ديکھو ميرے سر پھوڑ کے مرنے کى ادا بھى
ورنہ مُجھے ديوانہ بنانا ہى نہيں تھا
اِس طرح ميرے ہاتھ سے دامن نا چھڑاؤ
دِل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہى نہيں تھ
تب سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار یقینی ہے🍁💔
دل کے مقابل جب دیکھا وہ دماغ لگا کر بیٹھے ہیں.
اور کیا چائیے تمھیں۔۔۔۔۔۔ میری محبّت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہے
وہ جارہا ھے چھوڑ کر صاحب🍁🖤
بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں🍁🖤
ہم سے دیکھی نہیں جاتی ویرانی دل کی
کوئی سمجھا ہے نہ سمجھے گا کہانی دل کی
تمنا عشق کی برباد کر گئ ہم کو
ہم جسے آج بھی کہتے ہیں نادانی دل کی
جب بھی دیکھا ہے دھڑکن نہ سنبھل پائی
اب بھی منسوب ہے اسی سے روانی دل کی
ہم نہ بدلے مگر دنیا بدل گئی
وہی ہم ہیں وہی عادت پرانی دل کی
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
💖
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے.💔
ضروری نہیں محبت میں ہر وقت بات کی جائے
چھپ چھپ کے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی محبت ہے..
❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢
💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💢
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💢
💢دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
💢میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے💢
❤
اِس چٙٹختے ہوئے اٙعصاب شِکن موسم میں ،✅🔥
ایک ہٙم ہیں کہ غمِ یار لیے پھرتے ہیں🔥
اب تو آنکھوں میں سما تی نہیں صورت کوئی 🍂💟
🥀غور سے میں نے تجھے کاش نہ دیکھا ہوتا ❤️
❤️ 💛
خود کو تیری یادوں کا غلام کردیا
تیری خاطر خود کو بدنام کردیا
اور ثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا
اس جسم میں ایک ہی دل تھا وہ بھی تیرے نام کردیا
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔
یہ شاعری میری بس وقت کا ضیاع ہے
جس کیلئے لکھتا ہوں وہ پڑھتی کہاں ہے ..😔
تیرے بعد مجھے تہوار اچھے نہیں لگتے
تیرے بعد مبارکبادیں بےکار لگتی ہیں
💔😔
چلو اب ایسا کرتے ھیں ستارے بانٹ لیتے ھیں
ضرورت کے مطابق ھم سہارے بانٹ لیتے ھیں
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ھے
منافع چھوڑ دیتے ھیں خسارے بانٹ لیتے ھیں
میری جھولی میں وفا کے پھول ھیں ان کو
اکٹھے بیٹھ کر سارے کے سارے بانٹ لیتے ھیں
چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئ بات نہیں kiran
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں
کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اس نے میری محبت کا
مجھے بھول جاٶ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے💔
کہا تھا نا؟ ناخن تراش لو_
میرے بعد خود کو نوچ کھاؤ گی_💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain