Damadam.pk
Rana_Waseem_Sajid's posts | Damadam

Rana_Waseem_Sajid's posts:

Rana_Waseem_Sajid
 

تیری مست نگاہوں کے ______ تقدس کی قسم..!!!
دل نے تو کیا روح نے بھی تم سے محبت کی ہے..!!!

Rana_Waseem_Sajid
 

کسی نے خواب دکھاۓ تھے زندگی کے مجھے😢
کسی کے ساتھ میرا بھی رابطہ ہوا تھا۔😢
یہ خدوخال میرے یونہی نہیں بگڑے۔💔
میرے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا۔😢

Rana_Waseem_Sajid
 

اب وہ سکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھاتی ہے اور سُنا ہے
میرے ایک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے.🙇🙇

Rana_Waseem_Sajid
 

نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں

Rana_Waseem_Sajid
 

میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل 👈💞سے دل 👈💞لگا کر دیکھو
تیرے دل 👈💞کے ساتھ یہ دل👈💞 نہ دھڑکے تو
سزائے موت دے دینا.. .😍😘😘

Rana_Waseem_Sajid
 

صاحب تمہیں معلوم نہیں اندازِ محبت،
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا

Rana_Waseem_Sajid
 

وہ جو خود پیروی عہد وفا کرتا تھا
مجھ سے ملتا تھا تو تلقین وفا کرتا تھا
اس کے دامن میں کوئی پھول نہیں میرے لئے
جو میری تنگئی داماں کا گلہ کرتا تھا
آج جو اس کو بلایا تو وہ گم سم ہی رہا
دل دھڑکنے کی جو آواز سنا کرتا تھا
آج وہ میری ہر اک بات کے معنی پوچھے
جو میری سوچ کی تفسیر لکھا کرتا تھا
اسکی دہلیز پہ صدیوں سے کھڑا ہوں محسن
مجھ سے ملنے کو جو لمحات گنا کرتا تھا...!

Rana_Waseem_Sajid
 

کتنا مشکل ہے ازیت یہ گوارا کرنا ۔۔
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا ۔۔
زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی ۔۔
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا ۔۔
کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن ۔۔
ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا ۔۔
کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ ۔۔
کتنا آساں ہے ہواوں کو اشارہ کرنا ۔۔
زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے ۔۔
ایسا برتاو کسی سے نہ دوبارہ کرنا ۔

Rana_Waseem_Sajid
 

تیری یاد کی بارش __جب بھی برستی ہے مجھ پر..!!!
میں ٹوٹ سی جاتی ہوں کسی کچے مکان کی طرح..!!!

Rana_Waseem_Sajid
 

کسی کو خاص کر کے۔۔۔ بہت ہی عام کر دینا
کسی سے پہروں باتیں کر کے۔۔۔ صبح سے شام کر دینا🥀
کسی کو بھولنا ایسے کہ ۔۔۔۔جیسے جانتے نہ تھے
عجب ہے محبت کا یوں ۔۔۔۔خود ہی انجام کر دینا💔

Rana_Waseem_Sajid
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی♥️🥀

Rana_Waseem_Sajid
 

تم تو میرا وہ دکھ ہو جیسے میں نے اپنی
موت کی آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے.

Rana_Waseem_Sajid
 

کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں کر سکتے..۔۔۔ 🖤

Rana_Waseem_Sajid
 

میری محبت کی قسم توڑ کر
اس کا کفارہ ادا کیے بیٹھا تھا
مرشد وہ شخص تو اب
کہیں اور دل لگائے بیٹھے تھا

Rana_Waseem_Sajid
 

مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟
دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو ؟

Rana_Waseem_Sajid
 

ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ لڑکا ہوں ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ..
ﻣﮕﺮ ﻧﺎﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭا ﺩﺭﺩ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ پتہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﭘﮯ ﺻﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﺎ..💔۔

Rana_Waseem_Sajid
 

کوئی آیت صبر کی نکالو قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا سارے جہاں سے

Rana_Waseem_Sajid
 

تو نے دیکھا ھے کبھی اک نظر شام کے بعد
کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چُپ چاپ کے رستے بھی رہیں لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کئیے
جیسے طوفان میں کوئی گھر چھوڑ دے شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اُڑانوں میں رہا
تھے جس کے ہاتھ میں ٹُوٹے ہوئے پَر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعثِ آغازِسفر شام کے بعد
تُو ھے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دُکھ
تُو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد
لوٹ آئےنہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھے ہیں اسی آس پہ دَر شام کے بعد

Rana_Waseem_Sajid
 

اک مقام دے رکھا ہے تیرے نام کو
لوگ بات منوا لیتے ہیں تیرا ذکر کر کے

Rana_Waseem_Sajid
 

میں زہر بھی پی لوں______________ شوقِ یار کی خاطر
شرط یہ ہے کہ وہ سامنے بیٹھ کر ____ سانسوں کو ٹوٹتا دیکھ