ویسے تو وہ ہوں ہاں کے سوا کچھ نہیں کہتے.!
کہنے پہ جب آجائیں تو کیا کچھ نہیں کہتے..!!
ہو جائے مِرے دل میں کچھ الہام خدایا.!
کیوں ہو گئے وہ مجھ سے خفا کچھ نہیں کہتے..!!
کوزے میں سمندر وہ سمونے کے ہیں قائل.!
وہ لوگ بھی غزلوں کے سوا کچھ نہیں کہتے..!!
جب ظلم و ستم میں وہ لگا حد سے گزرنے.!
سب دیکھ کے ہم کیسے بھلا کچھ نہیں کہتے..!!
برسوں سے سناتے ہیں وہی طرز بدل کر.!
ہر اِک کو پتا ہے وہ نیا کچھ نہیں کہتے..!!
کرتے ہیں پریشاں وہ ہمیشہ مجھے اے گُل.!
اپنی ہی کہے جاتے ہیں یا کچھ نہیں کہتے..!! 🖤🥀
💗💔خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بناسکیں_💘
لیکن
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا_💞
آ میرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرا ہاتھ ۔۔۔🥰
اور غلط کر دے بچھڑ جانے کی افواہوں کو۔۔♥️♥️
*پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!*🙂💔
*سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!*🥺✨
ہم بصد ناز دل و جاں میں بسائے بھی گئے.!
پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے..!!
ہم سے روٹھا بھی گیا، ہم کو منایا بھی گیا.!
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے..!! 🖤🥀
راز الفت چھپا کے دیکھ لیا.!
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا..!!
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے.!
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا..!!
وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے.!
ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا..!!
آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے.!
سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا..!!
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکی.!
عشق کو آزما کے دیکھ لیا..!! 🖤🥀
فیض احمد فیضؔ
𝙝𝙮𝙮 𝙮𝙚 𝙞𝙨𝙝𝙦 😍🫶🏻🌹😁
𝙉𝙖𝙯𝙯𝙧𝙮 𝙠𝙞𝙩𝙖𝙗 𝙥𝙚𝙧 📖📖🙈
𝙨𝙤𝙘𝙝𝙮𝙮 𝙅𝙖𝙣𝙖𝙗 𝙥𝙚𝙧 🥲🧸🤗😁😁
Aiinnn heeran sii🖤 👀
💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔💕💕.
عین ممکن ہے کہ "اظہار" پہ وہ "چھوڑ ہی جائے.!
ہم نے خاموش "محبت" کو ہی "غنیمت" جانا..!! 🖤🥀
"__💕💕🔐💕💕___"
آ بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کر دم کروں.❣
❣کہ , تو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ رہے.🥀
میرے من پسند شخص تُم کہاں ہو.
اس جہانِ خراب میں سب سے بڑا قحط تُمہاری عدم دستیابی ہے 🌹😍
"نادان ہے "وہ"
کوئی سمجھائے اس کو...
"بات نہ کرنے سے
"محبت" کم نہیں ہوتی...
💕رشتوں سے بڑی چاہت کیا ہوگی💕
💕دوستی سے بڑی عبادت کیا ہوگی💕
💕جسے دوست مل جاۓ آپ جیسے💕
💕اسے زندگی سے شکایت کیا ہوگی
good morning.
na Jany Kon c dollat ha tumhry
lehjy men🌹
baat Karte ho tu ❤️ khreed lety ho🌹
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞.......💜


تم کہتی ہو میں اداس باتیں کرتا ہوں😒😒
چلو آج یہ رسم توڑ دیتا ہوں🥀🥀
تم خوشیاں لے آؤ 😍😍
میں اداسیاں چھوڑ دیتا ہوں😒😒
سنو..........💞💞
خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا 💖💖
آدھی ادھوری تو میں خود چھوڑ دیتا ہوں۔۔۔ 🙂❤️
آؤ پھر سے
دہرائیں اپنی کہانی
میں تمہیں
بے پناہ چاہوں
تم مجھے بے وجہ
چھوڑ جانا...!! 🖤🥀
*تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،*
*خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!*
❤️🙂 🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain