shahzaib_me
 

سب سے پہلی بات !
میری اس بات کا غصہ نہ کرنا.. لیکن جو لکھنے جا رہا ہوں.. وہ 100 فیصد صحیح ہے. .
مجھے لڑکوں سے کیا گلہ. ؟؟ ان کا کچھ نہیں جاتا. !
غصہ نہ کرنا پلیز لڑکوں !
میں بھی ایک لڑکا ہو. اسی وجہ سے میں جانتا ہوں کہ ہمارا کچھ نہیں جاتا....
لیکن لڑکیوں خدارا ایک لمحے کے لیئے سوچ کر دیکھنا ضرور !
میں نے ہزاروں واقعے ایسے سُنے ہیں......
کہ ایک لڑکی پیار کے دھوکے میں آکر
خود کی عزت.....
خود کی جان......
خود کا وجود....
خود کی روح..
ایک غیر مرد کو سونپ دیتی ہے
. جس کو وہ ابھی بس میسج.. یا کالز.. یا ایک دو بار مل کر ہی پہچانتی ہے ..
ابھی اُس کو بس باہر سے ہی جانتی ہے. ..
اُس کے اندر کے درندے کو ابھی تک اُس نے محسوس ہی نہیں کیا.... !!
اُس کے اندر جو تمہارے لیے چل رہا ہے.
وہ تو تم نے کبھی محسوس ہی نہیں کیاا...
ُلڑ

Rana_Shahzaib_me
 

مت کر کسی کے کردار پر بات
ہر شخص خود میں لاجواب ہے

Rana_Shahzaib_me
 

تیرے بعد کسی کو سوچے...🌸
دل کی اس بغاوت پہ لعنت...🙂💔

Rana_Shahzaib_me
 

واسطہ حُسن سے یا شدتِ جذبات سے کیا.!
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا..!!
میری مصرُوفیتیں اُس کو کہاں روک سکیں.!
وھ تو یاد آئے گا اُس کو میرے دن رات سے کیا..!!
میں تو کہتا رہا مٹ جائیگا تو بھی اک دن.!
میرے قاتل کو مگر میرے خیالات سے کیا..!!
اک اثاثہ ہوا کر تے ہیں نقوشِ ماضی.!
تجھ کو لگتا نہیں بوسیدہ عمارات سے کیا..!!
آج اُسے فکر کہ کیا لوگ کہیں گے شاہزیب ر.!
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و روایات سے کیا..!! 🖤🥀

Girl tell me
R  : Girl tell me - 
Riddles & Puzzles image
R  : Tell me 🤔🤔 - 
Rana_Shahzaib_me
 

تیرا کُوچہ نہ سہی، دامنِ صحرا ہی سہی.!
میری مٹی کہیں کم بخت ٹھکانے تو لگے..!! 🖤🥀

Rana_Shahzaib_me
 

*😂😂پولیس نے قیدی سے پوچھا___!!*
*تم پاگل کیسے ہوۓ___??*
*قیدی: ایسے*
.
....See More

Rana_Shahzaib_me
 

اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا☺️
میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا

Rana_Shahzaib_me
 

نا ہونے کا احساس سب کو ہے___
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں___

Rana_Shahzaib_me
 

تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم
تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ، اجازت ہے؟✨❤️

Rana_Shahzaib_me
 

میں خود سے بیزار ایک تنہائی پسند انسان ہوں لیکن اگر تم مجھے مل جاؤ تو میں فَبأَیِّ آلاءِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ کی گردان
کرتا ہوا ملوں گا،کیونکہ دوسرے انسانوں کی طرح میں بھی اکیلا نہیں رہ سکتا ورنہ میں وحشت کے ہاتھوں مارا
جاؤں گا، مجھے بارشیں، پسندیدہ سڑک، اور زندگی بھی تب ہی اچھی لگ سکتی ہے جب تم میرے قریب ہو !

Rana_Shahzaib_me
 

جنرل نالج اہم معلومات
پاکستان کے کس شہر میں زیادہ کالج ہیں؟
لاہور میں
اولیاء کرام کا شہر کسے کہتے ہیں؟
مانتان شریف
پاکستانی جس کو نوبل انعام دیا گیا؟
ڈاکٹر عبدالسلام 1979ء
پاکستان کی اہم بندرگاہ؟
کراچی ہے جس کا شمار دنیا کی اہم بندرگاہوں میں ہوتا ہے
پاکستان کی بڑی مسجد ؟
فیصل مسجد اسلام آباد
پاکستان کی قدیم یونیورسٹی؟
پنجاب یونیورسٹی

Rana_Shahzaib_me
 

ہم محبت کے طلبگار ہوئے، حیرت ہے.!
ایک ہی شخص کے بس یار ہوئے، حیرت ہے..!!
ماننے والے تھے کچھ لوگ ہمارے بھی مگر.!
اب تمہارے ہی طلبگار ہوئے، حیرت ہے..!! 🖤🥀