Damadam.pk
Rana_Waseem_Sajid's posts | Damadam

Rana_Waseem_Sajid's posts:

Rana_Waseem_Sajid
 

عجیب شخص ھے مجھ سے گریز پا بھی ھے
نظر نہ آؤں تو مجھے ڈھونڈتا بھی ھے....!!🖤

Rana_Waseem_Sajid
 

لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے_____!! 🥀
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت پڑے گی💔

Rana_Waseem_Sajid
 

تُو ہمیں وصل سے سرشار کرے یا نہ کرے،،!
ہم تیرے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے ہیں،،!!

Rana_Waseem_Sajid
 

وہ جو قبول نہیں ہو سکتی تھی
ہم نے وہ دعا بھی ہزار بار مانگی ۔۔۔۔

Rana_Waseem_Sajid
 

"___کہ کوشش کر رہا ہوں___"💔
💔"___اس کے بغیر جینے کی___"💔
💔"___جی گیا تو احتیاس بن جاؤں گا___"💔
💔"___اور___"💔
💔"____اگر مر گیا تو لاش بن جاؤں گا___'💔

Rana_Waseem_Sajid
 

اے عہد رفتہ میری شرافت کی داد دے__##
دھوکا دیا ہے،یار نے شرما رہا ہوں میں💔

Rana_Waseem_Sajid
 

🌹🌺چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ🌺🌹
🌹🌺دفن باہوں میں کرو گے یا سینے میں🌺🌹

Rana_Waseem_Sajid
 

محبت سیکھا کر جدا ہو گیا
نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہو گیا
دنیا میں کس کو ہم اپنا کہیں
جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا

Rana_Waseem_Sajid
 

بےزار یوں ہوئے کہ سب ضرورتیں ہی مر گئیں
بھوک ہے نہ پیاس ہے یہ دل بہت اداس ہے

Rana_Waseem_Sajid
 

اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے۔۔۔۔۔۔۔💞
سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاوں تک

Rana_Waseem_Sajid
 

"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو آپ سے محبت کرے 💕
💞"محبت اس سے کی جاتی ہے جو آپ کی محبت کو سمجھے

Rana_Waseem_Sajid
 

محبت کی میم سےمنسوب ہےمحبوب میرا🍁🖤
یوں توقلم کےقاف میں قہر بھی ہےقراربھی🍁🖤

Rana_Waseem_Sajid
 

مجھے آتے تھے محبت کے تمام وظیفے
🕋میں چاہتا تو تمہیں پاگل کر دیتا ۔۔

Rana_Waseem_Sajid
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ🍁🥀🖤
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-"

Rana_Waseem_Sajid
 

رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں۔۔!
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں۔۔!
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے!
مدتوں مگر انکی عادتیں تو رہتی ہیں۔۔!!!

Rana_Waseem_Sajid
 

بہت تڑپائے گی دردِ جدائی تم کو🍁🙏
ہمارا کیا_____ہم تو مرجائیں گے 💔🍁

Rana_Waseem_Sajid
 

💞میں روز تجھ سے____تو روز مجھ سے
💞ملا کرے گا___________یہ طے ہوا تھا
نہ کوئی رستہ_______نہ موڑ ہم کو
جدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
زمیں کا کوئی______بشر نہ اپنی
رفاقتوں کو_______مٹا سکے گا
کہ جب بھی ہم کو____جدا کرے گا
خدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
کسی بات پر ہم______جھگڑ پڑے تو
صلح کی خاطر______اے میرے ہمدم
💞 ذرا سا میں بھی______ذرا سا تو بھی
جھکا کرے گا_________یہ طے ہوا تھا💞

Rana_Waseem_Sajid
 

ملتا تھا مجھ سے وہ کبھی🍁
پل پل کے فرق سے...🖤
پھر رفتہ رفتہ فرق یہ🍁
سالوں میں آ گیا...🖤
پھر یوں ہوا کہ🍁
آنکھ سے آنسو نکل پڑے🖤
چہرہ کبھی جو اُس کا🍁
خیالوں میں آ گیا...!!!🖤

Rana_Waseem_Sajid
 

شَام ڈَھلتے ہی تِیری دِید کے مَارے ہُوئے ہَم🍁🖤
تَاک مَیں رَکھی ہُوئی آنکِھیں جَلا دِیتے ہَیں🍁🖤

Rana_Waseem_Sajid
 

اپنے دل کو اتنا مضبوط بنا لو کہ 🖤
اندر کہرام بھی مچا ہو تو 🔥
کسی کو خبر نہ ہو پائے ✌️
تم کیا امید رکھتے ہو کہ کانچ کا دل🥀
لے کر چلو گے اور لوگ پتھراؤ نہیں کریں گے👀✨