مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر اُن کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!
سنا ہے اداس بیٹھے ہو آج!!
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے...!
اسے کہنا! قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو
کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی آرزو کی ہو
کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو
کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو
کسی سے آس رکھی ہو کوئی امید باندھی ہو
کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سے پیارا ہو
کوئی دل میں بسایا ہو کوئی اپنا بنایا ہو
کوئی روٹھا ہو تو ہم نے اسے رو رو منایا ہو
کسی کی یاد کا موسم میرے آنگن میں آیا ہو
کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں
کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہوں __
مُـک گـیا اے پانـی اکھـیاں دا
اج روندیاں رت آ گئی اے
خود غرض دا پیار حـرام دی مـوت اے
ازمایاں مـت آگئـی اے
اِنج ڈریا اے دل اوہدی قُربت توں
جیویں ناگ تے لت آگئی اے
مسـیں رو رو سـاون گُـزریا ھا
اگوں عید وی وت آگئی اے...
چیخیں بھی یہاں غور سے, سُنتا نہیں کوئی
کِن لوگوں میں تم , شعر سُنانے نکل آئے💔
مجھے ٹوٹے ہوۓ لوگ بہت پسند ہے
کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی❤🔥
ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا.
اتنا کافی ھے یا پھر سارا خواب سناؤں..!
جب دل تمہارا اپنا ہو!!
پر باتیں ساری میری ہوں☺
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں!!
اور خوشبو آتی میری ہو🌹
جب حد درجہ مصروف ہو تم!!
میں یاد اچانک آؤں تو❤
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں!!
تم پاس مجھے ہی پاؤ تو😍
پھر خود کو دھوکہ مت دینا!!
اور مجھ سے آ کر کہہ دینا💖
اس دل کو محبّت ہے تم سے
اس دل کو محبّت ہے تم سے.
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کے کوئی تعلق بچا ہی نہیں 🥀"
بچھڑنے والوں کا ! کیسے نہ غم کِیا جائے
یہ بَوجھ ایسا نہیں ہے ؟ کہ کم کِیا جائے
میں ایک بار نہیں ! بار بار ہنستا ہوں
کسی طرح تو اُداسی کو ! کم کِیا جائے
مختصر اتنا کے دو حرفوں سے بن جاتا هے یہ دل
طویل اتنا کہ دو جہان کا درد هے اس میں
❤🌸
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا...
موت کے ماروں کو تو ہزار کاندھے مل جاتے ہیں💔
صاحب ۔۔۔۔
کون چلتا ھے وقت کے ماروں کے ساتھ۔۔۔۔💔
غلط فہمی اور غصے میں ہی تعلق ٹوٹتا ہیں
ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے آج سے میرے
اور تمہارے درمیان کوئی تعلق نہیں رہا...

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤
فاصلے تو ہماری تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ ،🍂
ہم تو مرنا بھی اُس کی بانہوں میں چاہتے تھے..🥀

مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain