محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی جاتا ہے.
ﮐﺒﮭﯽ ﻳﺎﺩﻳﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﻴﮟ ۔ ﻳﺎﺩﻳﮟ ﺗﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﻟﮑﻴﺮﻭﮞ ﮐﯽ
ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻴﮟ ۔ ﺟﻨﮩﻴﮟ ﻧﺎ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮭﺮﭺ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﻧﺎ
ﻣﭩﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﻳﮧ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻴﮟ ۔ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﻴﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﻴﮯ ﺭﮨﺘﯽ
ﮨﻴﮟ ۔ ﻳﮧ ﭨﮭﻴﮏ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ
ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﻮﮌﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮐﺮ ﺩﻳﺘﮯ ﮨﻴﮟ ۔ ﻟﻴﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﮯ
ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺗﻮ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ۔ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝِ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ___!!
ﻋﺬﺍﺏِ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ.___!!
قصّہِ " من و تو " کیسے بتائیں تجھ کو..
یہ کہانی بھی نہیں کہ سنائیں تجھ کو..
تجھ پہ گزرا ہی نہیں عشقِ جنوں کا عالم..
عشق عبارت بھی نہیں.....
کہ لکھ کر دیکھائیں تجھ کو....💕
اندھیرے چاہے کتنے ہی گہرے کیوں نہ ہوں کبھی مایوس مت ہونا کیوں کے اللہ سے لگائی ہوئی امید کے بعد اجالے ہو ہی جاتے ہیں💯
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے😥
کتنی مختصر سی ۔۔۔ محبت کی داستاں ہے ❤
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💔
میں خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل❤ میں اب ۔زمیں والوں پر بھروسہ نہیں کرتا۔ی!🙂
میں ہوں سورج تیری خاطر میں پگھل جاؤں گا
ایک دیا بن کے تیری راہ میں جل جاؤں گا
ہے کوئی اور نظر میں تو بتا دے مجھکو
تیری دنیا سے دھواں بن کے نکل جاؤں گا
رابطے میں ذرا اضافہ کیجیے صاحب
یادوں سے گزارا اب نہیں ہوتا______!·
اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا,
_
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے.
*مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں*
*تم لوگ تو مقدس هو_____، پهر وفا کیوں نہیں کرتے*
آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💔💔
جب دل ٹوٹتا ہےتو ہر کوئی کہتا ہےکوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔
تمہیں اس سے بھی اچھا کوئی ملے گا ۔۔۔۔۔۔
پر کوئی یہ نہیں سمجھتا کے ضرورت اچھے کی نہیں ہوتی ۔۔۔۔
اس کی ہوتی ہے جس سے محبّت ہو ۔۔۔۔۔
کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت مجھے !
میں خود کو بڑی بے رحمی سے مار دیتا
ایک بار کر """""""""""کے اعتبار لکھ دو
کتنا ہے مجھ""""""""""" سے پیار لکھ دو
ترس رہے""""""""''''''''''''''' ہیں بڑی دیر سے
اس بار""""""""" محبت کا اظہار لکھ دو
زیادہ نہیں""""""" لکھ سکتے تو نہ لکھو
محبت بھرے""""""" لفظ دو چار لکھ دو
ایک بار لکھو""""" کہ محبت ہے تم سے
پھر وہی لفظ """"""""""سو بار لکھ دو
قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔
"ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی"
"تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی ؟
"اسے راز دان سمجھ کر بتایا تھا حال دل"
"پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی
"میرےاجڑنےکا سبب جب بھی کسی نے پوچھا"
"میں نے بس اتنا بتایا کہ___محبت کی تھی"
تو میرے لیے خاص تھی اور آج بھی ہے
تیرا نمبر میرے پاس زندگی کے نام سے سیو آج بھی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain