10دن ہوگئے تعویز لائے ہوئے😔😔
محبوب قدموں میں تو دور کی بات😩
پوسٹ پر بھی نہیں آیا😭
وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا..💔
اُس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دُکھ سمجھتے ہو..
یہ سچ کہ اک گہری اذیت میں ہوں مگر
قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی میرا ہے 🙂
🖤
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر❥
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی ❥
سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں..."
ہوا کو دکھ سنائے گے تمہیں ہم بھول جائے گے..."
کتنی راتیں کٹ گئیں۔۔۔
کتنے دن بیت گئے۔۔۔
بس نہیں بیتا تو یادوں کا وہ پل !
گزرا ہوا کل۔۔۔
نہیں بیتی تو آنکھوں کی نمی۔۔۔
اور تیری کمی !!!
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے. ❣️
ﺩﺱ ﺍﺱ ﮨﺠﺮ ﺩﯼ ﺣﺪ ﻣﯿﻨﻮﮞ
ﺗﻮﮞ ﻓﯿﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﺎ ﮐﺪ ﻣﯿﻨﻮﮞ
ﺗﻮﮞ ﮨﻮﺭ ﮐﺴﮯ ﺩﮮ ﻧﺎﻝ ﺭﮨﻮﯾﮟ
ﺗﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻣﯿﻨﻮﮞ
ﻣﮏ ﺟﺎﻥ ﺣﯿﺎﺗﯽ ﺩﮮ ﺩﮐﮭﮍﮮ
ﺁ ﮐﻮﻝ ﻣﯿﺮﮮ ﯾﺎ ﺳﺪ ﻣﯿﻨﻮﮞ
جانے ایسی بھی کیا دل_لگی کی تھی تم سے 😍😇
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 😍



اس بار تَیرے پَاؤں تک آگیا ہوں مَیں،
کوئی اور سِتم کر مَگر چُھوڑ کے نَہ جا.
پھر یوں ہوا ایک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اس کی عادت سی ہو گئی مجھ کو۔۔۔
پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگی اس پر
پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو ۔۔۔
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیاں ہمارے
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑا مجھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر یوں ہوا اس کو اپنی دنیا سمجھ لیا میں نے
پھر یو ہوا سب سے منقطع ہونا پڑا مجھ کو۔۔۔
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی طاق راتوں میں آگئی
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑا مجھ کو۔۔۔
پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرنا پڑا مجھ کو۔۔💔
اس کے روٹھ جانے سے ہم کو درد ہوتا تھا
اس کے نا مسکرانے سے ہم کو درد ہوتا تھا
اس کے اداس ہونے پر دل میرا بھی پریشان ہوتا تھا
ایک وقت وہ بھی ہوا کرتا تھا مرشد
جب وہ ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتا تھا
وہ ہم کو درد دے کے خوش ہوتے تھا
اور ہم اس درد میں خوش ہوتے تھے
اب جو ہم کو درد نہیں دیتے
تو اور درد ہوتا ہے ہم کو مرشد
اب پریشان رہتے ہیں وہ کیسے خوش ہوتا ہو گا
مرشد جو اب وہ ہم کو درد نہیں دیتے
۔


جا بجا دل لگانے سے۔۔۔۔۔کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیاں مگر
وہ فقط یاد نا آنے سے۔۔۔کہاں بھولے گا
بس میری آخری سانس سے پہلے 😥
مجھے اتنا بتا دینا__میرا قصور کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain