تم جب بھی سنانا وہ سنانے سے الگ ہو.!
اک ایسا فسانہ جو فسانے سے الگ ہو..!!
سسکی نہ صدا ہے نہ کوئی آہ ہے اِس میں.!
رونا ہے کہ جو اشک بہانے سے الگ ہو..!!
کیا میرے سوا کوئی بھی خواہش نہیں باقی.!
تم سچ میں مری جان زمانے سے الگ ہو..!!
اے یاد شدہ ! اب نہ بھلائیں گے تجھے ہم.!
کچھ ایسا کریں گے جو بھلانے سے الگ ہو..!!
تم نے بھی مجھے زخم لگانا ہے، لگا لو.!
لیکن وہ لگانا جو پرانے سے الگ ہو..!!
یہ ڈر ہے کہ تُو اپنی ہی نظروں میں نہ گر جائے.!
ہونا ہے تو پھر مجھ سے بہانے سے الگ ہو..!!
تم کچھ بھی کرو شاہزیب مگر دھیان میں رکھنا.!
وہ عہد نہ کرنا جو نبھانے سے الگ ہو..!! 🖤🥀
🌹رشتہ وہ نہیں ہوتا جو دنیا کو دکھایا جائے!💢!🥀
🌹رشتہ وہ ہوتا ہے، جو دل سے نبھایا جاۓ..❤🥀.
🌹اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا!!💢🥀
🌹اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے..❤🥀


نَس نَس سے واقف ہے رَگ رَگ جانتا ہے
مُجھ کو خود سے زیادہ میرا رَب جانتا ہے🖤
قبول ہے قبول ہےقبول ہے
اب جس لڑکی نے بھی یہ پڑھ لیا ہیں
وہ صرف میری ہے 🙈
💖😂
تم "جنت کے پتے" پڑھتی ہو
کبھی "گزرے مراحل" پڑھتی ہو!!
کیا میری یاد نہیں آتی تم کو؟؟
جب تم "ناول" پڑھتی ہو؟؟
میں ہوں شیدائی "ساغر" کا
میں "محسن" کا دیوانہ ہوں!!
مگر کر کے ادھورا تم مجھکو
اب "لاحاصل" پڑھتی ہو!!
مقتول کی کوئی خبر نہیں
افسانہ "قاتل" پڑھتی ہو!!
کر دی میری آنکھ سمندر
اور اب "ساحل" پڑھتی ہو!!
میں کب کا پڑھ کے بھول گیا
یہ جو تم "پیر کامل" پڑھتی ہو!!
میں اب ان میں حقیقت دیکھتا ہوں
تم جسے سمجھ کر "ناول" پڑھتی ہو!!
❤❤
Bharam rakh liya mere cherey ki muskan ne mera
Wo dekhny aye thy ke kis haal me Hon me
اپنے کردار کو موسم سے بچائے رکھنا
لوٹ کے آتی نہیں پھول میں خوشبو
میں نے دمِ رُخصت جو کہا’بھول نہ جانا.!
یہ سُن کے رُکے، اور کہا’یاد کریں گے..!!
ہم بُھول کے اب نام بھی لیں گے نہ وفا کا.!
وہ چوٹ لگی ہے کہ سدا یاد کریں گے..!! 🖤🥀
*جـب آپ لوگ میـــری* *پـوسٹ پـــر کمــــ͜نٹ کـرتے ہیں تـــو
❤ ســـے* *ایــــٓ٘͜ـک ہـــی آواز آتــی*
*"اس عــــٓ٘͜ـنایت پــــٓ٘͜ـے قــــٓ٘͜ـربان جــــٓ٘͜ـاؤں* " 😍😁😁😋😋😋😍😍😍😜😜😜😋😋😋
بڑی مشکل سے سلایا ھے خود کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
اپنی آنکھوں کو تیرے خواب کا لالچ دے کر ۔۔
مجھے کرنی ہیں تم سے کچھ راز کی باتیں
کیا ہم خواب کے علاؤہ کہیں مل سکتے ہیں؟؟
عشق کرنا ہی پڑے گا 🙈🙈
یار 🤭
مجھ سے فارغ بیٹھا نہیں جاتا😎😂
*وقت اگر ایک سا رہتا تو انسان کی پہچان کیسے ہوتی💙🤍
فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا.!
وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے..!!
غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے.!
غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے..!! 🖤🥀
*اور میں نبھاتا رہا یُوں ہی رسم دنیا داری کی* 🖤
*دل کا درد ناجانے کب اتنی گہراٸی میں جاں*پہنچاں* 🥀
شرم تو نہیں آتی پوسٹ سے گزر رہے ہو.😑
محبت نہ سہی بندہ سلام دعا ہی کر لیتا ہے 🙁🥺🥺
مسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہے😊😊
سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے.!!
*ہزاروں عیب ہوں لیکن محبت کب سمجھتی ہے*😇
*کہ جس کو چاہا جاتا ہے وہی انمول ہوتا ہے*✨🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain