Damadam.pk
Rana_Waseem_Sajid's posts | Damadam

Rana_Waseem_Sajid's posts:

Rana_Waseem_Sajid
 

ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ ____ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﻢ ﮨﮯ !!!..
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﮐﻢ ﮨﮯ

Rana_Waseem_Sajid
 

ﺳﻮﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ___ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻏﺮﺽ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ !!!..
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺪ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﯾﺎﺭ ﺳﮯ

Rana_Waseem_Sajid
 

ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﻀﻮﻝ ﮨﻤﯿﮟ۔۔۔۔
ﺍﺏ ﮨﻤﺖ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﻝ ﮨﻤﯿﮟ

Rana_Waseem_Sajid
 

ﻭﮦ ﺗﻮ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﮈﺍﻧﭩﺘﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺑﺎﺕ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

Rana_Waseem_Sajid
 

ﻋﯿﻦ ﻭﻗﺖ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﻮﺭ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺑﺘﺪﺍ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ﮐﻮ

Rana_Waseem_Sajid
 

ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﭘﺮ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﮨﻮﮞ

Rana_Waseem_Sajid
 

ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ،
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ

Rana_Waseem_Sajid
 

ﺑﮩﺖ ﺍﻣﯿﺪ ﺗﮭﯽ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﮦ ﻣﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﮨﻢ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺗﮍﭖ ﮔﺌﮯ ﻭﮦ ﻧﻈﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ

Rana_Waseem_Sajid
 

_قاصد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے_*
*_یہ بھی کہنا کہ ہم رو پڑتے ہیں..!!_*🥀

Rana_Waseem_Sajid
 

تم ہماری کسی بات کا جواب نہیں دیتے ہو تو کوئی بات نہیں
آؤ گے ہماری قبر پر تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے

Rana_Waseem_Sajid
 

🥀سلامت رہے وہ شہر جس میں تم بستے ہو🥀
🥀ہم اک تیری خاطر پورے شہر کو دعا دیتے ہیں🥀

Rana_Waseem_Sajid
 

ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہاں کی
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا۔

Rana_Waseem_Sajid
 

رلانےمیں اکثر ان کا ہاتھ ہوتا ہے
جو کہتے ہیں آپ ہنستے ہوۓ بڑے اچھے لگتے ہیں..

Yad aay gyi
R  : Yad aay gyi - 
Rana_Waseem_Sajid
 

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب
پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے

Rana_Waseem_Sajid
 

یار سُن،مجھے یوں نا چھوڑ کے جا،،💔
یار سُن،تیرا عشق میری رگوں میں رچا ہے_💫

Rana_Waseem_Sajid
 

کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستہ نہیں
تو سمجھتا ہے بچھڑ جانے سے مٹ جاتا ہے عشق
تجھ کو اس دریا کی گہرائی کا اندازہ نہیں

Rana_Waseem_Sajid
 

میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖

Rana_Waseem_Sajid
 

اسے کہنا...!
مکمل کچھ نہیں ہوتا....!
ملن بھی نامکمل ہے !
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے !
اسے کہنا...!
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے !
اسے کہنا !
بساط عشق پرجب مات ہوتی ہے !
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس .... خدا کی ذات ہوتی ہے ! Heppy barthday kiran nd me barthday

Rana_Waseem_Sajid
 

وہ روتا ہے تہجد میں کسی اور کے لئے.....
یا الہی میری دعاؤں کا کیا ہوگا ......
🖤