گلــؔــے لگـؔا ڪـؔر______ دم ڪیجئـؔے
آپ ڪـؔے عـــشـؔق ڪـؔے مـــؔریض ہیـؔں ہــؔـم❤
سب سے پہلی بات !
میری اس بات کا غصہ نہ کرنا.. لیکن جو لکھنے جا رہا ہوں.. وہ 100 فیصد صحیح ہے. .
مجھے لڑکوں سے کیا گلہ. ؟؟ ان کا کچھ نہیں جاتا. !
غصہ نہ کرنا پلیز لڑکوں !
میں بھی ایک لڑکا ہو. اسی وجہ سے میں جانتا ہوں کہ ہمارا کچھ نہیں جاتا....
لیکن لڑکیوں خدارا ایک لمحے کے لیئے سوچ کر دیکھنا ضرور !
میں نے ہزاروں واقعے ایسے سُنے ہیں......
کہ ایک لڑکی پیار کے دھوکے میں آکر
خود کی عزت.....
خود کی جان......
خود کا وجود....
خود کی روح..
ایک غیر مرد کو سونپ دیتی ہے
. جس کو وہ ابھی بس میسج.. یا کالز.. یا ایک دو بار مل کر ہی پہچانتی ہے ..
ابھی اُس کو بس باہر سے ہی جانتی ہے. ..
اُس کے اندر کے درندے کو ابھی تک اُس نے محسوس ہی نہیں کیا.... !!
اُس کے اندر جو تمہارے لیے چل رہا ہے.
وہ تو تم نے کبھی محسوس ہی نہیں کیاا...
ُلڑ
مت کر کسی کے کردار پر بات
ہر شخص خود میں لاجواب ہے
تیرے بعد کسی کو سوچے...🌸
دل کی اس بغاوت پہ لعنت...🙂💔
واسطہ حُسن سے یا شدتِ جذبات سے کیا.!
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا..!!
میری مصرُوفیتیں اُس کو کہاں روک سکیں.!
وھ تو یاد آئے گا اُس کو میرے دن رات سے کیا..!!
میں تو کہتا رہا مٹ جائیگا تو بھی اک دن.!
میرے قاتل کو مگر میرے خیالات سے کیا..!!
اک اثاثہ ہوا کر تے ہیں نقوشِ ماضی.!
تجھ کو لگتا نہیں بوسیدہ عمارات سے کیا..!!
آج اُسے فکر کہ کیا لوگ کہیں گے شاہزیب ر.!
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و روایات سے کیا..!! 🖤🥀
تیرا کُوچہ نہ سہی، دامنِ صحرا ہی سہی.!
میری مٹی کہیں کم بخت ٹھکانے تو لگے..!! 🖤🥀
*😂😂پولیس نے قیدی سے پوچھا___!!*
*تم پاگل کیسے ہوۓ___??*
*قیدی: ایسے*
.
....See More
اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا☺️
میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا
نا ہونے کا احساس سب کو ہے___
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں___
تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم
تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ، اجازت ہے؟✨❤️
میں خود سے بیزار ایک تنہائی پسند انسان ہوں لیکن اگر تم مجھے مل جاؤ تو میں فَبأَیِّ آلاءِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ کی گردان
کرتا ہوا ملوں گا،کیونکہ دوسرے انسانوں کی طرح میں بھی اکیلا نہیں رہ سکتا ورنہ میں وحشت کے ہاتھوں مارا
جاؤں گا، مجھے بارشیں، پسندیدہ سڑک، اور زندگی بھی تب ہی اچھی لگ سکتی ہے جب تم میرے قریب ہو !
جنرل نالج اہم معلومات
پاکستان کے کس شہر میں زیادہ کالج ہیں؟
لاہور میں
اولیاء کرام کا شہر کسے کہتے ہیں؟
مانتان شریف
پاکستانی جس کو نوبل انعام دیا گیا؟
ڈاکٹر عبدالسلام 1979ء
پاکستان کی اہم بندرگاہ؟
کراچی ہے جس کا شمار دنیا کی اہم بندرگاہوں میں ہوتا ہے
پاکستان کی بڑی مسجد ؟
فیصل مسجد اسلام آباد
پاکستان کی قدیم یونیورسٹی؟
پنجاب یونیورسٹی
ہم محبت کے طلبگار ہوئے، حیرت ہے.!
ایک ہی شخص کے بس یار ہوئے، حیرت ہے..!!
ماننے والے تھے کچھ لوگ ہمارے بھی مگر.!
اب تمہارے ہی طلبگار ہوئے، حیرت ہے..!! 🖤🥀
تم جب بھی سنانا وہ سنانے سے الگ ہو.!
اک ایسا فسانہ جو فسانے سے الگ ہو..!!
سسکی نہ صدا ہے نہ کوئی آہ ہے اِس میں.!
رونا ہے کہ جو اشک بہانے سے الگ ہو..!!
کیا میرے سوا کوئی بھی خواہش نہیں باقی.!
تم سچ میں مری جان زمانے سے الگ ہو..!!
اے یاد شدہ ! اب نہ بھلائیں گے تجھے ہم.!
کچھ ایسا کریں گے جو بھلانے سے الگ ہو..!!
تم نے بھی مجھے زخم لگانا ہے، لگا لو.!
لیکن وہ لگانا جو پرانے سے الگ ہو..!!
یہ ڈر ہے کہ تُو اپنی ہی نظروں میں نہ گر جائے.!
ہونا ہے تو پھر مجھ سے بہانے سے الگ ہو..!!
تم کچھ بھی کرو شاہزیب مگر دھیان میں رکھنا.!
وہ عہد نہ کرنا جو نبھانے سے الگ ہو..!! 🖤🥀
🌹رشتہ وہ نہیں ہوتا جو دنیا کو دکھایا جائے!💢!🥀
🌹رشتہ وہ ہوتا ہے، جو دل سے نبھایا جاۓ..❤🥀.
🌹اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا!!💢🥀
🌹اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے..❤🥀
نَس نَس سے واقف ہے رَگ رَگ جانتا ہے
مُجھ کو خود سے زیادہ میرا رَب جانتا ہے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain